نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    وارث، میرے خیال میں کیونکہ یہ ڈیمو ایک فری سائیٹ پر ہے، اس لیے لاگ ان کی کچھ پرابلمز ہیں [یا پھر Server Permissions کا کچھ مسئلہ ہے [یہ فری سرور جملہ کے حساب سے اچھی طرح سے کنفیگرڈ نہیں تھا] اس لیے یہ پرابلمز نہ صرف آپ کو ہو رہی ہیں بلکہ مجھے بھی ہوئی ہیں۔ مثلا لاگ ان کرنے کے لیے جب میں نے...
  2. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    اعجاز صاحب، میرے پاس تو یہ ڈیمو سائٹ مسلسل بغیر پرابلم کے کھل رہی ہے۔ لیکن مجھے محفل کا صفحہ کھولنے میں پرابلم ہو رہی ہے [کیا آپ لوگوں کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہو رہی ہے کہ محفل کا سرور سلو لگ رہا ہے؟} بہرحال اعجاز صاحب فیڈ بیک کا شکریہ۔ یہ بہت اہم ہے۔ اسکے علاوہ اگر ڈیمو سائٹ آپکے پاس کھلے تو آپ...
  3. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    نوٹ: میں نے ڈیمو سائیٹ پر تین آرٹیکل شائع کیے ہیں جنکی اصل کیٹیگری "داستان" ہے، مگر تجرباتی طور پر انکی کاپیاں میں نے دیگر کیٹیگریز مثلا "آب بیتی" وغیرہ میں بھی شائع کی ہیں۔ لہذا اگر آپ کو یہ آرٹیکل ایک سے زیادہ کیٹیگریز میں نظر آئیں تو پریشان نہ ہوئیے گا، یہ میں نے ارادتا اور تجرباتی طور پر کیا ہے۔
  4. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    ڈیمو سائیٹ میں نے کوئی دو تین گھنٹے لگا کر ذیل کی ڈیمو سائیٹ بنا دی ہے، جس کا ڈھانچہ ابھی بہت ابتدائی شکل میں ہے، مگر خوشی کی بات یہ ہے کہ جتنا کام ہم نے میڈیا وکی بیسڈ اردو لائبریری پر کیا، اور جس کے لیے ہمیں ہفتوں لگے تھے، وہ تمام کا تمام ایک سے دو دن میں ہم اپنی نئی لائبریری میں منتقل کر سکتے...
  5. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    السلام علیکم اردو ویب پر جو سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز ثابت ہوئی، وہ ہماری لائبریری پراجیکٹ میں ناکامی ہے۔ علوی نستعلیق کی ریلیز سے امیدیں: ایک وجہ اردو یونیکوڈ کی ناکامی کی یہ بھی ہے کہ کوئی تیز رفتار نستعلیق فونٹ موجود نہ تھا جو نوری نستعلیق کا مقابلہ کرتا۔ مجھے لگا کہ لیکن اب علوی نستعلیق کی...
  6. مہوش علی

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    بھائی جی، آپ بھی خوش رہیے۔ کاش کہ ہمارے میڈیا میں کچھ سچ بتانے والے لوگ موجود ہوتے تو شاید یہ تمام سازشیں کامیاب نہ ہو پاتیں۔ مثلا سٹیل مل کے متعلق ہمارے اپنے میڈیا نے وہ پروپیگنڈہ کیا ہے کہ بس اللہ کی پناہ ۔۔۔۔ کہ پوری قوم اس پروپیگنڈے کے سیلاب میں بہہ کر ڈوب گئی۔ اور صرف ایک سٹیل مل کا ہی...
  7. مہوش علی

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    بھائی جی، آپ کو خود کرنا بہت مشکل کام ہے اور کم از کم پاکستان کا کوئی حکمران آپ کو شاید ہی خوش کر سکے۔ جب مشرف صاحب آئے تو صرف دو سو ملین ڈالر خزانے میں تھے۔ اور جب مشرف صاحب گئے تو سولہ بلین [ارب] ڈالر خزانے میں تھے۔ اب بھائی صاحب آپ اس میں بھِ تمیز نہ کر سکیں تو میں تو اپنے آپ کو انتہائی...
  8. مہوش علی

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    ساجد بھائی، آپکی رائے بجا، بہرحال میرے خیال میں: ۱۔ ببل معیشت کے بانی مشرف صاحب نہیں تھے۔ ۲۔ مشرف صاحب سے قبل نواز شریف صاحب اپنے دور میں پاکستانی معیشت کو صرف دو سو ملین ڈالر تک لے آئے تھے اور ملک کسی وقت بھی دیوالیہ ہونے والا تھا۔ ۳۔ ملک دیوالیہ کروانے کے علاوہ نواز شریف صاحب کے دور میں ملک...
  9. مہوش علی

    فتنے کے خلاف خاموش بیٹھنے کے نتائج

    کاش کہ ہم لوگ اس چیز سے سبق سیکھیں: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/10/081007_religious_parties_as.shtml مولانا فضل الرحمان صاحب سے ہو سکتا ہے کہ غلطیاں ہوئی ہوں، مگر بنیادی طور پر میں ان کا احترام کرتی ہوں کیونکہ مولانا صاحب طالبان کے بانیوں میں سے ہونے کے باوجود کبھی مجھے فرقہ...
  10. مہوش علی

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ۔ آپکا آرگومنٹ ہے کہ 2008 میں ملا عمر کے ترجمان ڈان اخبار میں یہ بیان دے رہے ہیں۔ ۔ جبکہ محسود کی سرگرمیاں اس سے کہیں پہلے سے جاری ہیں۔ ۔کاش کہ 2008 کا یہ بیان بھی سچا ہوتا تو افغانی طالبان کے اس بیان کو کہا جا سکتا تھا "نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی"۔ مگر یہ بیان ایسا بوگس بیان اور ایسا بڑا...
  11. مہوش علی

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ابن حسن برادر، میں سیاست کے اس سیکشن سے آہستہ آہستہ کنارہ کشی اختیار کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، اس لیے براہ مہربانی مجھے گفتگو میں نہ الجھائیں تو بہتر ہو گا۔ ورنہ میرے پچھلے مراسلوں کو ہی پڑھ لیں تو پھر آپکے اذہان تازہ ہو جائیں گے کہ یہ سب حامد میر جیسے لوگوں کے گھسے پٹے بہانے اور بہکانے کے...
  12. مہوش علی

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    ان صاحب نے وہ حقیقتیں کہہ دی ہیں جو کہ ہمارا میڈیا کہتے ہوئے ڈرتا ہے۔ اب پاکستان میں کسی ایسے شخص کی جان و مال کی ضمانت نہیں جو انتہا پسندوں کے خلاف حقیقت بیان کرے۔ اللہ ایسے نڈر بات کہنے والے چند اور ہمارے میڈیا کو عطا کر دے تو شاید معاشرے کی بہت اصلاح ہو سکے۔
  13. مہوش علی

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    السلام علیکم، محترم شاکر القادری برادرم، آپکا یہ جوابی پیغام ہی عید کے اس موقع پر ہمارے لیے بہت بڑا تحفہ ہے۔ اللہ تعالی آپکو اور خاور برادر کو مزید ہمت عطا فرمائے کہ آپ لوگ اس نیک نیتی سے اس پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ امین۔
  14. مہوش علی

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    لگتا ہے کہ مدتیں گذر گئیں۔ اب تو عماد نستعلیق کا وجود بھی دھندلا دھندلا سا ہی یاد آتا ہے۔ عید کے اس موقع پر آپ لوگ ہماری عید کر دیں نا۔
  15. مہوش علی

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    السلام علیکم آپ کی بات بالکل صحیح اور دل کو لگنے والی ہے کہ پاکستان میں جو کرپشن ہے اور قانون و انصاف کا جسطرح امیرزادے اور کرپٹ لوگ قتل کرتے ہیں، اس سے باغی قوتوں کو فروغ ملتا ہے [چاہے وہ مذہب کے نام پر ہو یا پھر ذات پات و لسانی و صوبائی بنیادوں پر] مذھبی قوتوں کو بہرحال "آج کے حالات" کے مطابق...
  16. مہوش علی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    جہانزیب، ایک یہی نہیں بلکہ اور بہت سے زاویے ہوں گے جس پر شاید میری نظر نہ ہو اور اس لیے میں انہیں بیان نہ کر پاتی ہوں یا پھر کوئی اور وجہ ہو جن کی وجہ سے ان مسائل پر آراء کا تھوڑا اختلاف ہو وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ مگر من حیث المجموعی ان دوسرے مسائل کا ذکر کر کے ایک مسلمہ مسئلے کا انکار ممکن نہیں۔...
  17. مہوش علی

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    السلام علیکم بہت شکریہ جہانزیب۔ ماشاء اللہ ہم لوگ خوش قسمت ہیں کہ ہم یہاں پر بلند مرتبہ برادران کی صحبت سے فیضیاب ہو سکتے ہیں۔ ///////////////////////////////////////////// بھائی جی، بات اب گھوم پھر کر امکانات برادر کے پاس براہ راست چلی گئی ہے تب بھی استدعا ہے کہ اسے پرسنل نہ لیجئے، اور میری...
  18. مہوش علی

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    امکانات برادر، میری تنقید کالم نگار پر تھی، مگر پتا نہیں آپ کیوں اسے پرسنل لے رہے ہیں۔ میری رائے میں وہ اگر وہ تصویر کا دوسرا رخ بھی دکھا دیتا کہ ایرانی ایجنسیاں اتنی کامیاب کیوں ہیں اور ہمارے ملک میں ایجنسیوں کیوں ناکام ہیں اور دونوں ممالک میں حالات کا اتنا فرق کیوں ہے کہ ایک جگہ دو دھماکے ہوں...
  19. مہوش علی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    بھائی جی، مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ اور امریکی امداد کو بھاڑ میں جھونکنے سے قبل ہمیں کچھ اور چیزوں کو بھاڑ میں جھونکنا پڑے گا۔ ۱۔ ہمارے حکمران جنہوں نے قوم کو ترقی کی بجائے معاشی و تعلیمی میدانوں میں پستی کی طرف لے گئے ہیں [بلکہ اس حد تک پستیوں میں گرا دیا ہے کہ جہاں سے فی الوقت ہم اس قابل نہیں کہ...
  20. مہوش علی

    وعلیکم السلام بھائی جی، آپ کو بھی اللہ تعالی یہ عید بہت بہت مبارک کرے اور جو اعمال ہم نے اس ماہ...

    وعلیکم السلام بھائی جی، آپ کو بھی اللہ تعالی یہ عید بہت بہت مبارک کرے اور جو اعمال ہم نے اس ماہ مبارک میں نیک نیتوں کے ساتھ کیے ہیں انہیں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ امین۔ والسلام۔
Top