نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو۔۔۔

    آج کل ہم چچا جگجیت کی تمام غزلوں کا دور مکمل کر رہے ہیں، چیدہ چیدہ یہاں بھی پیش کرتے رہتے ہیں، یہ رہا ایک ایسا ہی انتخاب: http://www.youtube.com/watch?v=dbuIt9Uio-c جلدی کچھ ہم کو یوں بھی ہے کہ رمضان کی آمد آمد ہے کیا خبر ہماری آمدورفت یوں رہے نہ رہے مقید و پابہ زنجیر و سلاسل کر دیے...
  2. محسن حجازی

    تم نے دل کی بات کہہ دی چلو آج یہ اچھا ہوا۔۔۔۔

    خاتون اس میں ہم آپ سے قدرے متفق ہیں، کل ہمیں ایک صاحب نے رابطہ کیا کہنے لگے آپ کے تخیل کا بہت پرستار ہوں (ہائیں؟ :eek: ) سات سال قبل ملا تھا آپ نے ایک غزل بھی سنوائی تھی تفصیلات اس اجمال کی پھر کبھی سہی، تاہم پکڑائی وہ ہم کو نہ دیتے تھے کہ آخر ہیں کون؟ :confused: ہم نے کہا آپ کی ایسی کی تیسی! یہ...
  3. محسن حجازی

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    نظامی یونی سکرائب وولٹ یونی کوڈ کے تصورات جیسے کہ دو سمتی الگورتھم وغیرہ کا میرا تجربہ ہے۔ تاہم پینگو، فری ٹائپ یا آئی سی یو پر کام کرنے کی خواہش ہے۔ اور ہاں، ٹی ٹی ایکس پر بھی کچھ کام کیا ہے۔
  4. محسن حجازی

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    نظامی بھائی نے ہم کو کھیلتے ہوئے بہت برا پکڑا :grin: کہتے ہیں کچھ کام وام بھی کیا کرو :grin: حضور اب اسی دھاگے پر ملتے ہیں۔
  5. محسن حجازی

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    بہت خوب نظامی! آپ نے مجھے خوب جگہ پکڑا اور یہاں لائے! :grin: یہ جو آپ نے لکھا: انکوڈنگ ، انسی ، یونی کوڈ کا تعارف دو سمتی الگورتھم یونی کوڈ کنڑول حروف اردو حروف تہجی لے آوٹ انجن (یونی سکرائب ، آئی سی یو ، پینگو) فانٹ انجن (فری ٹائپ) کی بورڈ لے آوٹ (صوتی ، شماریاتی ، مقتدرہ ) کی بورڈ لے آوٹ کی...
  6. محسن حجازی

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    لیجئے: http://www.youtube.com/watch?v=DQZ-J5BExlg چچا جگجیت کی بات ہو اور ہم چپ رہیں ممکن نہیں :rolleyes:
  7. محسن حجازی

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    ہمیں دیکھئے دو سال ہوگئے کوئی تعارف نام کی چیز ہی نہیں پھر بھی زندہ ہیں سانس لیتے ہیں۔ :grin: خوش آمدید
  8. محسن حجازی

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    اس سانحے کے بعد آپ ہم کے بے جا و اندھا دھند استعمال میں قدرے احتیاط سے کام لیجئے! :grin: :grin: :grin: اور یہ باتوں باتوں میں آپ نے ہمارے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی۔۔۔ :( ماورا میں نے آپ کی ڈکشنری پر شک کیا ہے کہ شاید اس میں کچھ اس قسم کا مطلب درج ہو یہ تھوڑا ہی کہا ہے کہ انبوہ کا مطلب یہی...
  9. محسن حجازی

    امریکہ یاترا

    یار زندہ صحبت باقی :)
  10. محسن حجازی

    محسن نقوی میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں۔ محسن نقوی

    ہم کو ناحق کہتی ہیں ڈاکٹر سیف الدین سیف سے پوچھئے ناں کہ وہ ہم سے کیوں ہیں؟ :grin: محسن نقوی سے پوچھئے ناں؟ :( تاہم اب ہم اپنی شخصیت کا پیٹنٹ حاصل کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ آئندہ کوئی ہم سا نہ ہو! :grin: وہ پھر ہم کو اپنا ایک شعر یا غزل یاد آ رہی ہے جو کہیں لکھ کر تو نہیں رکھی...
  11. محسن حجازی

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    کیوں جناب؟ آپ کی لغت کیا فرماتی ہے بابت انبوہ کے؟ :confused: ہمیں شک ہو رہا ہے کہ آپ کی لغت میں کچھ یوں درج ہے: انبوہ: (اسم) گاجر کا ایسا تازہ کیک جس پر پنیر کی تہہ نفاست سے جمائی گئی ہو :grin:
  12. محسن حجازی

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    شکاری۔ جس ڈرائیو کو فارمیٹ کرنا ہے اس کا ڈرائیو لیٹر آپ کو پتہ ہونا چاہئے۔ فرض کیا آپ D ڈرائیو فارمیٹ کرنا چاہ رہے ہیں۔ تو پھر یوں کیجئے: format d: پھر مجھے بتائیے کہ کیسے نہیں ہوتا۔ لیکن پہلے دیکھ لیجئے گا کہ کچھ ضائع نہ کر بیٹھیں۔ احتیاط لازم ہے۔
  13. محسن حجازی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    ہم آپ کو حضور کے مستعفی ہونے سے چھے روز قبل ہی یہاں بتا چکے ہیں کہ its a switch of shoulder اور یہ انہونی بھی نہیں تھی۔ منگل باغ میں کی گئی جعلسازی بہت بھونڈی کوشش تھی جو آنجہانی جنرل کو مہنگی پڑی۔
  14. محسن حجازی

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    کہیں تو حضور ہم کاشف بھائی کے ہمراہ خود فارمیٹ کر کے نہ دے جائیں ناحق آپ کو زحمت ہوگی :grin: اسے ملاحظہ فرمائیے: http://www.computerhope.com/formathl.htm لیکن شادی دفاتر والوں کی طرح نتائج کی ہم ذمہ داری نہیں لیتے :rolleyes:
  15. محسن حجازی

    تم نے دل کی بات کہہ دی چلو آج یہ اچھا ہوا۔۔۔۔

    حضور بجھے بجھے کہاں؟ ہم تو بجھا بجھا کر سن رہے ہیں! :grin: یہاں تشریف لائے، ہمیں اچھا لگا! نوازش! :hatoff: یہ اصل میں درپردہ تو ہم مشرف سے ہی مخاطب ہیں کہ دیکھو میاں تم نے دل کی بات کہہ دی یہ اچھا ہوا ہم تو تم کو اپنا سمجھتے تھے یہ تو دھوکہ ہوا جو تم مستعفی ہو گئے پھر ہم نے جو بھی کہا اس کا...
  16. محسن حجازی

    تم نے دل کی بات کہہ دی چلو آج یہ اچھا ہوا۔۔۔۔

    اعتراضات۔۔۔۔ :eek: خاتون غزل تو سلو ہی ہوتی ہے اب بھلا ڈھول کے ساتھ بھی کبھی غزل دیکھی کیا؟ :grin: گویا آپ کا مطلب ہے کہ غزل کچھ اس طرح کی ہو: تم بچھڑ گئے او آہا جی آہا۔۔۔ تم ہم سے بچھڑ گئے۔۔۔۔ اوہ واہ جی واہ! بلے بلے! آہا! :grin: :grin: :grin: اب غزل تو مزہ ہی ذرا سوگواریت کے...
  17. محسن حجازی

    تم نے دل کی بات کہہ دی چلو آج یہ اچھا ہوا۔۔۔۔

    ارے ہم تو صبح سے یہی غزل گھسا رہے ہیں کیا بات ہے جانے کہاں سے موقعے کی مناسبت سے ہاتھ لگ گئی! :grin: اب پھر کہیں گے کہ دفتری اوقات۔۔۔۔۔۔۔ :grin: :grin: :grin: کیا کریں جی یہ غزل ہی ایسی گائی ہے کہ کیا بات ہے۔۔۔ کیا ہی بات ہے! اب اس بچے کو ہی دیکھئے: http://www.youtube.com/watch?v=5SuAMczGnUM
  18. محسن حجازی

    تم نے دل کی بات کہہ دی چلو آج یہ اچھا ہوا۔۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=ny4-lYgs2xE تم نے دل کی بات کہہ دی آج یہ اچھا ہوا ہم تمہیں اپنا سمجھتے تھے بڑا دھوکہ ہوا جب بھی ہم نے کچھ کہا اس کا اثر الٹا ہوا آپ شاید بھولتے ہیں بارہا ایسا ہوا آپ کی آنکھوں میں یہ آنسو کہاں سے آگئے ہم تو دیوانے ہیں لیکن آپ کو یہ کیا ہوا اب کسی سے...
Top