نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    کریں ضرور کریں اور کوشش کریں بیگم کے سامنے کریں تاکہ آپ کو مل بھی جائیں :P
  2. بدتمیز

    سی ڈرائیو

    ہاہاہا قیصرانی مجھے علم تھا میں‌ ذرا یہ اشارہ دے رہا تھا کہ شگفتہ کے لئے ڈیٹیلڈ انسٹرکشن لکھیں۔
  3. بدتمیز

    سی ڈرائیو

    زکریا: سیف موڈ میں‌کیسے بوٹ کرتے ہیں؟ :shock:
  4. بدتمیز

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    ہاہاہاہا نبیل آپ تو ابھی سے پریشان ہو گئے۔ یہ ہے میڈیا کی آزادی۔ پہلے بھی یہی سب کچھ ہوتا تھا لیکن ایک پی ٹی وی تھا جسکو دیکھانے کی اجازت نہیں تھی۔ اب سرکس مزے کا ہوا ہے۔ پریشان مت ہوں پہلے پتہ نہیں چلتا تھا اب پتہ چلتا ہے فرق بس اتنا ہی ہے،۔
  5. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شگفتہ : عرض ہے کہ “خدا خدا کر کے خدا کی بحث ختم ہوئی“ :twisted: زکریا: اگر آپ اس بحث سے پہلے والی حالت دیکھیں تو شگفتہ کو چونکہ قبل از مسیح سے سوالات کئے جا رہے ہیں تو وہ ترتیب سے جوابات دے رہی تھیں آپ تھوڑا مزید انتظار کریں۔
  6. بدتمیز

    ان دی لائن آف فائر

    ابھی نہیں جب یہ کتاب اس کی اوقات پر بکنے لگے گی تب اس کو ضرور خریدیں ۔ صدر سے چھٹکارے کے بعد اس کو پڑھنے کا اپنا ہی مزہ ہو اور عبرت حاصل کرنے کے لئے بہترین چیز ہوگی۔
  7. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    آپ پسند کریں تو آپ بن جائیں
  8. بدتمیز

    ایک سالہ بچی پیٹ سے

    قیصرانی یہ شمشاد نہیں ہیں انہوں نے ڈسپلے پکچر تبدیل کر لی ہے :twisted: یہ فرضی صاحب ہیں
  9. بدتمیز

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    میں‌ اس خط کے بارے میں‌ لاعلم ہوں۔ یہ بھی معلوم نہیں کہ ڈاکٹر قدیر نے یہ خط لکھا بھی تھا کہ نہیں۔ عام طور پر قائدہ یہ ہے کہ ایسے خطوط اوپن شائع کئے جاتے ہیں یا ان کی کاپی ملکی اور متعلقہ ملک کے اخبارات کو فراہم کر دی جاتی ہے۔ 2005 میں اگر لکھا گیا تو کوئی عجب نہیں کہ ایک انسان کی سنی نہ جا...
  10. بدتمیز

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    قیصرانی بات معیاری ہونے یا نہ ہونے کی نہیں ہے۔ وکی پیڈیا پر تصیح کی جا سکتی ہوگی میں نے ابھی تک اس پر کام نہیں کیا۔ لیکن اگر لکھنے والا اور تصیح کرنے والا دونوں ایک ہی مکتبہ فکر کے لوگ ہوں تب؟ بات صرف اتنی ہے کہ مشرف کے بیانات اور اس کے اعمال دونوں سامنے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے کرتوت کسی ناقابل...
  11. بدتمیز

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    قیصرانی :shock: وکی پیڈیا کو آپ معیار مانتے ہیں :shock: ابھی ہفتہ قبل اس کے ایک ایڈیٹر یا کچھ کی اصلیت کا پتہ چلا ہے؟ وکی پیڈیا آسمان سے نہیں اترا ہم جیسے معمولی انسانوں نے لکھا ہے۔ بات ابھی بھی وہیں ہے ہمیں ڈاکٹر صاحب کی طرف کی کہانی کا علم نہیں۔
  12. بدتمیز

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    ساتھ ساتھ یہ بھی عرض‌کر دوں کہ حکومت نے ڈاکٹر خان کی معلومات دبائی ہوئی ہے تو اپنی بھی دبائی ہوئی ہے۔ صرف امریکہ کے حوالے سے امداد کا ذکر کر کر کے کان پکا دئے ہیں لیکن ان فوجوں کے ادھر ہونے سے جو پاکستان کا خرچہ ہوا ہے وہ بیان کرنے سے کترایا جاتا ہے۔
  13. بدتمیز

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    اگر ڈاکٹر صاحب نے کچھ کر کے کچھ لے لیا تو یہ برا ہے یا وہ برے ہیں جنہوں نے کیا کچھ نہیں اور جو کیا وہ برا ہی کیا اور پھر بھی ڈاکٹر صاحب سے ہزار ہا گنا لے لیا۔ آپ ڈاکٹر صاحب کو ذاتی طور پر تو نہیں‌جانتے نہ؟ ہمیں ہر بندے کی بات معلوم ہوتی ہے لیکن ڈاکٹر صاحب کی سائیڈ کی کہانی نہیں‌معلوم وہ معلوم...
  14. بدتمیز

    امریکہ ساڈا یار اے

    ضرور، میں‌ منتظر رہونگا۔ بہت شکریہ
  15. بدتمیز

    جنسی امراض اباحیت

    شائد میں غلطی پر ہوں لیکن میں‌ نے عیسائی قدامت پسند طبقے (کو جسکا چرچ سے متعلقہ ہونا لازمی ہے) کو بے حیائی اور خاص طور پر لواطت کے خلاف ہی دیکھا ہے۔ اگر ایسے کسی چرچ کے بارے میں جہاں یہ کام ہو رہا ہو کے حوالے سے کوئی خبر یا معلومات فراہم کردیں تو اچھا ہو گا کیونکہ ایسے تو یہ صرف ایک الزام ہی...
  16. بدتمیز

    امریکہ ساڈا یار اے

    سلام کیا آپ نے اخبار سکین کر کے یہ کالم اپلوڈ کیا ہے یا انٹرنیٹ سے کہیں دیکھا تھا؟ نیر زیدی میرا پسندیدہ ترین کالم نگار ہے۔ میں بڑے عرصے سے اس کے کالمز کی تلاش میں ہوں‌ کہ انٹرنیٹ پر کہیں مل سکے۔ معلومات فراہم کردیں نوازش
  17. بدتمیز

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    صدر مشرف صرف فرنٹ فیس ہیں۔ میرا نہیں خیال ان کا آئی کیو لیول اس قدر بہتر ہے کہ وہ سرکس کے کمالات دیکھا سکیں۔ وہ ایک سیدھے سادھے فوجی ہیں۔ جو کہ سیاستدانوں میں‌ پھنس چکے ہیں۔ دراصل اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے وہ یہی لوگ کر رہے ہیں لیکن نام صدر کا لگایا جا رہا ہے۔ ہر کوئی صدر پر انگلی اٹھانے کو...
  18. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شششش یہاں بھینس کے آگے بین بجائی جا رہی ہے۔ :lol: بین بجانے والے سپیرے ہوتے ہیں۔ ان کی نہ مانی جائے تو ڈنگ مارتے ہیں یا کاٹ لیتے ہیں۔ :twisted:
Top