نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    توبہ شمشاد کس قدر بچگانہ ذہن ہے آپکا۔ خیر کوئی نہیں جہاں‌ رہیں خوش رہیں۔
  2. بدتمیز

    سی ڈرائیو

    فہیم کی ڈسک کلین اپ والی تجویز پر ضرور عم کریں۔ rite click on c drive properties under general tab click disk clean up it will take some time to calculate files check all the boxes ignore any warning message if appears it will take a while to clean فولڈر کا نام یاد آ کر دوبارہ...
  3. بدتمیز

    سی ڈرائیو

    سلام نبیل کی کمپریس کرنے والی تجویز سے میں اختلاف کرونگا۔ میں نے کبھی یہ نہیں کیا لیکن اتنا علم ضرور ہے کہ کمپریس کرنے کے بعد کمپریس اور ڈی کمپریس کے نتیجے میں ونڈوز کا ستیاناس ہو جاتا ہے۔ اور بعد میں دوبارہ انسٹال کرنی پڑتی ہے۔ دوسرے میں نے پانچ گیگا بائیٹ کی پارٹیشن پر بھی ونڈوز ایکس پی...
  4. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    :D :lol: خود ہی دیکھ لیں کیا کیا ہے۔ شمشاد: اگر سب ایک طرح سوچیں تو انسان نہیں جانور ہو جائیں۔ بھیڑوں کی طرح ایک دوسرے کے پیچھے چھلانگیں مارتے ہوئے ادھر سے ادھر ہوتے پھریں۔ اور ویسے بھی آپ نے اللہ کو جو بنا ڈالا ہے اس سے مجھے اختلاف ہے۔
  5. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    کس دعا کا اضافہ؟
  6. بدتمیز

    سوالات

    قدیر نے بڑی محنت سے کے2 ٹیمپلیٹ کو موویبل ٹائپ کے لئے سیٹ کر دیا ہے۔ لیکن اس میں ایک خامی رہ گئی ہے کہ اس کو پوسٹ پیج کی سمجھ نہیں لگ رہی کہ کیا غلطی ہے۔ کسی صاحب کو اس بارے میں علم ہو؟ بلاگ فرنٹ پیج یہ ہے http://www.badtameez.com/shahpar/blog/ اور پوسٹ پیج یہ ہے۔...
  7. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    اتنی دیر سے یہ مضمون لکھا جا رہا تھا :shock: :P :P
  8. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    سلام چلیں اب بی بی کہی کہا کروگا۔ سمجھ آنے نہ آنے کا تعلق مجھ جیسوں سے بچہ ہونے کی وجہ سے زیادہ ڈھیٹ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ نہیں میں اللہ کی صابر شاکر مخلوق کو فضول کمنٹ کر کے کچھ سوچنے پر مجبور نہیں کرنا چاہتا۔ بس اب اس بات پر بحث فضول ہے کہ انہوں نے کیا کہا کیونکہ ہر انسان کو سمجھ کچھ...
  9. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    یہ بارشیں‌ کسی کے نینوں‌ سے ہو رہیں ہیں یا آسمانوں سے
  10. بدتمیز

    امریکن کی کامیابیاں

    چلو آنکھوں کا فالٹ دماغ کے فالٹ سے بہتر ہی ہوتا ہے :wink:
  11. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چلو شکر ہے تمکو سمجھ لگ گئی کہ میں‌ تمکو کیا سمجھایا چاہ رہا تھا۔ اب جلدی سے علاج کروا لو ورنہ دیر ہو جائے گی اور ۔۔۔۔۔۔ آہم آہم
  12. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    پہلے تمہاری ڈسپلے پکچر دیکھی، پھر تمہارا بیان پڑھا، پھر ڈسپلے دیکھی اور ساتھ ہی کچھ یاد آ گیا اور پھر جی بھر کر ہنسا :lol:
  13. بدتمیز

    امریکن کی کامیابیاں

    آپ قہقہ ایسے لگاتے ہیں۔ :shock: اتنے زنانہ ٹچ کے ساتھ :shock:
  14. بدتمیز

    امریکن کی کامیابیاں

    :idea: ‌ یہ تمیز سیکھاؤں گے تم؟ خود کو بات کرنے کی تمیز ہے نہیں۔ ویسے بادشاہ سلامت اپنی دندیاں تھوڑی کم کر لیں اور دم بچا لیں میں نے پاؤں رکھ دیا تو آپ کے ہانسے ختم اور رونے شروع ہو جانے ہیں۔
  15. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ‌‌ نہیں فہیم تم ہرگز گود نہ پڑنا :twisted:
  16. بدتمیز

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    ہاہاہاہا مشرف کو کیا زنانہ ٹچ لگایا ہے۔
  17. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    اف اللہ کہاں پھنسا دیا۔ کیا معلوم تھا زمین پر تیرے اتنے حمایتی ہونگے۔‌ ‌‌ آپ اپنی ہی باتوں میں میرے کئی پوائنٹ ثابت کر رہے ہو اور کئی کے جواب خود ہی دے رہے ہو۔ آپ آجکل اردو میں ایم اے کر رہے ہو؟ نہ کرو فیل ہو جاؤ گے۔ مصلحت کا یہ مطلب ہوتا ہے؟ میں نے پہلے کہا کہ یہ آپ کا تعلق ہے کہ آپ نے اللہ...
  18. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    کاکی آپ نے سیاق و سباق دیکھے بغیر مجھ معصوم پر دندیاں نکالنی شروع کی ہوئی ہیں۔ شمشاد نے لکھا تھا کہ اللہ کو مت آزمائیں اللہ بھی آزمائش لے سکتا ہے۔ کچھ لگی سمجھ کہ پہلی والی بھی گئی؟
  19. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    کاکی بڑے کو ہر جگہ کلر مارتی جا رہی ہو۔ (ویسے بی بی کہنے کو دل کر رہا تھا بڑی مشکل سے کاکی کہنے پر آمادہ کیا ہے۔) نہیں میرا بیان کرنے کا بالکل موڈ نہیں آپ نصیحتیں کرنے کے موڈ میں اکثر ہی ہوتے ہو اور مجھے نصیحتیں زہر لگتی ہیں۔
  20. بدتمیز

    گوگل کے اردو اشتہارات

    میں رات ہی سوچ رہا تھا کہ گوگل کا مندرجہ ذیل ٹول لوگوں کے لئے فائدہ مند ہو سکتا ہے لیکن اردو بلاگرز میں سے بہت کم یا نہ ہونے کے برابر کے پاس اس کو استعمال کرنے کا شوق ہو گا۔ https://adwords.google.com/select/KeywordToolExternal?defaultView=2 یہاں سے آپ کی ورڈز پر بڈ دیکھ سکتے ہو۔ اردو کے...
Top