نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    ستاروں‌ سے ستارہ ہوتی ہے اب یہ مت پوچھئے گا کہ مہرالنسا کیوں نہیں ہوتی؟ :twisted:
  2. بدتمیز

    جیون ساتھی

    ہاہاہا جب میں یہ جملہ لکھ رہا تھا تب میں نے سوچا تھا کہ یہ کوئی پوچھ سکتا ہے لہذا آپ دیکھیں‌ میں نے لکھا ہے درزی بڑا بدتمیز ہے۔ :P ابھی تو میں معصوم بچہ میں درزی کیسے ہو سکتا ہوں؟
  3. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اوئے بزرگان دین نے تمہارے کان نہیں کھینچے؟ :shock: ہاہاہاہا دیکھ لینا دوسری طرف نہ جانے کون ہو اور قبول کر بیٹھو :wink:
  4. بدتمیز

    جیون ساتھی

    درزی بڑا بدتمیز ہے۔ جوڑے سینے کے بجائے ہاتھ سی دیتا ہے۔ اس سے اچھا اپنا منہ سی لیتا۔ کم از کم ہم اس کی بک جھک سے تو بچ جاتے۔
  5. بدتمیز

    Safaid Mehal By Anwer Alaighe

    کیا فضول اور بھونڈا مذاق ہے۔ انور علیگی اگر بڑا نام ہے تو ایسی کہانی لکھنے پر جس کے دو صفحے پڑھ کر رونے کو دل کرے ان کو مبارکباد دینے سے زیادہ کچھ اور دینے کو دل کرتا ہے :twisted:
  6. بدتمیز

    جیون ساتھی

    عید پر ہونی والی چیخ پکار سے تو لگتا ہے جوڑے درزی کے ہاں بنتے ہیں۔ :P
  7. بدتمیز

    جیون ساتھی

    پھر شادی مت کریں۔ :twisted:
  8. بدتمیز

    میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

    انکل ڈی ڈی ٹی یہ نہیں ہے۔ ڈی ڈی ٹی جان سینا نہیں لگاتا یہ اسی کی بھونڈی سی نقل ہے۔ ڈی ڈی ٹی ایج اور رائنو لگاتے ہیں۔ آپ تصویر تو صیح والی ڈھونڈ لیتے۔
  9. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    یہ پڑھ کر Monk یاد آ گیا۔ میرا فیورٹ ٹی وی پروگرام ہے۔ http://www.usanetwork.com/series/monk/
  10. بدتمیز

    تصویرِ رونمائی

    ظفری آپکو تو مردوں‌کے ہاتھ بھی حسیناؤں کے ہاتھ لگتے ہیں :P
  11. بدتمیز

    برمودہ تکون -- ایک معمہ

    میرے خیال سے صرف انسان اس‌ بےبس تھا کہ جس چیز کو چھپانا مقصود ہوتا اس تک دوسروں کو جانے سے روک دیتا۔ اللہ بھی اتنا بے بس ہو سکتا ہے کہ فرشتوں کو بغیر سائلینسر کے موٹر سائیکل دے کر آسمانوں میں اڑاتا پھرتا اور معصوم لوگوں کو اپنے خاص علاقے میں سزا کے طور پر غارت کر دیتا اس کا خیال نہیں تھا مجھے۔...
  12. بدتمیز

    میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

    یار فہیم کہاں‌ تم سے چڑتا ہے۔ یہ تم سے شرماتا ہے۔ دیکھو تو منہ چھپا رکھا ہے۔
  13. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    آپ کو ابھی تک پتہ نہیں چلا میرا کام لہو لگا کر شہیدوں میں شامل ہونا ہے نہ کہ خود شہید ہونا۔ :P یہ شہید شادی شہدا والے شہید نہیں ہیں :twisted:
  14. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ہمم وقت کی کمی۔ مسلمان آگے ہی جاہل ہیں اگر آپ جیسے لوگ بھی تنگ آ کر ان کو عقل نہیں دے سکیں گے تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے۔ میں بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ چاہیں تو کسی نہ کسی حد تک جہالت دور کر سکتے ہیں۔ آگے آپ کی مرضی۔ وسلام
  15. بدتمیز

    میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

    ہاہاہاہا معاف کرنا یار لیکن مجھے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
  16. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    امن: زکریا: امن: زکریا: امن، کچھ کہوں یا سمجھ آ گئی ہے؟
  17. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ‌‌‌ کافر اور کفر کے فتوے تو لگتے ہی رہتے ہیں۔ وہ اگر کم عقل ہیں تو آپ تو سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔ آپ نے میری پوسٹ پر غور نہیں کیا۔ میں نے کہا ہے کہ اگر غیروں کی سائنس مسلمانوں کے کسی قصے کی تائید کر دے تو وہ اسکو بھی اسلام کا حصہ بنا لیتے ہیں۔ حساسیت اچھی چیز ہے لیکن اپنے لئے اچھی نہیں۔ آپ...
  18. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ‌‌‌‌‌‌‌ آپ پر فتووں پر جتنا قصور لگانے والوں کا ہوتا ہے اتنا آپ کا بھی۔ اپنی دونوں اسٹیٹمنٹس کا جائزہ لیں۔ کم عقل مسلمان ان کو پڑھ کر آپ کے پیچھے پڑیں گے ہی۔ مسلمانوں نے خود سائنس میں ترقی نہیں کی لیکن دوسروں کی سائنس ان کی کسی چیز کی تصدیق کر دے تو اس کو اسلام کا حصہ بنا ڈالتے ہیں۔...
  19. بدتمیز

    سی ڈرائیو

    restart the pc keep pressing the f8 key (plz dont press f+8, use the f8 key from the top function row) :P select safe mode press enter it will take a while to show up the desktop and you may see the login screen use the account with administrative privileges now it shud be a normal...
  20. بدتمیز

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    ہاہاہا قدیر انکل آپ تو ناراض ہو گئے۔ نہیں نہیں قدیر کہتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں ابھی تک کام کر رہے ہیں۔ سر جھکا کر
Top