ابھی جہانزیب کو بھی اصل والے پڑے نہیں ہیں۔۔پڑنے کے بعد پتہ چل جائے گا کہ پھول ہیں یا سینڈل۔
-------
میں تو سوچ رہی ہوں کہ یہ سر درد تو میرا پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہا۔۔ہر کچھ دن بعد ہو جاتا ہے۔ :(
خرم، اس مقابلے سے متعلق تمام تفصیلات اس تھریڈ میں موجود ہیں۔ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کو کم از کم ایک بار ضرور پڑھیں۔
اور آپ یہاں اپنے مضامین پوسٹ کر سکتے ہیں۔
مجھے تو خیال ہی نہیں آیا۔۔۔ہمارے ہاں تو آجکل سورج ہی نہیں نکل رہا۔ صبح کب ہوتی ہے، اور شام کب۔۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔ برف باری بھی مسلسل ہو رہی ہے۔ اس لیے اس بار پرانی تصویر چلے گی۔ بہت زیادہ پرانی تو نہیں ہیں۔ دسمبر میں لی تھیں۔
واہ زبردست۔ بڑا اچھا ہوا۔ ہمارے ہاں بھی ہو جائے تو مزہ آ جائے۔ ایسے ڈھیٹ لوگ ہوتے ہیں۔ عین رستے کے درمیان میں کھڑے ہو کر شروع ہو جاتے ہیں۔
لیکن یہ مزے کی بات ہے کہ ایک خاص جگہ بنا دی ہے۔۔وہاں جا کر کریں گے۔:laugh:
خبر پڑھتی ہوں میں۔۔ :grin: