نتائج تلاش

  1. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ظفری اور محب لو سُن لو قیصرانی نے کیا کہا! اب کچھ باقی ہے؟ کاہے کی دوستی! دوستی گئی آبِ گم لینے۔ بہت بہت شکریہ قیصرانی بھائی کان ذرا قریب لائیں دراصل محب نے منع کیا ہوا تھا کہ کسی سے بھی مدد لے لو مگر قیصرانی اور ماوراء سے ہر گز نہیں۔ اسی لیے باقی کے صفحات بھی چھین کر لیجا چکے ہیں۔
  2. رضوان

    تعارف خوش آمدید حجاب

    اوہو کچھ تو حجاب کرو سارے بڈھوں نے یہاں آکر چراند مچادی ہے۔ میں بھی کہوں کہ یہ حجاب بہت ہی خوش نصیب ہیں کہ ان کی خوشامد سات صفحوں تک پھیل گئی۔ اب پیغامات پڑھے تو عقدہ کھلا کہ یہ تو کہانی ہی کچھ اور ہے۔ نئی آنے والی رکن جو مارے حجاب کے خود کچھ نہیں بول رہی اس کی جگہ پر قبضہ کر کے دھما چوکڑی مچا...
  3. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    بھائی یہ کہاں کا قصہ کہاں لے بیٹھے۔ اب سب کچھ آپ تینوں کے پاس ہے میرے کَنّے کچھ نہیں۔ یہی شراکت اگر قیصرانی سے کی ہوتی تو کب کا جشن مناکر بتاشے کھا چکے ہوتے۔ محب اور ظفری محفل کے بہت بڑے۔۔۔۔ نام ہیں ۔ ۔۔۔ زندہ مثال، روشن چراغ :cry: کاش میں شاعر ہوتا تو ظفری کی ضرور ہجوء لکھتا :wink:
  4. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    محل وقوع قلعہ جس کے لغوی معانی استحکام اور حفاظت کے ہوتے ہیں، فوجی مقاصد یا شاہی رہائش گاہ کے لیے دنیا بھر میں بنائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں کئی قلعے مختلف ادوار میں تعمیر ہوئے۔ مثلاً روہتاس، رانی کوٹ، قلعہ اٹک، قلعہ دراوڑ اور شاہی قلعہ لاہور وغیرہ۔ اس قلعہ کے لیے جو جگہ منتخب کی گئی وہ ایک اونچا...
  5. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    قلعہ لاہور۔ قدیم تاریخی آثار اور پُرشکوہ عمارتوں کی اپنی ایک سحر انگیز داستان ہے جو اس زمانے کے ماہرین تعمیر نے اپنے فن اور صلاحیتوں سے زندہ رکھی ہے۔ قدیم عمارتوں سے اس زمانے کی تہزیب کے جاہ و جلال حکمرانی کے انداز شہنشاہیت کے دبدبے اور طاقت وجبروت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اگر دنیا کے نقشے پر دیکھا...
  6. رضوان

    خطوط کا اندازہ: ماہ جولائی 2006

    شاید اس وجہ سے کہ شتونگڑوں کا رواج ختم ہو گیا ہے۔ کارآمد پیغامات کم تعداد میں بھی اپنا وزن رکھتے ہیں اس لیے اس دفعہ تعداد کے بجائے تول لیجیے۔
  7. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    گویا اب ڈنڈا زکریا کے پاس ہے؟
  8. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    سرکار میں تو کونے میں سر نیہوڑائے پڑا ہوں اجارہ کیسا؟
  9. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    تاریخی اہمیت:- لاہور جس کا شمار پاکستان کے قدیم شہروں میں ہوتا ہے جغرافیائی لحاظ سے 19،00،22 طول بلد اور 31،00،50 عرض بلد پر واقع ہے تہذیبی، تمدنی اور ثقافتی لحاظ سے ہمیشہ مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ اس کی طویل تاریخ ماضی کے سحر میں گُم ہے اور اس کی ابتدائی تاریخ کے بارے میں صرف اور صرف روایات...
  10. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    کیا وہاں سے سارے باتونی لوگوں کو نکال دیا گیا ہے؟ :lol:
  11. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    یہ کلاس کا آئیڈیا ہے :lol: لیکن پہلے جنت جانا ہوگا یا حور کے پھسلاوے کا کوئی اور ٹوٹکا ہے۔ یہ محب بتائیں گے کہ ان کا محکمہ جاتی کام ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب اڈے کے علاوہ کہیں سے انٹر نٹ کا رابطہ مشکل ہے اسی لیے تو یہاں آتے ہیں باقی روزی روٹی کا تو بہانہ ہے۔ بھئی ظفری کا وعدہ تھا اب درمیان میں حور حائل ہوگئی ہے کیا کیا جاسکتا ہے۔
  13. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ظفری تعطیلات شروع ہوئیں یا نہیں ہمیں آپ کی چھٹیوں کا آپ سے زیادہ انتظار ہے۔
  14. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    فہرست مضامین پیش لفظ تاریخی اہمیت قلعہ لاہور محل وقوع عالمگیری دروازہ شاہی باورچی خانہ واصطبل قلعہ لاہور کی جنوبی دیوار دیوانِ عام دولت خانہ خاص وعام کھڑک سنگھ کا محل مسجدی یا مستی دروازہ احاطہ جہانگیری خوابگاہ جہانگیری و عجائب گھر سہ دریاں زنانہ شاہی حمام محل رانی جنداں مکاتب...
  15. رضوان

    میں تصویر کیسے اپ لوڈ کروں

    جی ہاں شاکرقادری صاحب آپکو دوسرے سرور پر اپ لوڈ کر کے لنک دینا ہوگا تفصیلات کے لیے آپ یہاں رجوع کریں۔
  16. رضوان

    زنداں نامہ ۔۔ تبصرے اور تجاویز

    بہت شاندار استادِ محترم :best:
  17. رضوان

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    ( نہیں اعجاز صاحب یہاں اختلاف ہے آپ سے :wink: پہلے کچھ سر جھکے ہوئے تھے جو اب اونچے ہو رہے ہیں۔ :lol: ) لائبیریری ٹیم کی تو اب گردن دُکھنا شروع ہو گئی ہے۔ شکر ہے مجھ سمیت کچھ لوگ ہیں جن کو دیکھ کر گردن نیچی کر کے سہلانے کا موقع مل جاتا ہے۔ :lol: سارا اس مزاق سے قطع نظر آپ کی رفتار اور...
  18. رضوان

    حاضری لگائیں

    میرا دل نہیں چاہتا اسکول آنے کو۔ ہر روز وہی لکھائی پڑھائی ڈانٹ اور مار :cry: میرے پیٹ میں درد ہے :cry: :cry: :cry: :cry:
  19. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    اسوقت گو کہ دائیں جانب خاصی رونق ہے مگر اس دھاگے کے نصیب جانے کب جاگیں؟ قیصرانی، شمشاد بھائی کچھ بتا کر گئےتھے یا ویسے ہی نکل لیے؟
Top