نتائج تلاش

  1. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    1 --عالمگیری دروازہ: شاہی قلعہ کی مغربی دیوار سے منسلک یہ دروازہ اورنگزیب عالمگیر نے 74-1673ء میں تعمیر کروایا۔ اسی جگہ پر اکبری دور میں بھی ایک دروازہ موجود تھا اورنگ زیب عالمگیر نے اس کو از سِرنو تعمیر کروایا جس کی وجہ سے یہ عالمگیری دروازہ کہلوایا۔ اس کی تعمیر پرانے فوجی اصولوں کے مطابق کی...
  2. رضوان

    شادی دفتر

    آ پہنچیں آپ بھی ۔ کچھ باتوں پر پردہ پڑا رہے تو اچھا نہیں ہے؟ :lol: آپ اپنا کام نبٹائیں کتنا انتظار کرنا ہوگا؟ لائن لگتی جارہی ہے اب تو۔۔۔۔۔۔
  3. رضوان

    کیا آپ کو علم ہے کہ ۔۔۔

    :cry: میرے لیے تاریخِ زبان اردو اور لغت کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے۔
  4. رضوان

    شادی دفتر

    محب تو اندر بیٹھا فارم پُر کر رہا ہے تفسیر صاحب کے ہمراہ۔ :wink:
  5. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    مجھے چلڈرن میوزیم پسند ہے۔ بچے بول اور پوچھ نہ بھی سکیں تو سیکھتے بہت کچھ ہیں۔ بندہ خود بھی انجوائے کرتا ہے۔
  6. رضوان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    :lol: :lol: ٪100 درست
  7. رضوان

    شادی دفتر

    الفاظ بھلے نہ ملیں میں یہاں کچھ اور لینے آیا ہوں :wink: ہاں یاد آیا تم نے باہر بورڈ نہیں پڑھا کہ نوجوان اور غیر شادی شدہ افراد کا داخلہ منع ہے؟ اگر ایسے ہینڈسم نوجوان :? یہاں آنے لگے تو ہماری دال کہاں گلے گی؟
  8. رضوان

    تعارف خوش آمدید حجاب

    چلو اس بہانے ان کا چٹور پن تو ختم ہوگا۔ ۔۔۔۔۔ویسے تبھی ہم بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں منھ کے سائز کی وجہ سے :roll:
  9. رضوان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اگر آپ لوگ باتیں بند کریں تو میں بھی کوئی کام شروع کروں آپ لوگوں کی وجہ سے میں بھی کچھ لکھ نہیں پاتا ہوں۔ :cry:
  10. رضوان

    تعارف خوش آمدید حجاب

    بتیسی کا سائز تو لے لو باتیں بعد میں بنانا۔ کیا بتا یہ بوڑھیاں واقعی لا ہی دیں۔ اسی تصور سے میرے مسوڑھوں میں خارش ہورہی ہے۔ اور شمشاد بھائی وہ سارے اخروٹ جو آپ نے اپنے پڑ پوتے سے چھین کر رکھے ہیں اور مجھے اور ظٍفری کو دکھائے تھے وہ کھائیں گے نا اُس بتیسی سے؟ :roll: محب کو نہیں دینا پھر ساری...
  11. رضوان

    شادی دفتر

    شمشاد صاحب اب کے اگر موقع دیا گیا تو ڈرپوک اور دَبو یا زن مرید ہرگز ثابت نہیں ہوں گا وہ تو پہلی پہلی دفعہ تھا تجربہ کی کمی کی وجہ سے آہستہ آہستہ دبتے گئے لیکن اب ایسا نہیں ہونے والا۔ ( ویسے یہ اندر کی خبریں آپ تک کیسے پہنچیں )
  12. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    محب ہاں تو جگمگ خالی کپڑے ہی نہیں بلکہ ہلمٹ بھی۔ حضرت آپ باتوں میں نہ لگائیں بس لاڈو واڈو کچھ نہیں اب آبِ گم باقی سب گم (نہ خود کچھ کرتے ہیں نہ دوسروں کو کرنے دیتے ہیں huh )
  13. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    شکریہ ظفری (تمہارا نام سنہرے الفاظ میں لکھا جارہا ہے ) ابھی مزید کچھ نہیں کہنا جب تک یہ ابواب پورے نہیں ہوجاتے۔ پالا سا ظفری
  14. رضوان

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    خوش آمدید جناب تلمیذ صاحب آپ کی آمد سے اردو محفل کی عزت افزائی ہوئی۔
  15. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    :prince: :hatoff: لائبیریری ٹیم کا کوئی ممبر یہ بتائے گا کہ آج صبح سورج کس سمت سے نکلا تھا؟ ظفری نے “ آبِ گم “ لکھنی شروع کر دی۔ کل کی اخبارات کی یہ بہت بڑی سرخی ہوگی۔ مبارک ہو سب کو
  16. رضوان

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    جویریہ بہت خوب باتوں کے ساتھ ساتھ کام بھی آپ خوب کر لیتی ہیں۔ (ویسے کام کا تو پتہ تھا باتوں کا اب پتہ چلا ) صحیح معنوں میں دیوانِ غالب اب پوسٹ ہوا ہے۔ جس عرق ریزی سے آپ نے پروف ریڈنگ کی اور پھر دلجمعی سے وکی پر پوسٹ کیا یہ آپ کا کارنامہ ہے۔ :great: :best:
  17. رضوان

    شادی دفتر

    :uncle: لو وہاں ہی تو بات چلانی ہے۔ اب پہنچی آپ ٹھکانے پر۔ :wink: آئی نائن میں کوئی بات ہے ضرور پچھلے دنوں شام کو ہم دونوں ٹہل رہے تھے کہ ایک بالکونی سے شریر سی آواز آئی “ کیا خوب جوڑی ہے۔“ اوپر دیکھا تو ایک نو عمر سی محترمہ پہلے تو مسکرائیں پھر کچھ ڈر سا گئیں لیکن جب ہم دونوں...
  18. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب تک تو حجام 40 روپے ہر مہینے دھروالیتا ہے اور اون کی پوٹلی الگ اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ پھر “لاڈوصابن“ ہوگا اسی لاڈو کی تصویر کو میں اونٹ سمجھا تھا۔ تجریدی آرٹ کا یہی تو فائدہ ہے۔
  19. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    گویا جب تک فصل تیار ہوگی تب ہی لکھائی پوری ہوگی :wink: لو آج ہی روغن گیسو بنگال کی بوتل منگواتے ہیں۔ سر اور کندھے (Head & shoulder) شیمپو سے دُھلائی شروع۔۔۔۔۔۔۔( پہلے تو اونٹ مارکہ صابن 707 پر ہی گزارا تھا)
  20. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ظفری بابو اگر کوئی اور یہ بات کہتا تو یقیناً میں خوشی سے باغ باغ ہوجاتا مگر بات ظفری نے کی ہے اس لیے جب تک مکمل ٹائم فریم مع وقت تاریخ سال کے نا ہو تو بس ایک ہوائی ہے۔ :wink: یقین اس وقت کریں گے جب تمہیں غصہ آجائے اور یہ صفحات لکھ کر گویا ہم پر دے مارو :lol: اب ظفری۔۔۔۔
Top