نتائج تلاش

  1. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    مائی ڈیر مولوی مجّن! دن تو جوں توں کاٹا، لیکن شام پڑتے ہی بشارت ایک قریبی گاؤں سٹک گئے۔ وہاں اپنے ایک واقف کار کے ہاں ( جس چند ماہ بیشتر ایک یتیم تلاش کرنے میں مدد دی تھی) انڈر گراؤنڈ چلے گئے۔ ابھی جوتوں کے تسمے بھی نہیں کھولے تھے کہ اپنے ہر جاننے والے کو مختلف ذرائع سے اپنے انتہائی خفیہ زیرِ...
  2. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    سکتے نکلوا لو! کچھ دن بعد یہ سننے میں آیا کہ جن طرحی غزل پڑھنے والوں کی بے عزّتی تھی انہوں نے تہّیہ کیا ہے کہ آئندہ جب تک کسی استاد کے دیوان میں خود اپنی آنکھ سے مصرع نہ دیکھ لیں، ہرگز ہرگز اس زمین میں شعر نہیں نکالیں گے۔ ان میں سے دو شاعروں نے ساغر جالونوی سے اصلاح لینی اور غزلیں بنوانیں شروع...
  3. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    شمشاد بھائی آپ تو اندر ہو گئے ہیں مال متاع مجھے دیتے جائیں میں ہی شغل کرتا رہوں گا اور آپ کو دعائیں دیتا رہوں گا کہ تادیر اندر خوش رہیں، باہر کی تَتی ہوا نہ لگے۔
  4. رضوان

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جس ٹیکسی والے کو جرمانہ ہوچکا ہو وہ تو یہی سمجھتا ہے کہ شاہ صاحب کو میں کھلا رہا ہوں۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ویسے بھی مزے مزے کے قصے سناتے ہیں ایک دفعہ آپ آن کر دیں۔ ۔
  5. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اب آپ کہتے ہیں تو ٹالا تو نہیں جاسکتا۔ آپ کا ساتھ تو دینا ہے۔
  6. رضوان

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جدہ میں پولیس کا یہ وطیرہ تھا کہ قمری مہینے کی آخری تاریخوں میں سگنل کے کنٹرولر کے پاس کھڑے ہو جاتے تھے اور جوں ہی کوئی ٹیکسی بغیر رکے ہرا سگنل دیکھ کر گزنے لگتی بتی سرخ کر دیتے۔ گورنمنٹ نے تنخواہ بھی تو دینی ہوتی ہے
  7. رضوان

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہی بندہ عاجز ایک دن پورا المملکۃ السعودیہ العربیہ کی حوالات کی ہوا کھا چکا ہے۔ جرم مدیرِ پولیس کو سڑک پر راستہ نہ دینا۔ آگے دو سگنلوں کے بعد بالکل اپنے گھر کے عین سامنے شرطے پرچی پر گاڑی کا نمبر لیے اشارہ توڑنے والے کو ڈھونڈھ رہے تھے۔ میرے بعد اور پہلے کافی معززین نے اس حوالات کی سیر کی...
  8. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    میں نے اب توبہ کر لی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ بار بار حج پر جو جانا پڑتا تھا۔ حج اور عمرےکرنا مشکل کام ہے۔ باقیوں کے متعلق میں ہمیشہ حسنِ ظن سے کام لیتا ہوں اب اللہ معاف کرے سب ایک سے تو نہیں ہوتے۔ آپ کا عمرہ اللہ قبول و مقبول کرے۔ نیت صاف منزل آسان (کتنے پیغامات آگئے اس دوران چوتھی دفعہ ارسال کروں گا)
  9. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    پہلے والے بھگتا چکا ہوں۔ یہ نئی گنتی ہے۔
  10. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    اب کہہ دو نظر لگ گئی ہے۔ :lol:
  11. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    میں ابھی گِن رہا ہوں نو سو سے خاصا دور ہوں پھر حج پر جاؤں گا :P بوچھی کا ٹارگٹ شاید دسمبر میں پورا ہوجائے۔
  12. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔
  13. رضوان

    بوجھو تو جانیں

    دعا
  14. رضوان

    غیرفعال اکاؤنٹ

    شمشاد آجکل ان کے پیغامات پر چھائے رہتے ہیں اور تکیہ پیغام بن گئے ہیں :wink: زکریا ایک اور بات ہے کہ کافی سارے نام انگلش میں ہوں گے پھر جب وہ لوگ محفل سے مانوس ہوتے ہیں تو ایک نیا لاگ ان اردو نام سے بنالیتے ہیں۔ ان انگلش ناموں کو بھی ڈیلیٹ کر سکیں تو ارکان کی تعداد حقیقی رہے گی ۔
  15. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    اعجاز صاحب شکریہ اصلاح کا یہ تمام کتب اور مواد پوسٹ ہوچکا ہے۔ وہاب بھائی لائبریری ٹیم کے سب سے متحرک اور سب سے زیادہ تحریر کرنے والے رکن ہیں۔ یہ دو کتب زاویہ ٹیم (لائبیریری ٹیم کو ذیلی گروہوں میں بانٹا گیا تھا) کی کاوش ہیں۔ زاویہ ٹیم نے مل جل کر ان کتابوں کو مکمل کیا ہے۔ ان کی ستائش سے کسی اور...
  16. رضوان

    چراغ تلے تبصرے اور جائزے

    قیصرانی کیا بات ہے بھائی اتنی تیزی سے ہم سکین نہیں کرسکے تھے جس تیزی سے آپ نے اسے لکھ ڈالا۔ “ کافی “ کا شکریہ
  17. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    صرف دو باب باقی ہیں ایک باب ظفری اور محب لکھنا شروع کریں گے :roll: (کب؟؟؟) دوسرا باب آپ اور میں ملکر کرلیتے ہیں۔ قیصرانی اگر “چراغ تلے“ ہی جاری رکھیں تو مناسب ہے۔ شمشاد بھائی میں آپ کی طرف کچھ صفحات آبِ گم کے باب “ شہرِ دو قصہ “ کے بھجواتا ہوں۔ آپ لکھنا شروع کیجیے۔ چار چھ صفحات “دھیرج گنج...
  18. رضوان

    اس ماہ کا اعزازی رکن

    اعزازی تو وہ ہوتا ہے جو باقاعدہ ممبر نہ ہو۔ بس رسماً تعلق ہو جیسے اعزازی ڈگری۔۔۔۔۔۔۔
  19. رضوان

    العربیہ چینل

    شاید یہ پہلی آواز ہے ۔ پھر تو امید باقی ہے۔ ان سارے اعداد و شمار اور تشہیر کا مقصد بھی یہی ہے کہ یہ رُخ بھی ہے۔ سب اچھا نہیں ہے۔ کہیں گڑبڑ ہے۔ کام کی ضرورت ہے سماج معاشرہ غلط سمت جارہا ہے۔ جرگے، وڈیرے، معززین ایسے نہیں جو وہ خود اپنے بارے میں رطب اللسان ہیں۔ حقیقتیں اور ہیں۔ ایک صحافی کے قتل...
Top