نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    سرکہ حرام؟

    میں‌ نے تو یہ پڑھا تھا کہ الکوحل کا دواؤں‌ اور کھانے کی چیزوں میں ایسا استعمال جس میں وہ اپنی ماہیت کھو دے، حرام نہیں۔ بحوالہ:‌ ای کوڈ کی شرعی حیثیت
  2. ساجداقبال

    صرف آپ کے لئے: http://youtube.com/watch?v=rlvHshq8j30&feature=related باقی چیزیں‌ چھوڑیں، صرف...

    صرف آپ کے لئے: http://youtube.com/watch?v=rlvHshq8j30&feature=related باقی چیزیں‌ چھوڑیں، صرف ”پرفارمنس“ ملاحظہ کریں۔
  3. ساجداقبال

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    ”مرد آہن“ کی ابھی ڈی وی ڈی نہیں آئی سو Rip بھی نہیں موجود ڈاؤنلوڈ ‌کیلیے۔ کیمرہ پرنٹ‌ ہیں، مارکیٹ‌ میں‌ اور دوست کے پاس بھی تھا۔ فلم مفت تو دیکھتا ہوں‌ لیکن ”اتنی“ توہین نہیں کرتا۔ :grin:
  4. ساجداقبال

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    م م مغل کی موجاں والی بات سے ایک بات یاد آئی جو ایک بس کے پیچھے لکھی تھی: ”عقل اے تے سوچاں ہی سوچاں‌۔ ۔ ۔ عقل نئیں‌ تے موجاں‌ ہی موجاں“
  5. ساجداقبال

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    جہانزیب آپ بھی بتائیں ناں؟‌یا ٹائم نہیں دیکھنے کا؟
  6. ساجداقبال

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    شکریہ جناب۔ میں جاب اسلام آباد میں‌کرتا ہوں‌ لیکن یہاں‌ سوشل لائف سے کوئی واسطہ نہیں، صرف جاب۔ آپکو غلط فہمی ہے، گاؤں میں بھی آجکل انٹرنیٹ و ڈش کی بدولت سب کو پتہ ہے، بس پسند کی بات ہے۔ میں‌ بھی سرحد کے ایک گاؤں‌ سے تعلق رکھتا ہوں۔ وہی سرحد جسکے متعلق لوگوں کی معلومات نسوار اور طالبان کی حد تک...
  7. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    یہ دیکھ لیں‌ جی: :grin::grin::grin::grin:
  8. ساجداقبال

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ذہین وہی ہوتا ہے جو اپنی عقل کا استعمال کرے اور اسمیں لڑکے لڑکیوں کی تخصیص نہیں۔ دونوں‌ جنس عقلمند بھی ہوتی ہیں‌ اور بیوقوف بھی۔ لڑکوں‌ کی بیوقوفی کی بڑی وجہ ندیدگی اور لڑکیوں‌ کی وجہ جلد اعتبار کرنا۔
  9. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 9: کچن

    اتنا قریب سے لیا ہے کہ پہلے نظر میں، میں ویکیوم کلینر سمجھا۔ :grin:
  10. ساجداقبال

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    سب کی طرح میں‌ بھی مانتا ہوں‌ کہ نبیل بھائی بہت پروفیشنل ہیں۔
  11. ساجداقبال

    ایک لطیفہ

    کل میں‌ سیکرٹریٹ‌ کے سٹاپ پر کھڑا تھا۔ ایک ”امپورٹڈ“ شخصیت غالباً رحمٰن ملک جارہے تھے ہوٹروں‌ کے بیچ اور خالی کردہ سڑک پر۔ پاس ہے انہی کی وزارت کا ایک بڑی عمر کا بندہ کھڑا تھا۔ ان کا کہنا تھا، ”9 سال دے بھکے نے۔۔۔ایہہ تا کرانگے“۔ وہ صاحب اسلئے جلے بھنے تھے کہ رحمٰن ملک سچ مچ کے بھکے ہیں۔ بقول...
  12. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    حوصلہ جناب۔ بقول زرداری مشرف ماضی کا حصہ ہیں۔ سو موجودہ صورتحال کے زرداری ذمہ دار ہوئے۔ مشرف تو بار بار راشدقریشی کو پمز تیمارداری کے فون کر رہے ہونگے۔ ہاں‌ انکے نو سالہ دور سیاہ پر بات ضرور کی جائے۔
  13. ساجداقبال

    افغانستان اور ڈرگز منی

    جی بالکل، یہ تو ثابت شدہ بات ہے کہ سی آئی اے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث رہی ہے۔ ویتنام سے نگارگوا اور افغانستان تک۔
  14. ساجداقبال

    پاکستانی سیاست اور ٹی وی اینکرز

    Peter Mayne نے اپنی تصنیف میں پختون ان لوگوں کو کہا تھاجو پہاڑی علاقوں میں رہتے ہیں اور پٹھان جو میدانی علاقوں‌ میں۔ پختون لوگ سینما نہیں‌ دیکھتے، اسلئے انہیں مسرت شاہین کا علم نہیں۔:grin:
  15. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    آپکی بات بالکل بجا ہے کہ صورتحال انتہائی گمبھیر ہے لیکن کیا آپکے ذہن میں‌ اسکا کوئی حل بھی ہے؟ کرم ایجنسی والا مسئلہ خالص فرقہ واریت کی پیداوار ہے۔ میں‌ شکر کرتا ہوں‌ کہ اسمیں طالبان انوالو نہیں ورنہ تباہی کہیں زیادہ ہوتی۔ وہاں‌ صرف اہل تشیع نہیں، اہلسنت سے بھی زیادتی ہوئی۔ وجہ ظاہر ہے دونوں...
  16. ساجداقبال

    ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل پاکستان کی رپورٹ

    جواب نہیں‌ ہے ان اداروں‌ کا۔ کبھی دور مشرفیہ کم کرپٹ‌ تھا اور اب شریف دور کم کرپٹ‌ ہو گیا ہے۔ سیدھا سا کلیہ ہے کرپشن کیلیے مہنگائی کو پیمانہ بنا لیں۔
  17. ساجداقبال

    افغانستان اور ڈرگز منی

    میں‌ بھی یہی پوچھنا چاہوں‌ گا۔ کسی فوج کا دشمن کو شکست دینے کیلیے سب سے پہلا ہدف اسکی رسد ہوتی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستانی سرحد پر سے جانی رسد(بقول آپکے میڈیا کے 12 فیصد حملوں‌ کی وجہ) پر تو آپ بڑا واویلا مچاتے ہیں لیکن بقول آپکے ہلمند جو مالی رسد کا مرکز ہے وہاں‌ کوئی کاروائی نہیں‌کی جاتی؟ 449...
  18. ساجداقبال

    پاکستانی سیاست اور ٹی وی اینکرز

    8 ایکڑ کے مکان اسلام آباد کے کس سیکٹر میں‌ ہوتے ہیں؟؟؟‌ 36 کنال کا گھر آجتک میں نے اسلام آباد میں‌ نہیں‌ دیکھا۔
  19. ساجداقبال

    وادیِ حسن کا تصویری سفر نامہ۔۔۔۔۔۔از سعود ابن سعید

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ سعود بھائی بھارتی سرکار سے کہیں کہ ہمیں کشمیر واپس کر دیں(تاکہ ہم مری و سیف الملوک والا حال کر دیں) :grin:
  20. ساجداقبال

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 9

    میں‌ 23 کا ہوں‌ لیکن 30 میں‌ رہنا پسند کرونگا۔
Top