نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف از زین

    خوش آمدید زین ۔ مگر حضرت یہ بتائیے کہ جالوت کے بارے میں کچھ جانتے بھی ہیں یا محض طالوت جالوت کا ذکر سن کر یہ نام اختیار کر لیا ؟ سورہ بقرہ کی آیت 249 کا مفہوم ملاحظہ ہو ۔ پھر جب طالوت لشکروں کو لے کر شہر سے جدا ہوا بولا بیشک اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمانے والا ہے تو جو اس کا پانی پئے وہ...
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہا ہوں بے گناہ کو سزا کس قدر تباہی کا سبب ہو سکتی ہے ۔ وسلام
  3. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بھارتی فلموں کو تجرباتی طور پر دیکھنا ہر گز عقلمندی نہیں کہ زبان آسانی سے سمجھ آتی ہے اسلئے بندہ نا چاہنے کے باوجود ہی دیکھ ڈالتا ہے۔ میں نے تو تینوں کا پیکج ڈاؤنلوڈ کیا ہے ۔ کل HUNGER دیکھی تھی نہایت عمدہ فلم ہے ۔ 33 مختلف ایوارڈ جیتنے کے علاوہ 16 دیگر ایوارڈز میں نامزد بھی ہوئی ہے ۔...
  4. طالوت

    ایک ایسا پرندا جو تقریباً ہر آواز نکال سکتا ہے!

    یہ تو سراسر دھوکہ دہی کے کام کرتا ہے ، دماغ کی دہی بنا دی اس نے:) واقعی کمال کی مخلوق ہے ، چونکا دینے والی ، سکتا کر دینے والی ، ناقابل یقین ۔ وسلام
  5. طالوت

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    اچھی تصاویر ہیں ۔ یہ ڈیسنٹ کلر سے جٹ صاحب کیسے ہو گئے ؟ اب بھلا جٹ کے ساتھ صاحب لفظ کی بھی کوئی تُک ہے بھایا ۔ وسلام
  6. طالوت

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    شاکر آپ نے درست کہا ، اس قسم کے حوالے شاید آپ کو ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب “دو قران“ میں مل جائیں ۔ وسلام
  7. طالوت

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    کچھ عرصہ قبل یہ خبر نظروں سے گزری تھی ، مگر آج آوارہ گردی کرتے ہوئے تفصیلا جان پایا ہوں ۔ قوم اس شخص کی احسان مند ہے ۔ ٹکے ٹکے کے نوٹنکی سیاستدانوں کی نوٹنکیوں پر بحث مباحثہ کرتے دوستوں کو ایسی خبروں کو خوب اچھالنا چاہیے ۔ میڈیا کا رویہ واقعی شرمناک ہے۔ وسلام
  8. طالوت

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    میری یہ گزارش تو بلا کسی تفریق سب سے ہے کہ کوشش کی جائے موضوع پر ہی رہا جائے اور اخلاق کا دامن بھی ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے ۔ اللہ بچائے ، کبھی ہم بھی نیل آرم اسٹرانگ کے اس “دعوے“ کی بنیاد پر مومنو کو ری مومن کیا کرتے تھے :) ۔ ویسے امت شام کا نہیں صبح کا اخبار ہے ۔ اور پیر صاحب کے مریدوں کے...
  9. طالوت

    تیرے بن لادن!

    جذبات پاگل پن کے قریب ہوتا ہے برادر اور وہ شاید اس خوفزدہ ہیں :)۔ ویسے میری عرض یہ تھی کہ یہاں قریب قریب سارے تبصرے فلم دیکھے بغیر ہیں ۔ وسلام
  10. طالوت

    سات آسمان

    اجی صاحب یہ بھی منیر کی ہمت ہے کہ ایک دریا کے پار تو اترا ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  11. طالوت

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    میرا خیال ہے موضوع پر ہی قائم رہا جائے تو بہتر ہے ۔ اور اس موضوع کو اسلام اور عصرحاضر میں منتقل کر دیا جائے ۔ وسلام
  12. طالوت

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    ڈیسنٹ کلر کا نام آصف اشرف ہے اور یہ میرے چھوٹے بھائی ہیں ۔ رہی کتربونیت اور سیاست کی بات تو موصوف واقعی اس سے نا بلد ہیں ۔ ان کی ان معاملات میں کم علمی کی وجہ مطالعہ اور بیٹھک کی کمی ہے ۔ اب جب محفل پر فعال ہوئے ہیں تو تھوڑا وقت لگے گا سمجھنے میں فی الحال تو بقول شاکر ہم کمی کمین...
  13. طالوت

    نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں ۔۔۔۔ (اشوک کھوسلہ )

    کوئی شبہ نہیں ، خلیل کے مقابلے میں اشوک نے اس غزل کو زیادہ بہتر گایا ہے ۔ ایسے بہت سے گیت غزلیں ہیں جیسے شوکت علی یا تصور خانم کے گائے ہوئے گیت غزلیں ۔ لتا و نورجہاں کے گیت غزلیں وغیرہ ۔ ویسے یہ ناصر کاظمی کی غزل ہے نا ؟ وسلام
  14. طالوت

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    ساری بحث کا بغور خالی الذہن ہو کر مطالعہ کریں ، سمجھ آ جائے گی ۔ بنیادی بحث یہ ہے کہ قران سائنس کی کتاب نہیں ۔ اس کے الہامی اور سچا ہونے پر تو کوئی شبہ نہیں مگر ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ سائنس وقت کے ساتھ ساتھ اپنے نظریات میں تبدیلی لاتی رہتی ہے، یہ ایک لا محدود علم ہے اسلئے کسی چیز کو جو آپ...
  15. طالوت

    سات آسمان

    مشکل یہی ہے کہ سائنس سے متعلق اردو میں کتب بہت کم دستیاب ہیں ۔ اور ہم کمزور انگریزی والوں کے لئے معلومات حاصل کرنا مشکل کام ہے اور رائے دینے کی تو گنجائش ہی نہیں بچتی ۔ وسلام
  16. طالوت

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    عثمان اور شاکر کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں ۔ بھایا دراصل اس دور سے گزر رہے ہیں جس میں سے کبھی میں گزرا تھا ۔ وقت کے ساتھ ساتھ جب مطالعہ وسیع ہو گا اور فکر سے کام لیں گے امید ہے بہت سی چیزیں واضح ہو کرسامنے آئیں گی ۔ وسلام
  17. طالوت

    وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی

    میرے خیال میں پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کی جو وجوہات پیش کی گئی ہیں وہ مناسب ہیں ۔ پرویز کیانی شریف آدمی معلوم ہوتے ہیں ، دوسرا آنے والا جانے کیسا ہو ؟ یوں بھی ہماری فوج میں کا جس طرح کا مزاج ہے اور جیسی ان کی تربیت ہے یہی بہتر آدمی معلوم ہوتے ہیں ۔ بہرحال ہم “بلڈی سویلنز“ شاید سب...
  18. طالوت

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    بھایا آپ تو خوب جانتے ہیں اس علاقے کو ، شاید وہی ہو ۔ وسلام
  19. طالوت

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    خدا غریق رحمت کرے مرحوم کو ۔ ۔مختصر سی مگر جامع ملاقات رہی ۔ محفل کے ان ساتھیوں میں سے تھے جن سے ملتے ہی تکلف نام کی کوئی چیز نہ رہی ۔ ابھی بہت کچھ جاننا تھا ان سے مگر مہلت ہی نہ ملی ۔ وسلام
Top