نتائج تلاش

  1. طالوت

    طیارے کے حادثے کی تحقیقات

    آجکل فیشن بن گیا ہے ۔ اظہار افسوس ، آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ ، امداد کا مطالبہ ، وغیرہ وغیرہ ۔ پاکستان کی سیاہ سی جماعتوں کی فرمائشیں جانے کس سے ہوتی ہیں حالانکہ وہ خود قریب قریب سب کی سب حکومت میں شامل ہیں اور مطالبے بھی خود ہی کرتی ہیں ۔ کراچی ٹارگٹ کلنگ ، لاہور میں حملے ، بے نظیر بھٹو کیس،...
  2. طالوت

    ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

    کسی قدر قابل قبول ۔ وسلام
  3. طالوت

    کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں

    یہودیہ کے ہاتھوں زہر خوانی کا واقعہ تو سیدنا محمد رسول اللہ کو آخری وقت تک پریشان کرتا رہا ۔ جادو والی روایت یقینا ایسی سیدھی نہیں جیسی بیان کی جاتی ہے بلکہ اس سے ان نام نہاد جادو گروں کی پبلسٹی خوب ہوتی ہے ۔ جادو کی حقیقت قران میں سیدنا موسی رسول اللہ اور فرعون کے واقع میں موجود ہے اور...
  4. طالوت

    کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس پر سوائے قہقہوں کے اور کیا بھی کیا جا سکتا ہے ۔ نوری کالے دونوں نے خوب جما رکھی ہے۔ وسلام
  5. طالوت

    لوہا تلاش کرنے کاایک طریقہ

    ہاں جی صرف لوہا ہی نہیں دریافت ہوتا بلکہ کاغذ کی فیکٹریاں ، شیشے کے کارخانے پلاسٹک کی فیکٹریاں ، مشروبات کی فیکٹریاں بہت کچھ چلتا ہے ۔ جنسی جرائم اور منشیات و دیگر جرائم بھی تھوک کے حساب سے ایسی ہی حالتوں میں دریافت ہوتے ہیں ۔ وسلام
  6. طالوت

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    ہاں جی انارکی نار کی طرف ہی تو لے جاتی ہے ۔ وسلام
  7. طالوت

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کل جمع کے روز اپنے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں کہ کم از کم پنجاب و سندھ کے باقی ماندہ لوگ اس سیلابی ریلے سے محفوظ رہیں ۔ تف ہے ہم لوگوں پر کہ برے وقت کی تیاری نہیں کرتے اور پھرتے بکتے ہیں کہ قدرت آفات کے سامنے انسان بے بس ہے ۔ سرحد میں تو یہ جو تباہی مچا رہا ہے وہ تو ہے ہی اب جب پنجاب اور...
  8. طالوت

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    میں حیران ہوں کہ اس قوم کی ذہنی حالت پر کہ قدرتی آفاتیں ہمیں کھا رہی ہے ، ایک دوسرے کی گردنیں ہم مار رہے ہیں ، بھوک و افلاس بڑھتا جا رہا ہے معاشرہ روز بروز انارکی کی طرف بڑھ رہا ہے ، اور یہ قوم انتہائی معمولی درجے کی ذہنیت اور رویے کے ساتھ محض ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے محدود دستیاب...
  9. طالوت

    اسلام آباد مین ائر بلو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ

    ایک روزہ قومی سوگ پر قومی پرچم سر نگوں کیا گیا ہے ۔ میری رائے میں اس سوگ میں ایک ماہ کا اضافہ کر دینا چاہیے ۔ آخر کو سیلابی ریلوں سے مرنے والے بھی پاکستانی ہیں ۔
  10. طالوت

    وطین کی سروسز پر ایک مزاحیہ ویڈیو

    کس کس کو جوتے ماریں ۔ سارے بد بخت اس ملک میں جمع ہو گئے ہیں ۔
  11. طالوت

    سیلاب کی صورتحال ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کالاباغ ڈیم سے نوشہرہ ڈوب گیا ، سندھ ریگستان میں تبدیل ۔ طالوت نیوز (مقامی نامہ نگار) کالاباغ ڈیم سے نوشہرہ ڈوب گیا ، سندھ ریگستان میں تبدیل ۔ اے این پی کے مجاہدین ڈیم کے بند سے بم باندھنے روانہ ہو گئے ، سندھ کے وڈیروں نے مجاہدین اے این پی کو اس کار خیر کے بعد اپنے ہاں شکرانے کے...
  12. طالوت

    تیرے بن لادن!

    اور ہمیشہ کی طرح غلطیاں ۔ پہلے آدھے گھنٹے میں ایک غلطی سامنے آئی ہے کہ جب اسامہ کا انٹرویو کرنے لگتے ہیں اور اسامہ (اصل میں نورا مرغیوں والا) کے پیچھے سے انڈے اٹھا کر چوری چوری کلاشنکوف رکھی جا تی ہے تو دائیں طرف کے انڈوں کی ٹریز اٹھا کر میک اپ کرنے والی لڑکی اسی کے سامنے سے گزرتے دکھائی ہے ،...
  13. طالوت

    تیرے بن لادن!

    ایک تھکی ہوئی فلم ہاتھ لگی ہے ۔ کچھ حصہ دیکھنے کے بعد اس فلم کا پاکستانی ہونے کا احساس صرف علی ظفر کو دیکھ ہی ہوتا ہے ۔ نا تو شکلیں ، نہ ان کے گیٹ اپ ، نہ پس منظر نہ زبان نہ ڈائلاگ ، کچھ بھی پاکستانی معلوم نہیں ہوتا ۔ مجھے تو حیرت ہے کہ علی ظفر کی موجودگی کے باوجود پاکستانیوں کو نہیں فلمایا...
  14. طالوت

    افغانستان کا ایک گاّوں

    اچھی تصاویر ہیں ۔ اس طرح کا گاؤں شاید "Objective" نامی فلم میں بھی فلمایا گیا ہے ۔ وسلام
  15. طالوت

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    ارے بلال ، ایسی حرکتیں میں کہاں کرتا ہوں ۔ اور پر سے مزاج بھی جارحانہ ، میں تو سمجھا کہ یہاں کسی ناکردہ گناہ کی سزا بھگتنا پڑے گی ۔ وسلام
  16. طالوت

    اسلام آباد مین ائر بلو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ

    افسوسناک خبر ہے ۔ اللہ مرحومین کے معاملات آسان فرمائے ۔ وسلام
  17. طالوت

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    تو پس ثابت ہوا کہ طالبان کی مخالفت وہابی ہونے کی بنا پر ہے ۔ ہر مسلک اپنے مسلک میں شدت پسند اور پر تشدد ہے ۔ ملتان و رائے ونڈ کے لئے جب لوگ اکٹھے ہوتے ہیں تو ان کا اخلاق بھی اس مشقت کے پسینے میں نکل کر بہہ جاتا ہے ۔ اور اتفاق سے اس کا مجھے ذاتی تجربہ ہے ، ریل کے سفر کے دوران ۔ سب ایک ہی ہیں...
  18. طالوت

    تعارف از زین

    محفلین ، میرا مقصد اس دھاگے کو اکھاڑا بنانا ہرگز نہیں ۔ ایک سطری رائے چاہتا ہوں ۔ وسلام
  19. طالوت

    تعارف از زین

    بڑے بھائی کے سب سے چھوٹے بھائی ۔ وسلام
  20. طالوت

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    ونڈوز سیون ، انٹرنیٹ ایکسپلورر میں مشکل یہ پیش آ رہی ہے کہ تحریر لکھنے کے بعد “کرسر“ قابو میں نہیں رہتا ۔ یعنی جب بھی تحریر دی گئی ونڈو سے بڑھ جائے تو بائیں جانب جو تحریر کو دیکھنے کے لئے حرکت کرنے والی “سکرول بار“ پیدا ہوتی ہے اس سے ساری تحریر تو دیکھ پاتا ہوں مگر اگر کسی جملے یا لفظ کا...
Top