نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    کیا لڑکیوں کو اعلی تعلیم کے لئے باہر جانا چاہیے؟

    مجھے اندازہ ہے کہ ہم دونوں اعلی تعلیم کے معاملے میں ایک ہی صفحے پر ہیں ۔ آپ کا حل اچھا ہے۔ میں نے اس سے آگے کے لئے راہ ہموار کی ہے۔ کہ ہم سب کو اپنے معاشرے کو اس طرح تشکیل دینا ہے کہ لوگوں کے ذہن میں لڑکوں اور لڑکیوں ، دونوں کی اعلی تعلیم کی یکسان اہمیت ہو۔ اب آئیے تعلیم حاصل کرنے کے لئے باہر...
  2. فاروق سرور خان

    کیا لڑکیوں کو اعلی تعلیم کے لئے باہر جانا چاہیے؟

    ماہی ، آپ کا فرمانا درست ہے۔ یہ ایک زبردست قسم کا گھن چکر ہے۔ کوئی قوم پڑھی لکھی ماؤں کے بغیر پڑھی لکھی قوم نہیں بن سکتی، اور جاہل قومیں اپنی لڑکیوں کو ان پڑھ رکھنے میں آگے آگے ہیں۔ طرح طرح کے طریقوں سے جہلاء نے اپنی قوموں کو سکھایا ہوا ہے کہ کس کس طرح لڑکیوں کی تعلیم پر پابندیاں تھوپی...
  3. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    تصویر کا صرف اور صرف ایک ہی رخ ہے وہ یہ کہ قاتل کون ، وہ ہیں وہ لوگ جو خود قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ آپ کی امریکہ کو شامل کرنے کی کوشش بالکل بے کار ہے۔ یہاں بات ہورہی ہے کتے کو شہید قرار دینے کی۔ وہ بھی ان طالبان ظالمان کے پس منظر میں جو پاکستانیوں کے قاتل ہیں۔ امریکی تو ان قاتلوں نے...
  4. فاروق سرور خان

    کیا لڑکیوں کو اعلی تعلیم کے لئے باہر جانا چاہیے؟

    انصاف یہ ہے کہ بات سب کے لئے برابر ہو۔ آپ لڑکوں پر شادی کئے بغیر باہر جانے کی بھی شرط لگا رہی ہیں :)
  5. فاروق سرور خان

    غربت کے خاتمہ کا اسلامی حل

    شکریہ دوست :) کیا وجہ ہے کہ زکواۃ کو ٹیکس نا سمجھا جائے؟ اور اس کو قرآن کی فراہم کردہ مقدار کو نظر انداز کردیا جائے؟؟؟
  6. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    میرے بی ہیوی ائیر پر تنقید پر توجہ موڑنے کا شکریہ ۔۔ توجہ وہیں رہنی چاہئے جہاں تھی۔ کہ ساقی کا پراپیگنڈا کیا ہے ؟؟؟ :) سوال یہ ہے کہ وہ کون سی وجہ ہے کہ ساقی طالبان کے کئے ہوئے پاکستانیوں کے قتل کی حمایت کررہا ہے اور توجہ امریکہ کی طرف موڑنے کی کوشش کررہا ہے؟ پھر ہندوستان کو اس کے اصل نام...
  7. فاروق سرور خان

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    تحریک ظالمان کے پیچھے دشمنان پاکستان کا ہاتھ ہے، جو ان معصوم مسلمانوں کے جذبات کا فائیدہ اٹھا کر جعل سازی کی مدد سے پراپیگنڈے میں مصروف ہیں۔
  8. فاروق سرور خان

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    قیصرانی ۔ ۔۔۔ کرانک بیچلرز ؟؟؟؟ یہاں تو نانا، دادا بنے کئی سال بیت چکے ہیں۔۔۔۔ :)
  9. فاروق سرور خان

    غربت کے خاتمہ کا اسلامی حل

    ڈھائی فی صد زکواۃ کا قرانی ریفرنس درکار ہے۔ پلیز فراہم کیجئے۔
  10. فاروق سرور خان

    کیا لڑکیوں کو اعلی تعلیم کے لئے باہر جانا چاہیے؟

    سر جی اس کا اطلاق صرف عورتوں پر کیوں؟ مرد حضرات کیا --- عزت وحرمت، دین وایماَن، حیا وعفت --- والے خطرات بالا بالا ہیں ؟
  11. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    کراچی کے آج کے دھماکوں میں ہی نہیں ۔ پاکستان میں ہونے والے تمام دھماکے صرف اور صرف پاکستانیوں کے خلاف تھے۔ آپ جیسے طالبان ظالمان کے کن ٹٹے ، خواہ مخواہ طالبان ظالمان کی طرف داری کرنے کے لئے امریکہ کو سامنے رکھ کر پراپیگنڈہ کر کر کے اپنے آپ کو دھوکے دینے میں مصروف ہیں۔ جس پاک فوج کے خلاف یہ...
  12. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    تو آپکے خیال میں مون مارکیٹ جیسی جگہوں پر پاکستانی شہید کرکرکے یہ طالبان ظالمان امریکیوں سے لڑ رہے ہیں؟ خیبر سے کراچی تک پاکستانیوں اور پاکستانی فوجیوں کی ان طالبان ظالمان کے ہاتھوں شہادت دیکھنے کے لئے آپ کو کونسی عینک کی ضرورت ہے؟ میں بنوا دیتا ہوں :) جن وارداتوں کی ذمہ داری طالبان ظالمان نے...
  13. فاروق سرور خان

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    ظفری تمہارے لگائے ہو گانے کی اگلی قسط ۔۔۔۔
  14. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    جتنے عورتیں بندے اور بچے طالبان نے صرف مون مارکیٹ لاہور میں شہید کئے اتنے طالبان ظالمان اب تک نہیں مارے گئے۔ آنکھ کے بدلے آنکھ، جان کے بدلے جان۔۔۔ طالبان ظالمان کا حساب جاں
  15. فاروق سرور خان

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    ریکارڈ کرنے کا آسان طریقہ - لنک پر کلک کریں ، ریکارڈ کلک کریں ، اپنی آواز ریکارڈ کریں۔ سن کر دیکھیں اگر پسند ہے تو بہت خوب ۔ اس کو محفوظ کرلیں۔ ویب سائٹ ایک لنک فراہم کرے گا۔ اس لنک کو آپ یہاں پر سب کے ساتھ شیئر کر لیں۔ اس طرح کی دوسری ویب سائٹ بھی ہیں ۔ تھوڑا سا گوگل کریں تو ۔۔۔ افاقہ ہی افاقہ ۔۔۔
  16. فاروق سرور خان

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں - احمد فراز کی اپنی آواز میں
  17. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    اس طرح جماعت اسلامی کیا ایک باغی جماعت ثابت نہیں ہوتی؟
  18. فاروق سرور خان

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    پٹھان سب کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔۔
  19. فاروق سرور خان

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    سردار فاروق لغاری بھی سکھ تھے کیا؟
  20. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    اگر کوئی اسلام کو نا مانے تو مسلمان اس کو کیا سمجھتا رہا ہے؟ چونکہ امریکی سیاسی نظام کے اصول بنیادی طور پر وہی اصول ہیں جو مسلمان چلاتے آئے ہیں تو بھائی انصاف تو یہ ہے کہ کسی بھی طرف سے دیکھو برابر نظر آئے۔ تو پھر شکایت کیسی؟
Top