ص 107
درمیان ذرا سا فصل پیدا ہو جائے,جو پڑھنے والے کی نظر میں بہ آسانی اور فوری طور پر آ جائے اور وہ سجھ لے کہ یہاں خواندگی میں ان لفظوں کو الگ الگ آنا چاہیے -اسکی وضاحت کے لیے شروع متن ہی سے ایک مثال پیش کروں گا۔"سزاوار حمد و ثنا خالق ارض و سما ،,جل و علیٰ ۔صانع بے چون و چرا ہے“(صٰ) اس جملے میں...