بلکہ یاد آیا کہ میں نے یہ سوال کرلپ کو پوسٹ کیا تھا اور غالبا ڈاکٹر سرمد نے کرلپ والوں کی طرف سے جواب دیا تھا کہ چونکہ نفیس نستعلیق میں "نقاط" کو بھی وولٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جا رہا ہے، اس لیے اگر اس میں اعراب کا اضافہ کیا جائے تو یہ فونٹ بہت ہی سست رفتار ہو جائے گا، اور اس لیے اعراب ڈالنے کی...