نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    جی بالکل وہی صورت حال ہے جو فرخ کی غزل میں ہے۔ چلیں فرخ بھائی اور ناصر کاظمی میں کچھ مماثلت تو ہوئی۔:)
  2. آصف شفیع

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    شہادت ہوتی ہے اور سعادت حاصل ہوتی ہے۔ یہ دونوں الفاظ صحیح طریقے سے نہیں برتے جاسکے۔
  3. آصف شفیع

    آشنائی کبھی ہوتی نہیں چلتے چلتے۔ آصف شفیع

    مغل صاحب۔ داد دینے کا بہت شکریہ۔ گذری کو ٹھیک کر دیا ہے۔ ہی کا مسئلہ ضرور ہے اور مجھے بھی کھٹک رہا ہے۔ اس کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ باقی اگر کوئی اشعار پر رائے دے تو مجھے خوشی ہوتی ہے اور کلام پوسٹ کرنے کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے تاکہ اگر کوئی خامی ہو تو دوستوں کی رائے سامنے آ جائے۔ صرف داد...
  4. آصف شفیع

    آشنائی کبھی ہوتی نہیں چلتے چلتے۔ آصف شفیع

    غزل: آشنائی کبھی ہوتی نہیں چلتے چلتے وقت لگتا ہے کسی رنگ میں ڈھلتے ڈھلتے ایک دن کہہ ہی دیا اُس نے، مجھے جانا ہے ایک دن ہو ہی گیا سانحہ ٹلتے ٹلتے کیا بتائیں کسے چاہا، کسے پایا ہم نے عمر گزری کفِ افسوس ہی ملتے ملتے ایک پل کو بھی نہیں وصل کا موسم دیکھا زندگی بیت گئی ہجر میں جلتے جلتے...
  5. آصف شفیع

    کوئی دیکھے تو یہ سایہ ہے سہارا اپنا (سعداللہ شاہ)

    وہ کہ نزدیک بھی آنے نہیں دیتا ہم کو دور رہنا بھی نہیں‌جس کو گوارا اپنا کیا بات ہے جناب۔ بہت اچھی غزل ہے۔ پوسٹ کرنے کا شکریہ،
  6. آصف شفیع

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    ٍفرخ بھائی! سب سے پہلے تو آپ کو مبارکباد کہ آپ نے شاعر ہونے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ اب غزل کی بحث کی طرف آتے ہیں۔ میں ایک بار پھر فرخ کا شکریہ کا ادا کروں گا کہ ان کی اس غزل کی وجہ سے اتنے اہم نکات واضح ہوئے جس کی طرف عمومی طور پر ہم دھیان نہیں دیتے۔ اعجاز صاحب، وارث صاحب اور مغل صاحب...
  7. آصف شفیع

    جمال احسانی غزل ۔ کسی بھی دشت، کسی بھی نگر چلا جاتا ۔ جمال احسانی

    بہت خوبصورت غزل ہے جمال احسانی کی۔ مجھے تو یہ غزل عرصہ دراز سے زبانی یاد ہے۔ ایک ایک شعر دل موہ لینے والا ہے۔ پوسٹ کرنے کا شکریہ۔
  8. آصف شفیع

    دھڑکنیں تیز ہو گئیں‘ چہرہ بھی لال ہو گیا (سعداللہ شاہ)

    بہت خوب۔ لگتا ہے شاہ صاحب کی نئی غزل ہے۔ اور آج کل رو میں لکھ رہے ہیں۔
  9. آصف شفیع

    حدِ امکاں سے پرے خواب نگر ہوتا ہے - فاخرہ بتول

    بہت اچھی غزل ہے فاخرہ بتول کی۔شکریہ شیئر کرنے کا۔
  10. آصف شفیع

    احمد ندیم قاسمی وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    بہت خوب اشعار ہیں۔ شکریہ پوسٹ کرنے کا۔
  11. آصف شفیع

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    اگر آپ کو دلچسپی ہو تو آپ کو بھی وہ معلومات فراہم کی جاسکتی ہیں۔:)
  12. آصف شفیع

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    پردہ داری کو پردہ داری ہی رہنے دیں تو بہتر ہو گا۔
  13. آصف شفیع

    میر یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں ۔ میر تقی میر

    شاید جیا کو نشے والی بات پسند نہیں آئی اور نماز سے بھاگنے کا بھی تو ذکر ہے۔ فرخ بھائی ! دوسروں کی پسند کا بھی خیال رکھا کریں۔
  14. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    حضرت یہ کیا بات کہی۔ جن تو سب سے بڑے سیاست دان ہوتے ہیں۔ اور آجکل کے سیاست دان بھی تو جن ہی ہیں۔ کالم لکھنا تو معمولی بات ہے۔ اگر علامہ امکانت لکھ سکتے ہیں تو جن بھی انہی کے شاگرد ہیں!
  15. آصف شفیع

    ’’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ‘‘ -------- رام پرسادبسمل عظیم آبادی

    بہت خوب نظم ہے جی۔ کیا کمال کے اشعار ہیں۔
  16. آصف شفیع

    مجذوب جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے - خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    بہت خوبصورت کلام ہے۔ شکریہ پوسٹ کرنے کا۔ شاعر کا نام اگر معلوم ہو تو۔ ۔ ۔ ۔ !؟
  17. آصف شفیع

    فکرِ انجام کر انجام سے پہلے پہلے (سعداللہ شاہ)

    بہت خوب! کیا پر زور اندازِ بیان ہے۔ "پہلے پہلے" کا استعمال نہایت عمدہ کیا گیا ہے۔ بہت اچھی اور بھرپور غزل ہے۔ شکریہ پوسٹ کرنے کا۔
  18. آصف شفیع

    فرخ بھائی! کیسے ہیں؟ آپ نے میرا ڈیٹا اپ لوڈ کر دیا تھا؟ سب دوستوں کو سلام کہئیے۔

    فرخ بھائی! کیسے ہیں؟ آپ نے میرا ڈیٹا اپ لوڈ کر دیا تھا؟ سب دوستوں کو سلام کہئیے۔
  19. آصف شفیع

    مغل بھائی۔ میرا موبائل نمبر یہ ہے۔ 65975609 اور ساتھ کویت کا کوڈ لگا لیں 00965 کتاب تو آپ...

    مغل بھائی۔ میرا موبائل نمبر یہ ہے۔ 65975609 اور ساتھ کویت کا کوڈ لگا لیں 00965 کتاب تو آپ کو پاکستان ہی سے ملے گی۔ سب دوستوں کو سلام کہییے
Top