نتائج تلاش

  1. حیدرآبادی

    بھیڑیے ۔

    بھائی صاحب میری بھی بات بڑی صاف اور سمجھ میں‌ آنے والی ہے ۔۔ بھائی آپ کو اگر شک ہوتا تو آپ بلاشبہ استمعال نہیں‌کرتے اپنے جملے میں‌۔۔بلاشبہ بھی کہ رہے ہیں‌ اور شک بھی کررہے ہیں‌ یہ بات سمجھ میں‌ آنے والی نہیں‌ہے ۔۔سو تھوڑا اطمینان سے غور کریں‌ شائد بات سمجھ میں‌ آجائے ۔۔
  2. حیدرآبادی

    بھیڑیے ۔

    اچھی بات ہے بھائی وہاں‌بھی آجائینگے۔۔ بھائی صاحب ان چیزوں کو نا کھانے والے کو "بلاشبہ یہ لذیز ہیں " کے بجائے ،بلاشبہ یہ لذیز ہوتے ہونگے" کہنا چاہئے۔۔
  3. حیدرآبادی

    بھیڑیے ۔

    دور کی کوڑی لانے پر کچھ انعام نہیں ملے گا کیا؟ آپ نے اتنے وسوق سے کہ دیا ہے کہ بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے ۔۔تو کیا میں یہ سمجھ لوں‌کہ ۔۔۔۔۔:blush:
  4. حیدرآبادی

    بھیڑیے ۔

    بھیڑیا۔۔۔واہ ۔۔اسکا گوشت کتنا لذیذ ہوتا ہے نا۔۔
  5. حیدرآبادی

    لالہ ! دیوالی ہے آئی

    ہمارے وطن ہندوستان میں کل دیوالی منائی گئی۔ اس کا علم بھی اس سبب ہوا کہ آج یہاں کے ہندوستانی اسکولوں کو تعطیل ہے۔ دیوالی کو اردو اخبارات میں "روشنی کا تہوار" یا "جشنِ چراغاں" بھی کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر نظیر اکبرآبادی کی وہ مشہور نظم "دیوالی" یاد آ گئی، جسے ہم نے اپنے بچپن میں پڑھا تھا۔...
  6. حیدرآبادی

    حیدرآباد دکن :: نامور سیاسی و عوامی شخصیت "اویسی صاحب" کا انتقال

    السلام علیکم۔ حیدرآباد (انڈیا) کی معروف و مقبول مسلم سیاسی جماعت ' کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین ' کے صدر اور سینئر پارلیمنٹرین، جناب سلطان صلاح الدین اویسی ، جنہیں حیدرآباد میں "سالارِ ملت" کے لقب سے جانا جاتا ہے ، پرسوں 29-ستمبر-2008ء کی رات ساڑھے آٹھ بجے مشیت الٰہی سے انتقال فرما گئے۔ انا...
  7. حیدرآبادی

    رفیعہ منظور الامین ۔ اردو کی معروف ہندوستانی ادیبہ

    گذشتہ دنوں حیدرآباد (دکن) میں اردو کی معروف ہندوستانی ادیبہ "رفیعہ منظور الامین " کا انتقال ہو گیا۔ رفیعہ منظور الامین اپنے ناول "عالم پناہ" ، جس کو دوردرشن (ہندوستانی سرکاری ٹی۔وی) پر "فرمان" کے نام سے پیش کیا گیا تھا ، کے حوالے سے انڈیا بھر میں خاصی شہرت رکھتی تھیں۔ رفیعہ منظور الامین...
  8. حیدرآبادی

    ہندوستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام ۔۔

    آپ نے شائد ان شاعر محترم کا قول غور سے نہیں پڑھا۔ ایک بار پھر دہرا دیتا ہوں : معیاری اور زندہ شاعری کے لوازمات میں یہ بھی شامل ہے کہ اس میں شخصیات و علاقہ جات کے نام راست لینے سے ہر ممکن احتراز کیا جائے۔اس قول میں یہ بات کہی ہی نہیں گئی ہے کہ "زمینی زندہ مسائل" سے صرف نظر کرنا چاہئے۔ بلکہ جس...
  9. حیدرآبادی

    ہندوستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام ۔۔

    تبصرے کا شکریہ الف نظامی بھائی۔ اگر آپ پسند فرمائیں تو میں ہندوستان کے تمام اردو اخبارات میں ایک مراسلہ شائع کرواؤں جس میں تمام ہندوستانی مسلمان شعراء سے درخواست کی جائے گی کہ جب تک ہندوستانی حکومت کی جانب سے مسئلہ کشمیر حل نہیں کیا جاتا تب تک اس قسم کے کلام کی تخلیق سے احتراز فرمائیں۔ یا پھر...
  10. حیدرآبادی

    ہندوستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام ۔۔

    ہندوستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام جاوید بدایونی (مسقط ، عمان) ہمارے اور تمہارے جتنے غم ہیں سب ہی یکساں ہیں اُدھر تم بھی پریشاں ہو اِدھر ہم بھی پریشاں ہیں تمہارا لیڈروں اور جنرلوں نے دَم نکالا ہے ہمیں بھی تو ہمارے لیڈروں نے مار ڈالا ہے تمہارے لوگ جب دنیا کا کوئی رنج سہتے ہیں...
  11. حیدرآبادی

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    سلفی بھائی کے اس تبصرہ پر راقم نے یوں جواب دیا ہے : السلام علیکم سلفی بھائی ، آپ نے بہت کڑوا سچ بولا ہے ، اتنا کڑوا کہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے معاف کیجئے گا کہ میں اپنی زبان کو اس وقت بند ہی رکھوں گا۔ اس میں شک نہیں کہ اندرا گاندھی نے وہ گھٹیا جملہ ادا کیا تھا ۔۔۔ دو قومی نظریے کو ڈبو...
  12. حیدرآبادی

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    یہی تھریڈ باذوق بھائی نے ایک اور اردو فورم پر لگایا تھا ، جس پر کسی بھائی (بنام "سلفی") نے ایک طویل تبصرہ کیا ہے ، آپ تمام کے لئے یہاں پیش کر رہا ہوں : السلام علیکم جزاک اللہ بھائی! آپ کا شکریہ کہ آپ نے ایک اچھے موضوع پر نئے دھاگے کا آغاز کیا۔ وطن پرستی، نسل پرستی، قوم پرستی، زبان پرستی...
  13. حیدرآبادی

    یوم آزادی ہند مبارک ۔۔۔۔۔

    بہت عمدہ تحریر لکھی ہے عندلیب آپ نے ۔۔ پڑھ کر خوشی ہوئی کہ آپ اتنا اچھا لکھ لیتی ہیں‌۔۔
  14. حیدرآبادی

    طُور

    طُور یہیں کھیتوں میں پانی کے کنارے یاد ہے اب بھی یہیں کی تھی محبت کے سبق کی ابتدا میں نے یہیں کی جراءتِ اظہارِ حرفِ مدعا میں نے یہیں دیکھے تھے عشوِ ناز و اندازِ حیا میں نے یہیں پہلے سنی تھی دل دھڑکنے کی صدا میں نے یہیں کھیتوں میں پانی کے کنارے یاد ہے اب بھی دلوں میں اژدھامِ آرزو لب...
  15. حیدرآبادی

    گر اجازت ہو جاناں، ایک نظم از گرو

    اگر اجازت ہو گروجی ۔ مجھے تعریف کرنی ہے آپ کی اس عمدہ شاعری کی بہت خوب لکھا ہے کے دل کو چھو ہی لیا ہے کے منہ بس موہ لیا ہے چلیں اب بس بھی کرتے ہیں کہیں آپ خوشی سے پھول نہ جائیں اور شاعری کرنا بھول نا جائیں ۔۔:grin:
  16. حیدرآبادی

    لائنکس (linux) مخالفت اور بل گیٹس کی خیرات ؟؟!

    بل گیٹس کی خیرات کا سچ ؟!! اسی موضوع پر دو سال پرانا ایک مضمون بھی ملاحظہ فرمائیں تاکہ تصویر کا دوسرا رُخ بھی نظروں‌ کے سامنے رہے ۔۔۔۔ بل گیٹس دنیا کے سب سے امیر آدمی ہی نہیں بلکہ سب سے بڑے خیرات کرنے والے بھی ہیں انہوں نے "بل اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن - Bill and Melinda Gates...
  17. حیدرآبادی

    کبھی دریا نہیں کافی ، کبھی قطرہ ہے بہت

    اک غزل اُس پہ لکھوں دل کا تقاضا ہے بہت اِن دنوں خود سے بچھڑ جانے کا دھڑکا ہے بہت رات ہو دن ہو غفلت ہو کہ بیداری ہو اُس کو دیکھا تو نہیں ہے اُسے سوچا ہے بہت تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا یعنی کبھی دریا نہیں کافی ، کبھی قطرہ ہے بہت میرے ہاتھوں کی لکیروں کے اضافے ہیں گواہ میں نے پتھر...
  18. حیدرآبادی

    "آنند نرائن ملا" کا منتخب کلام

    جانِ افسانہ یہی کچھ بھی ہو افسانے کا نام زندگی ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جانے کا نام قطرہ قطرہ زندگی کے زہر کا پینا ہے غم اور خوشی ہے دو گھڑی پی کر بہک جانے کا نام انتظارِ فصلِ گل میں کھو چکے آنکھوں کا نور اور بہارِ باغ لیتی ہی نہیں آنے کا نام تابِ ناکامی نہیں تو آرزو کرتا...
  19. حیدرآبادی

    "آنند نرائن ملا" کا منتخب کلام

    فتنہ پھر آج اُٹھانے کو ہے سر لگتا ہے خون ہی خون مجھے رنگِ سحر لگتا ہے مان لوں کیسے کہ میں اب سراپا ہوں فقط میرے احباب کا یہ حسنِ نظر لگتا ہے کل جسے پھونکا تھا یہ کہہ کے کہ دشمن کا ہے گھر سوچتا ہوں تو وہ آج اپنا ہی گھر لگتا ہے احتیاطاً کوئی در پھوڑ لیں دیوار میں اب شور بڑھتا...
  20. حیدرآبادی

    "آنند نرائن ملا" کا منتخب کلام

    آنند نرائن ملا سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے تو نے روکا بھی تھا مجرم کو خطا سے پہلے اشک آنکھوں میں ہیں ہونٹوں پہ بُکا سے پہلے قافلہ غم کا چلا بانگِ درا سے پہلے اُڑ گیا جیسے یکایک میرے شانوں پر سے وہ جو اک بوجھ تھا تسلیمِ خطا سے پہلے ہاں یہاں دل جو کسی کا ہے...
Top