طلبہ اور مزدور یونینز کا جمہوریت سے کیا تعلق ہے یہ کم از کم میری سمجھ میں تو آ نہیں سکا۔ بالخصوص طلبا کا۔ ماضی میں ان یونینز کا حصہ رہ چکنے کے بعد مجھے تو اس میں قطعاًکوئی اچھائی نہیں نظر آتی، برائیاں البتہ بہت ہیں۔ اسی طرحمزدور یونین تو اب فورڈ، جی ایم اور کرائیسلر جیسی بڑی کمپنیوں کی ٹویوٹا...
ویسے مل کر چلنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ خیر جج تو بحال نہیں ہوتے نظر آتے اور جہاں تک آصف کی مظلومیت کا تعلق ہے تو اس معاملہ میں تو آپکی غیر مشروط وفاداری کے پیش نظر اب کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہے۔:)
بھائی آپ صحابہ کرام کی حیات سے مجھے ایک مثال لا دیں جب وہ مساجد میں امام یا مؤذن مقرر کرتے تھے جیسا کہ آج کل کا دستور ہے۔ اور ویسے بھی یہ کسی نے نہیں کہا کہ عید میلاد النبی کی خوشی منانا فرض یا واجب ہے یا اس کی الگ نمازیں ہیں یا اس دن کو خوش نہ ہونے والا غیر مسلم ہے۔ تو جو چیز جہاں ہے وہیں رہنے...
صبح کی سیر
۔ "صاحب، صاحب اُٹھ جائیے۔ چار بج چکے ہیں" ہماری آنکھ پجاری کی مدھم سرگوشیوں سے کھُلی جو وہ باری باری میرے اور آپکے کانوں میں کر رہا ہے ۔ سرگوشیاں اس لئے کہ ہم میں سے کسی کو بھی اس کا چھونا انتہائی گستاخی سمجھی جائے گی۔ اس میں ایسا اچنبھا بھی کیا؟ کیا پجاری قرن ہا قرن سے اچھوت...
میرے نزدیک تو نواز شریف صرف اس لئے زرداری کے ساتھ ہے کہ اسے تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے سے روکنے والی شق دور کروانی ہے۔ زرداری کو بھی اس بات کا اندازہ ہے۔ بے نظیر کے نہ ہونے سے اس بات کا پی پی کو کوئی فائدہ نہیں۔ اس لئے نواز بہ امر مجبوری ان کے ساتھ چپکا ہوا ہے۔ آگے چل کر اس مسئلہ پر کھینچا تانی...
خوش آمدید عمیر۔ لالہ موسٰی کسی دور میں Skyways کی hub تھا جب انہوں نے اپنا ریستوران نہیں بنایا تھا۔ خیر یہ تو اس وقت کی بات ہے جب آتش جوان تھا۔ اب تو شاید لالہ موسٰی بھی بدل گیا ہو۔ ویسے روہتاس کے قلعہ کو بھی لالہ موسٰی سے ہی راستہ جاتا ہے۔
بالکل درست فرمایا بھائی آپ نے۔
بھائی ہم تو کوشش کرتے ہیں کہ مخالفت یا حمایت صرف اور صرف اصولوں اور کارکردگی کی بنیاد پر کریں۔ اور یہ جو بھان متی کا کنبہ جوڑا ہے لوگوںنے اپنے مفادات کی بنا پر اس کا انجام تو نوشتہ دیوار ہے۔ اور ویسے بھی 73 میںعوام کس طرح یکجا تھے؟ پاکستان کے مفاد کی تو اس...
کمی بھی کبھی چوہدری بنا کرتے ہیں؟ امین فہیم کمی ہے اور کمی ہی رہے گا۔ زرداری کبھی بھی کسی ایسے بندے کو وزیر اعظم نہیں بنا سکتا جو سندھ میں اس سے زیادہ مقبول ہو کیونکہ پی پی کی اصل سیاست سندھ کارڈ کے گرد ہے۔