نتائج تلاش

  1. خرم

    مبارکباد خرم بھائی کی بٹیا کی سالگرہ

    ضرور بہنا۔ انشاء اللہ کمنٹری بھی شامل کریں گے۔:)
  2. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بھیا وہ کیا کہتے ہیں کہ باغ بہاراں تے گلزاراں بن یاراں کس کاراں تو بس کچھ ایسی ہی بات ہے۔ ہم نے تو تب سے اس گلی سے گزران ہی نہیں کیا جب سے ذیشان لاہور آگیا۔
  3. خرم

    مبارکباد خرم بھائی کی بٹیا کی سالگرہ

    آپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں اور دعاؤں کا شکریہ تو ادا نہیں کیا جاسکتا صرف یہی کہہ سکتے ہیں کہ جزاک اللہ۔ الفاظ بیان کرنے سے قاصر ہیں کہ کس قدر خوشی ہوتی ہے جب اپنے آپ کی خوشی میں شریک ہوں اور وہ بھی اس طرح کہ آپ اس کی توقع ہی نہ کر رہے ہوں۔ بٹیا کی سالگرہ الحمد للہ بہت اچھی رہی۔ انشاء اللہ بہت...
  4. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    اب تو میں‌واقعی حریان پریشان ہو گیا ہوں۔ ذیشان سکندر بھائی کا سب سے چھوٹا بھائی ہے۔ آپ کی کیسے واقفیت ہے اُن سے؟ اور اس گلی میں تو ہم اس کے بعد کبھی گزرے ہی نہیں جب کا ذیشان لاہور آگیا۔ گلی ہی کیا اب تو سارا شہر ہی سُونا ہے۔ خیر یہ سب تو چلتا ہے زندگانی میں۔ بٹیا کی سالگرہ کا دھاگہ تو ابھی نہیں...
  5. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    اور جو مرحومہ خود مانی تھیں سوئس عدالت میں اس کا کیا کہئے گا؟
  6. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی آپ نے تو مجھے "حریان" کر دیا ہے۔ بالکل یہ بڈھن کے قریب ہی ہے لیکن آپ کا وہاں سے کیسے گزر ہوا؟ اور کھجور والی گلی میں ایک کارخانہ ہوا کرتا تھا ٹیوب ویل پمپ کا جو اب نہیں رہا۔ وہ ہمارے دوست کا تھا۔ ذیشان اعظم نام ہے اس کا۔
  7. خرم

    ہندوستانی جنگلوں کی کہانیاں

    ابتدائیہ درخت کے تنے سے ٹیک لگائے ایک آدمی بیٹھا ہے۔ سامنے جلتی ہوئی لکڑیوں کی آگ کبھی بھڑک کر اردگرد کے ماحول کو روشن کرتے ہوئے اسے فرحت بخشتی ہے تو اگلے ہی لمحے ماند پڑ کے اس کے اردگرد کو تاریکی اور پراسراریت میں دھکیل دیتی ہے۔ اسی درخت کے تنے کے ساتھ اعشاریہ چارسو پانچ کی ایک پُرانی ونچسٹر...
  8. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    بلاول و بختاور کے متعلق کیا خیال ہے؟ سرے محل اور باقی لوٹی ہوئی دولت؟
  9. خرم

    لاہورمیں بم دھماکے

    اور جو امریکہ کو اس کے مفادات کی بہتر حفاظت کی گارنٹیاں دے کر اب حکمران بننے جارہے ہیں ان کے متعلق بھی کچھ ارشاد فرمادیتے تو بہت بہتر ہوتا۔
  10. خرم

    لاہورمیں بم دھماکے

    ہمت بھائی جب آپ کی لیڈر امریکہ صدر سے ناشتے پر ملاقات کرتی تھی، امریکیوں کو کہتی تھیں کہ میں پاکستان میں آپ کے مفادات کی بہتر حفاظت کرسکتی ہوں اور پھر امریکہ کی مکمل آشیر باد کے ساتھ ان کے ہی پلان کو مکمل کرنے پاکستان آئی تھیں اس وقت آپ کو امریکہ نہیں چُبھا؟ آپ کا محبوب زرداری گزشتہ کئی برسوں سے...
  11. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    بس بھائی قبرستان میں‌اذانیں دئے جاتے ہیں‌سب غالباً۔ جب معرکہ حق و باطل آتا ہے تو سب یزیدیوں کے ساتھ ہی کھڑے ہوتے ہیں کہ بت پرستی ہی ایمان ہے۔
  12. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی میرا تعلق تو "چندرکے راجپوتاں" گاؤں سے ہے۔ نارووال میں میرا پیارا دوست رہا کرتا تھا کھجور والی گلی میں۔ اب تو وہ بھی لاہور چلے گیا اور اب شہر میں کچھ رہا ہی نہیں۔ ہمارا پڑوسی گاؤں "کالاقادر" ہے جو فیض احمد فیض کا گاؤں ہے۔ سیالکوٹیوں نے ایک پوسٹ میں ان پر قبضہ جما لیا لیکن فیض صاحب...
  13. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    محسن بھائی اب اتنی بھی کیا معصومیت۔ تو پاکستان کی جیل سے رہائی، امریکہ میں رہائش، بے نظیر کا قتل اور اب تمام مقدمات سے برئیت، کیا ابھی بھی آپ کو ایسا سوال پوچھنے کی ضرورت ہے؟
  14. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی میں جب بھی پاکستان جاؤں تو نارووال تو ضرور جانا ہوتا ہے اور انشاء اللہ ارادہ بھی یہی ہے کہ وطن واپسی پر اپنے گاؤں میں ہی آباد ہوں گے انشاء اللہ۔ ویسے آپ نارووال میں‌کہاں سے ہیں:)
  15. خرم

    میری بے بسی اور بزدلی کا ثبوت

    اللہ ہم سب پر رحم کرے۔ مسلمان اپنے دین سے اتنا بے خبر ہے کہ جو چیز دین کے خلاف ہے اسے ہی عین دین سمجھتا ہے۔ غلطی در غلطی سے ہم نے اپنا وہ حشر کیا کہ اب آئینہ دیکھ کر بھی اپنا آپ پہچانا نہیں جاتا۔ بوالہواسیت کی پیروی میں مرنے کو ہم نے شہادت کا نام دے دیا۔ اپنی حرکتوں سے اپنی ہی نسلوں کو تباہ کرکے...
  16. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    نہیں بھائی ایسا تو نہیں‌ہوا۔ یہ سوال پوچھنے کی کوئی خاص وجہ؟
  17. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہمارا آبائی شہر نارووال ہے جہاں رہنا تو بہت کم نصیب ہوا لیکن پھر بھی پہچان اسی کے حوالے سے ہے۔ نارووال کی اہمیت تاریخی ہے۔ باباجی گرونانک نے اپنی بستی کرتار پور اسی کے قریب بسائی اور ان کا مقبرہ یا مڑھی بھی دربار صاحب کرتار پور میں ہی واقع ہے۔ اس کے علاوہ جسڑ کا خوں آشام پُل جس نے تقسیم کے وقت...
  18. خرم

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    چلئے بھائی اب بھی ان کے بھتیجے شفقت امانت علی نے ہی گائی۔ ویسے اب یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ فتح‌علی خان صاحب خود لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر شوق ہے تو آکر سیکھو۔ میرے تئیں تو صرف یہی ایک طریقہ ہے اس فن کی بقا کا کہ اساتذہ اپنے فن کو منتقل کرنے میں کسی قسم کے بخل سے کام نہ لیں۔ باقی شاہد احمد دہلوی...
  19. خرم

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    استاد فتح علی خاں صاحب کی تو خیر پیشہ ورانہ چپقلش بھی تھی مہدی حسن خاں صاحب سے۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ عمومی طور پر خاں‌صاحب کے گیت اور غزلیات ہی مشہور ہیں اور ان میں بھی راگ درباری کے اثر میں گائی ہوئی ان کی غزلیات زیادہ مشہور ہیں لیکن میرے خیال میں اگر آپ تلاش کریں تو ان کی ٹھمریاں بھی ملیں...
  20. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    اور ہمت بھائی زرداری کو کروڑوں کی رشوت دینے والے تو خود ہمارے اپنے خاندان میں‌موجود ہیں۔ آپ کو شاید یاد ہوگا کہ "وزارتِ ماحولیات" ایک زمانے میں زردار کے پاس تھی۔ بس اس سے زیادہ کیا کہوں کہ آپ شاید رسمِ وفاداری نبھانے کو حقائق پسندی سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔
Top