نتائج تلاش

  1. خرم

    آج میں‌خوش ہوں

    ایک مزے دار کالم http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2008/02/080226_hasan_column_zardari_zs.shtml
  2. خرم

    قران کا مطالعہ ایک رکوع روزانہ

    سورۃ الفاتحہ کی محاسن و خوبی کو بیان کرنے کے لئے تو ایک الگ دفتر درکار ہے۔ مختصراَ اس کی عظمت کے لئے اتنا عرض کردینا مناسب ہوگا کہ اللہ تعالٰی نے قرآن پاک کو اپنے حکم سے ترتیب دیا اور اس ترتیب میں سورۃ الفاتحہ کو سب سے پہلے رکھا۔ اسی لئے اسے ام القرآن بھی کہا جاتا ہے۔ روایات میں ہے کہ ابلیس...
  3. خرم

    قران کا مطالعہ ایک رکوع روزانہ

    سورۃ فاتحہ سے پہلے آتی ہے تسمیہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا روایات میں آیا ہے کہ اللہ تعالٰی کے تین ہزار اسماء ہیں اور جس نے بسم اللہ پڑھی گویا اس نے اللہ کو ان تین ہزار اسماء الحسنٰی کے ساتھ یاد کیا۔ شب معراج نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے...
  4. خرم

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    ایہہ کون ایہہ؟
  5. خرم

    آج میں‌خوش ہوں

    مفاہمتی آرڈیننس کی شرائط پر ملک واپس آنے والے "صاف و شفاف" لیڈران جو ایک دوسرے کو نا صرف بدعنوان ثابت کرنے پر ایڑی چوٹی کا زور لگاتے تھے بلکہ اس پر اس قوم کے اربوں‌روپے بھی لُٹا بیٹھے اب باہم شیر و شکر ہیں۔ اللہ اللہ۔ آصف و نواز میں سے کم از کم ایک جھوٹا اور چور ہے۔ اور اگر ان میں سے کوئی بھی...
  6. خرم

    اردو محفل کی عدالت

    ویسے اس عدالت کا دائرہ اختیار کیا ہوگا اور کیا یہ فورم کے حکمرانوں نبیل بھائی، شمشاد بھائی، زیک بھائی، شگفتہ بہنا، ماوراء بہنا اور قیصرانی بھیا و دیگرہم کے خلاف بھی کاروائی کر سکے گی؟
  7. خرم

    پاکستان کی نئی حکومت کی کامیابی کے لیے دعا۔۔

    ہمت بھائی آپ کے نزدیک تو پی پی کی حکومت کے علاوہ ہر حکومت سے پاکستان کو نقصان ہی ہوسکتا ہے (یہ الگ بات کہ پی پی نے پاکستان کو کیا فائدہ پہنچایا یہ بھی ایک حل طلب سوال ہے)۔ ایک بات ہم بھی عرض کردیں، پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں کا اپنا نشان نہیں رہے گا انشاء اللہ۔ یہ پی پی، نون قاف...
  8. خرم

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    بات صرف اتنی سی ہے کہ کمزور چاہتا ہے کہ طاقتور اس کے ساتھ برابری کا سلوک کرے جو کہ ناممکن ہے۔ طاقت کی اپنی حرکیاتDynamics ہوتی ہیں۔ امریکہ صرف انہی ممالک پر چڑھائی کرتا ہے جن کا معاشرہ انتشار اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتا ہے۔ آپ نا کمزور رہیں، نا بدعنوان ہوں، نا فرقہ فرقہ ہوں، نا ایک دوسرے پر ظلم...
  9. خرم

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    سمجھ میں نہیں آتا کہ اتنا ہنگامہ کیوں ہو جاتا ہے ہر بات پر؟ سادہ سی بات ہے بھائیو اور بہنو، اگر آپ کو نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد کی ساعت پر خوشی اور افتخار ہوتا ہے تو یہ آپ کی عید ہے کہ عید کا مطلب تو خوشی ہی ہوتا ہے۔ اب اس ساعتِ مبارک کو کس طرح‌منایا جائے اس پر بھی سب اتفاق...
  10. خرم

    سید یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم منتخب

    نبیل بھائی "کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا"
  11. خرم

    پاکستان کی نئی حکومت کی کامیابی کے لیے دعا۔۔

    نبیل بھائی دعائیں تو ہم سب کی یہی ہے لیکن ان کا پورا ہونا فی الحال ان ہاتھوں سے تو ممکن نہیں دکھ رہا۔ ٹریلر آپ نے دیکھ لیا اب فلم بھی دیکھ لیجئے گا۔ سانپ چاہے جتنی بار کینچلی بدلے، رہتا سانپ ہی ہے۔ شاید میری باتیں آپ سب کو قنوطیانہ لگ رہی ہوں لیکن ہفتہ دس دن کی بات ہے، ہونا تو یہی ہے۔ پھر کیوں‌...
  12. خرم

    سید یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم منتخب

    کتنے ہیں سادہ لوح میر بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کےلونڈے سے دوا لیتے ہیں۔ ججوں‌کی بحالی کی آس رکھنے والے معصوم پاکستانیو، کیا آصف و نواز کو ایسے جج برداشت ہوں گے جو ان سے ان کی ماضی کی اور آئندہ کی بدعنوانیوں کا حساب لے سکیں؟ اور اگر بحال شدہ جج ان دونوں‌سے صرف اس لئے صرفِ نظر کریں گے کہ...
  13. خرم

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    بہنا خوشی منانے سے تو شریعت منع نہیں کرتی۔ آخر جب نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ شریف تشریف لائے تھے تب بھی تو جلوس نکلا اور ترانے پڑھے گئے۔ بس خیال درست رکھنا چاہئے کہ یہ خوشی کیوں منائی جا رہی ہے۔ حلوے پکانا، چندے دینا (خیرات کرنا) یا روزہ رکھنا یہ سب جائز ہیں۔ حدیث شریف ہے کہ آپ کی خوشی...
  14. خرم

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    اور ویسے بھی نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وفات کی بجائے وصال کا لفظ استعمال کرنا بہتر ہوتا ہے کہ اس روز آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے محبوبِ حقیقی سے واصل ہوئے۔ لہٰذا خوشی کا ہی دن ہے۔
  15. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بھائی سڑک بنے یا نہ بنے آپ دولہا بن جائیں۔ ویسے بھی گھوڑے پر بارات کا جانا تو آج کل فیشن میں شامل ہے۔
  16. خرم

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    بس جی غصہ ہی آتا ہے ان سب کی کرتوتوں کو دیکھ دیکھ کر۔ خیر ہماری قوم شائد کسی کو اس کے اعمال کی کسوٹی پر پرکھنا ہی نہیں چاہتی تو ان لوگوں سے کیا گلہ۔
  17. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہمارے موجودہ شہر کی چار مشہور چیزیں والٹ ڈزنی ورلڈ یونیورسل سٹوڈیوز سی ورلڈ آرلینڈو کنونشن سنٹر
  18. خرم

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    اوجی کوئی چمچہ ہی بنے گا وزیرِ اعظم تاکہ صاحب بہادر کے انتخاب تک کرسی کو گرم رکھا جا سکے۔ لعنت ہے ایسی ذہنی غلامی پر۔ وہ زرداری جو ضیاء الحق کے ریفرنڈم میں لوگوں سے ریفرنڈم کے حق میں مہریں لگواتا تھا اب بھٹو کا سیاسی جانشین بن گیا۔ حد ہے ذہنی غلامی اور پسماندگی کی۔
  19. خرم

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    گاؤں تو بھیا جانا ضروری ہوتا ہے کہ سب لوگ تو وہیں ہیں اور والد صاحب کا مدفن بھی ہے اور لازمی طور پر نارووال بھی جاتے ہیں لیکن بس ایسے کہ جیسے کہیں بھی چلے گئے۔ وہ جو مزا تھا شہر جانے کا وہ اب نہیں رہا۔
Top