وہ علامہ نے کہا تھا نا کہ
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی
تو جب تک انسان غافل ہے تب تک تو اختتامِ زندگی سمجھ کر ڈر ہی لگتا ہے۔ ہاں اگر اللہ تعالٰی کی ذاتِ پاک غفلت کا پردہ ہٹا کر واقفِ راز فرما دے تو پھر یہ "شامِ زندگی صبحِ دوامِ زندگی" بن جاتی ہے۔
عرصہ پہلے ایک دفعہ باتوں میں اپنے ایک...