نتائج تلاش

  1. خرم

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    اور رضا بھائی آپ نے یہ کب سے فرض کر لیا کہ تمام غیر مسلم جو ہیں وہ حربی ہیں اور ذمی نہیں؟ جو پاکستان میں غیر مسلم موجود ہیں ان کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے اور کیوں؟
  2. خرم

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بھائیو اس بحث کو کبھی کبھی پڑھتا رہا ہوں اور اس کا جو رُخ رہا ہے اس سے بھی واقفیت رکھتا ہوں کہ عموماً مذہبی موضوعات میں ہم اس بحث میں پڑ جاتے ہیں۔ میرے تئیں اصل بات یہ ہے کہ جانبین کو اپنی بات شائد سمجھانے میں دقت ہو رہی ہے۔ جو میں نے خلاصہ اخذ کیا ہے وہ بیان کئے دیتا ہوں کہ شائد اس بات سے...
  3. خرم

    پتے کی پتھری

    اللہ کریم شفاء عطا کریں۔ علاج کروانے میں سُستی نہ کیجئے خواہے یہیں ہو خواہے پاکستان میں۔
  4. خرم

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    سالگرہ مبارک زینب۔ اللہ آپ کو ایسی ڈھیروں خوشیاں‌نصیب فرمائے۔ آمین۔
  5. خرم

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    ماشاء اللہ۔ اللہ تبارک و تعالٰی خوش بخت کرے صائمہ کو اور اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور نور بنائے۔ آمین۔
  6. خرم

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    منصور بھیا بہت بہت مبارک۔ ابھی سستی کے ہاتھوں آپ کا تحفہ نہیں بھیج سکا۔انشاء اللہ اس ہفتہ کوشش کرتا ہوں کہ ادھار چکا دوں۔ ایک دفعہ پھر بہت مبارک۔
  7. خرم

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    اور کسی سے کیا چھیڑ کرنی بس کبھی کبھی بیگم سے ہی دل لگی کر لیتے ہیں یہ اور بات کہ بیگمات عموماً مزاحیہ بات کو بھی سنجیدہ رنگ میں ہی لیتی ہیں۔ ;)
  8. خرم

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    سب سے پہلی بات یہ کہ قرآن واضح حکم فرماتا ہے کہ کسی کے غلط خداؤں کو بھی برا بھلا مت کہو کہ وہ تمہارے سچے خدا کو برا کہیں گے۔ بین المذاہب تبلیغ کا کام انتہائی سمجھداری اور حکمت سے دیا جاتا ہے اور ہر کسی کا فرض نہیں کہ وہ دوسروں کو دین کی تبلیغ کرتا پھرے۔ قرآن مؤمن اور مسلم کی تخصیص خود فرماتا ہے۔...
  9. خرم

    نماز استخارہ کا مسنون اور مستند طریقہ

    جزاک اللہ بھیا۔ استخارہ کرنا یقیناً دنیا اور آخرت دونوں جہاں کی بھلائی ہے۔ اللہ سب پر اپنا کرم و فضل فرمائے۔ آمین۔ اللہم خر لی و اخترلی پڑھنا تو بہت آسان ہے اور پھر انسان کے دل سے بوجھ بھی اتر جاتا ہے کہ اس کے بعد اس کام کی ذمہ داری خود مالک الملک لے لیتا ہے۔ سبحان اللہ و الحمد للہ۔
  10. خرم

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    ویسے ایک بات ہے کہ اگر یہ فلم ایسی ہی ہے جیسا کہا جاتا ہے تو ہمیں اس کے دیکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے اور اس پر بحث کا کیا فائدہ؟
  11. خرم

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    بھیا بوئنگ ایسے طیارے بناتی ہے جو مکمل طور پر ایک مسافر بردار طیارہ کی طرح ہوتے ہیں اور انہیں ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ ایک ایسا ہی طیارہ گرا کر انہوں نے ایک ایندھن کا تجربہ کیا تھا جس کے متعلق مفروضہ تھا کہ جہاز کے کریش ہونے سے وہ ایندھن آگ نہیں پکڑے گا۔ باقی یہ بات تعجب خیز ہے کہ لوگ...
  12. خرم

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    ماشاء اللہ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  13. خرم

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    لوجی موت کے وقت کسے کھانے کا خیال آئے گا؟ میں تو کہوں گا کہ میں نے "پھُٹا" کھانا ہے۔
  14. خرم

    اردو لائبریری سروے

    مجھے فارم تو مل گیا ہے لیکن ابھی بھرا نہیں۔ انشاء اللہ اس ہفتہ وقت نکال کر ارسال کر دوں گا۔
  15. خرم

    تاسف اچانک بھائی کے بھتیجے انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے ساتھ اپنی رحمت کا معاملہ فرمائے اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  16. خرم

    انجام خدا جانے - نئی حکومت میں مشیروں اور افسروں کی تقرریاں

    تو کیا آپ لوگ واقعی یہ سمجھ رہے تھے کہ پی پی اور نون کا یہ نیا دور پچھلے ادوار سے بہتر ہوگا؟ تعجب ہے بھائی;)
  17. خرم

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللہم صل علی محمد و علی آلہ و بارک وسلم
  18. خرم

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے اور آپکو ان کے لئے نیک کمائی بنائے۔ آمین۔
  19. خرم

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    بھیا عمارت جہازوں کے ٹکرانے سے گری یا نہیں لیکن ایک بات بالکل واضح ہے کہ افغانیوں کا اس سارے مسئلہ میں کوئی قصور نہ تھا۔ آج تک سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سمیت کسی بھی محکمہ نے کسی بھی عدالت میں اس سازش کو ثابت نہیں کیا۔ امریکہ جس طرح اندھا دھند پہلے افغانستان اور پھر عراق پر چڑھ دوڑا وہ اس سارے معاملہ کو...
  20. خرم

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    علیحدگی میں اللہ کی طرف رجوع اور درود شریف۔
Top