نتائج تلاش

  1. رضوان

    شام کا خبرنامہ

    :lol: یہ بھی تو بتانا تھا کہ کس کے تعاون سے پیش کیا۔ اور آدھ گھنٹے اشتہار چلاتے۔ اب فرمانِ قائد۔۔۔۔۔۔۔
  2. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    لو بھئی الیکشن میں امیدواروں کو ایسی ہی لوٹتے ہیں۔ پھر دوبارہ قابو تھوڑی آئیں گے :lol: اور ہمارا کیا ہے ہم تو JJUS پارٹی کے ممبر ہیں۔ جو جیتے اس کے ساتھ محب گنتی سے پہلے بتانے کی نہیں ہورہی۔ سارا لطف جاتا رہے گا۔ ( آخر کے لیے ووٹ تو الگ سے رکھ رکھے ہیں نا پہلے کی طرح :wink: جیسا طے ہوا تھا)
  3. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ماوراء کے دستخط پڑھ لو ۔ میری کہانی ہے
  4. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ایک لاکھ چودہ ہزار کا ہم سے پوچھیں جو پونڈ کی مہنگائی بھگتتے ہیں ہر تین مہینے بعد۔۔۔
  5. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    بوہنی مجھ سے کروایے گا ۔ بڑا برکت والا گاہک ہوں۔ پھر تو لائن ہی لگ جائے گی۔ :wink:
  6. رضوان

    ایران بمقابل میکسیکو

    پہلے ھاف میں توقع تھی کچھ کر جائیگا ۔ مگر دوسرے میں تو لگتا تھا پیسے کھا گئے ہیں۔۔۔
  7. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کچھ دنوں بعد سب سمجھ جائے گا ذرا گھوڑی چڑھ لینے دیں۔ سارے چاؤ ختم ہو جائیں گے۔ :wink:
  8. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    لو بھئی پلہ بھاری ہے ووٹ تو میں ڈال آیا ہوں اب ماوراء مجھے بریانی کھلاؤ اور محب مجھے واپسی کی گاڑی دو۔۔۔۔
  9. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اگر فنڈز میں سے مجھے کچھ ملنا متوقع ہے تو پھر میں بھی اس انکوائری کے حق میں ہوں۔ 8)
  10. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    آپ کے شوق خود اعلان کر رہے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں کہ آپ خان ہیں ہمارے لیے تو آپ خانِ خاناں ہیں۔۔۔
  11. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اب بھائی دل میں تو کوئی جگہ ہی نہیں اس لیے بے فکر رہیں۔ حیرت ہے میرے راز آپ تک کیسے پہنچ جاتے ہیں؟؟ :roll:
  12. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آہا رضوان بھائی آگئے ایسے کہہ رہے ہیں جیسے سب میں اسی کو دے دوں گا۔۔ تھیلے کو ہاتھ نہیں لگانا !!!!!!
  13. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ایک اور ثبوت کہ دولہے “ نادان بالما“ ہی ہوتے ہیں ۔
  14. رضوان

    چوہے کیوں شیر ہوجاتے ہیں؟

    چوہے کیوں شیر ہوجاتے ہیں؟ سائنس دانوں نے یہ راز بھی پالیا کہ آخر چوہوں کو کون بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے پر مجبور کرتا ہے۔ اس کا ذمہ دار ایک طفیلی (parasite) ٹاکسوپلازمہ ( Toxoplasma) ہے۔ جو اپنے لائف سائیکل کو پورا کرنے کے لیے اپنے میزبان کو موت کے منہ میں دھکیل دیتا ہے۔ ٹاکسو پلازمہ صرف...
  15. رضوان

    دنیا پر آبادی کیسے پھیلی

    آپ کے لیے رعایت کی ہے ورنہ تو الو کے سینگ، بندر کے پر ، اور لگڑ بھگڑ کی کینچلی بھی دان کرنی پڑتی ہے تب جاکر کہیں کچھ فیض جاری ہوتا ہے۔۔۔۔
  16. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شادی کے وقت سارے سردار ہوجاتے ہیں یقین نا آئے تو کسی بھی دولہا کو دیکھ لو :)
  17. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    ہاں ہاں ہمارے حصے کا بھی قیصرانی پر ڈال دو مجھے کوئی اعتراض‌نہیں ہے۔۔ :lol:
  18. رضوان

    دنیا پر آبادی کیسے پھیلی

    آپ کو ابھی کافی وقت چاھیے ان رمزیہ باتوں کو سمجھنے کے لیے۔ زانوے ادب تہہ کر کے شمشاد صاحب کے سامنے بیٹھ جائیں۔ مشاق ہو جائیں گے۔ ورنہ ہماری ہی بد نامی ہوگی کہ کچھ سکھا یا نہیں :roll:
Top