نتائج تلاش

  1. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    چلو ڈانٹ واپس آجکل تو ویسے بھی قیصرانی پر ترس سا آتا ہے اس کا مستقبل دیکھتے ہیں تو اپنا ماضی سامنے آ کھڑا ہوتا ہے۔
  2. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    آپ بھی بس۔۔۔۔۔ :uncle: بھئی یہ دھاگہ “سارا“ ہے اور سارا کا سارا ہی سارا کا ہے آنے والا کون نہیں
  3. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    پہلے سارا کی ترقی نہیں ہوئی تھی خالی ایک معاون اب سنچری پوری کر کے محفل پر ایک احسان دھر دیا ہے اس لیے محسنہ :congrats: :princess:
  4. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    لیں سارا اب تو آپ کی ترقی ہوگئی اور محسنہ بن گئیں مبارک ہو۔ آج تو تحریر بھی محسنوں کی طرح نظر آرہی ہے۔
  5. رضوان

    سوال گندم جواب چنے

    تاکہ کچھ لوگ ریسٹورنٹ کھولنے کا سوچیں۔ فٹ بال کے ہدف کو گول کیوں کہتے ہیں یہ تو چوکور ہوتا ہے؟
  6. رضوان

    تعارف ہیلو

    یہاں نہاری والوں اور حلیم والوں کی طرح اسوقت تک سب لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں جب تک دکان نہیں کھلتی۔ جیسے ہی کھلی بس ایک ساتھ ہی ہلہ بول دو۔ نصیب اپنا اپنا
  7. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    چلیں آپ کا نام دوبارا لکھ لیتے ہیں ناراض نہ ہوں اور کسی کو بتایے گا نہیں ورنہ پھر سب اصرار کرتے ہیں۔ اب تو خوش ہیں آپ لیکن ایمان، تنظیم، یقینِ محکم یہ کس کا ناول ہے؟؟؟
  8. رضوان

    سوال گندم جواب چنے

    تاکہ دولہا کو عقل آجائے ساری الٹی سیدھی شرائط کیوں مان لی جاتی ہیں؟
  9. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    دولہا کا رومال زکام صاف کرنے کے لیے نہیں ہوتا اور سردار صیب آپ لوگ بھی راجپوتوں کی طرح ٹین کی تلوار ہاتھ میں رکھتے ہیں نکاح ہونے تک۔ تاکہ قاضی فرار نہ ہوسکے؟ کلائی پر “گانا “ واہ کیا بات ہے۔ قربانی والے دن بکرے کو بھی اسی طرح سجایا اور مہندی لگائی جاتی ہے۔
  10. رضوان

    سوال گندم جواب چنے

    کیا یہ بھی ایک سوال ہے۔؟ امتحانات کے ساتھ ہی ذہن میں کارتوس اور بوٹیوں کا خیال کیوں آتا ہے؟
  11. رضوان

    دنیا پر آبادی کیسے پھیلی

    بھائی فرذوق جنرل سائنس تو آپ نے پڑھ رکھی ہے۔ اس کے مطابق ابتدائی انسانوں کے گروہ شکار اور بہتر پناہ گاہوں کی تلاش کے لیے مختلف علاقوں میں پھیلتے چلے گئے اور یہ وقت یا عرصہ ہو سکتا ہے کہ کئی ہزار سالوں پر محیط ہو۔ پھر اٹلانٹک یا براعظم اوقیانوس کی بھی ایک تھیوری ہے جو تہہ آب چلا گیا۔ یہ...
  12. رضوان

    تعارف ہیلو

    ذرا قیصرانی کھسک کر جگہ دینا میں بھی لائن میں بیٹھ جاؤں۔ بالکل ایسی ہی لائن کسی زمانے میں حاجی گھسیٹا خان حلیم والے اور صابری نہاری والے کے ریسٹورنٹ کے باہر لگتی تھی۔ چہ چہ چہ چلو مجھے بھی بیٹھنے تو دو ملے گا تو اپنے اپنے نصیب سے :cry:
  13. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    لو میں بھی باقی باتوں میں بھول ہی گیا فون آیا کیا خبر ہے؟ خبر چھوڑو مینو کیا ہے ؟ ہمیں تو اسی سے دلچسپی ہے اور نکاح کے چھوہاروں میں بھی میرا حصہ رکھنا۔ ضرور یاد سے وہ جو رومال ناک پر رکھو گے اسی میں باندھ لینا :wink:
  14. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    سرکار یہ وہ والی بلی نہیں جو آپ پکڑ کے مار دیتے ہیں۔ بلکہ گربہ کشتن روز اول والی ہے اب سب باتیں کھول کھول کے بتائیں؟ ہمیں نا استاد بناؤ ہم سے تو خود نہیں ماری گئی اس لیے ابھی تک ڈرے سہمے پھرتے ہیں۔ فون کارڈ ڈلوانے سے پہلے ساری کالیں اور SMS چیک کیے جاتے ہیں تب تین سو کا بیلنس اشو ہوتا ہے۔ اب...
  15. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    بھائی اپنے ممبر خود بناؤ دیکھ نہیں رہے کہ کوئی کتنی محنت سے دانہ ڈال رہا ہے الف بے پے سکھا رہا ہے۔ اب آپ کود پڑے ہیں درمیان میں (کسی کے ہاتھ شل ہو گئے ہیں لکھ لکھ کر یہ ان کی مدد کریں گی آپ کوئی اور لکھاری گھیریں وہ ظفری بھی پلٹ کر نہیں آیا بڑا دوست بنتا تھا میرا۔ ماوراء نے نظر لگا دی)
  16. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    ایمان اتحاد تنطیم کے نام سے ان کا ناول آنے والا ہوگا :lol: :roll: کس قسم کے نام ہوتے ہیں ان ناولوں کے اور کیا پلاٹ ہوتے ہیں؟ پھر کس قسم کے لوگ انہیں پسند کرتے ہیں؟ بقول ماوراء huh محب مجھے امید نہیں تھی کہ تم یہ سب پسند کرتے ہو۔ آج سے میرے تمہارے راستے الگ الگ تمہیں پتہ ہے ان روتے بسورتے...
  17. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    لو بھائی دولہے میاں اس سے ایک اور بات ثابت ہوئی کہ آپ پیٹ کے بھی ہلکے ہیں۔ اتنی سی بات نہیں سنبھال سکے راز فاش کردیا بھری محفل میں۔ آپ تو بلی بھی نہیں مارسکیں کے :wink:
  18. رضوان

    تعارف ~~ سارا ~~

    خوش آمدید سارا (دوم، سوم، چہارم) کیونکہ اگر شمشاد بھائی والی درجہ بندی قبول کی جائے تو سارا اول کا ملنا مشکل ہے اس جہاں میں۔ سارا آپ خوش نصیب ہیں کہ ماوراء نے یہ دھاگہ کھولا اور شب بھر میں پانچ صفحات بھر دیے گئے۔
  19. رضوان

    شمشاد کے مشغلے

    بہت خوب۔
  20. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    یہ قدرت کا انتظام ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو بھلا اتنی شادیاں‌ اس زمین پر ہوسکتی تھیں؟ ہو جاتا ہے سب کے ساتھ۔ ہماری بھی اسی طرح عقل پہ پردہ پڑ گیا تھا۔ عارضی کیفیت ہے کبھی کبھی دائمی بھی ہو جاتی ہے۔ آخر حکماء کا کاروبار بھی قدرت نے چلانا ہے۔
Top