نتائج تلاش

  1. رضوان

    تعارف ہیلو

    شمیل میاں آجائے گی سمجھ جلدی کیا ہے؟
  2. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    تو کیا بیچارے کے دماغ پر اثر ہوا ہے؟
  3. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ؟؟؟؟؟ :drama: کیا کھا پی لیا بھائی؟ کوئی خیر کی خبر دو
  4. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اس دھاگے پہ قیصرانی کا ریکارڈ نہ لگائیں کہ دولہا ہے :( اگر ریکارڈ ہی لگانا ہے تو پہلے ایک عدد شہ بالا ڈھونڈو اور اس کی کِٹ لگاؤ کیوں قیصرانی؟؟
  5. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    قیصرانی یہ رات کیوں ہو نہیں چُکتی۔ گھڑی بھی آج تو سلو ہوگئی ہو گی اور جہاں پہلے تین چار گھنٹے گزر جاتے تھے صرف چند ساعتیں ہی گزرتیں ہیں۔ کتنا جان گسل ہے یہ انتظار؟؟؟ پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
  6. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کیوں بھئی ڈھولک پڑی پڑی ڈھول بن جائے گی کوئی تھپکی وپکی تو لگاؤ۔ یہ بھی ٹھیک ہے کہ نہ چائے نہ لڈو مفت میں کون اپنے گیت اور گلے کو پھوڑتا رہے۔ ماوراء یہ ڈھولک کرائے پر لائیں تھیں یا خرید لی ہے اور کرایہ کون دیگا، یہاں تو پانی بھی کوئی نہیں پوچھتا؟
  7. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اور اگلی اطلاع کب متوقع ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے سسرال والوں کے ساتھ ہیں کہ ان کی فصلیں اللہ کریں اچھی ہوں تاکہ شادی کی تاریخ آگے کرنے کا کوئی بہانہ نہ ملے۔ ویسے بھی ایسا بر کسی نصیبوں والی کو ملتا ہے۔ بیٹیوں جیسا تو بیٹا ہے قیصرانی منہ میں زبان ہی نہیں رکھتا بزرگوں کی کتنی عزت کرتا ہے ۔ شمشاد...
  8. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہائے قیصرانی سیدھے سبھاؤ یہ کیوں نہیں کہتے کہ بس میری شادی کی بات کرو اور کوئی بات تو اس سمے اچھی ہی نہیں لگتی۔ بس ایک ہی تصور بمعہ تصویر کے آنکھوں میں سمایا ہوا ہے، اور دل میں لڈو پھوٹ رہے ہیں۔ اور لوگ ہیں کہ بس ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں۔ :wink:
  9. رضوان

    تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی

    اظہر شاید بی بی سی کی اس خبر کے حوالے سے بات کر رہے ہوں۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2006/06/060605_canada_arrests.shtml http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2006/06/060603_canada_raids_na.shtml لیکن بات ابھی تک صاف نہیں ہے اس لیے تبصرے قبل ازوقت گر دانے جائیں گے۔
  10. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ویسے محب کچھ ذرا بے عزتی جیسی نہیں ہو گئی۔
  11. رضوان

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    امید جو لوگ بھی خلیل جبران کے چاھنے والے ہیں وہ آپ کے لیے دعاگو ہیں ۔ تبصرے نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب قطعی نہین کہ آپ کی کاوشیں کسی کی نظر سے نہیں گزر رہیں۔ آپ نے منتخب کیا خلیل جبران جو خود امر ہے اور محفل بلکہ اردو دنیا میں خلیل جبران کو برقیانے کے بعد “امید اور محبت“ سے صرفِ نظر کرنا ممکن نہ...
  12. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اف خدایا یہاں بھی مقابلہ ارے کہیں تو مل جل کر کچھ کھانے پینے دیا کرو۔ چراندیو
  13. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ویسے میرا کھٹے والے حیدرآباد سے کوئی تعلق نہیں اور اگر مزید کھٹا کھٹا کہا تو اعجاز اختر صاحب برا منا جائیں گے۔ اب آتے ہیں پارٹی کے سیاسی اعلامیے کی طرف۔ الیکشن کمیشن کی نئی گٹھ جوڑ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مخالف پارٹی نے انہیں کچھ کھلادیا ہے اب الیکشن میں دھاندلی کے امکانات کو مسترد نہیں کیا...
  14. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کوئی خاموشی نہیں بڑے میاں۔ یہ ذرا کان لگا کر سنو آوازیں آرہی ہیں ڈھولک بجا کے سہیلیاں بلا کے گیت خوشی کے گاؤں گی اپنے بھیا کو دولھا بناؤں گی ۔۔۔۔ کھی کھی کھی کھی لو اب نہ رکنے والی ہنسی شروع
  15. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بہت دیر ہوگئی شریک ہونے میں مگر ابھی تو ٹپے کافی دن چلیں گے، ماورا ڈھولک آگئی ہے ایک گیت سے ابتدا بھی ہوگئی ہے۔ ابھی تو خوشی کے گیت۔ پھر لڑکی والوں کی طرف سے اداسی اور آنسوؤں بھرے گیت اور آخر میں سہرا۔ سرائیکی گیت کونسا ہے قیصرانی اُٹھی جاگ وے ڈھولا لگی بھاگ وے ڈھولا
  16. رضوان

    لاہور لاہور ہے

    پرانا لاہور کرنل ایچ۔ آر۔ گولڈنگ قدیم برف خانہ (Icepits) جس مقام پر اس وقت ٹریننگ کالج اور محکمہ تعلیم کی دیگر سرکاری عمارات ایستادہ ہیں، وہاں گزشتہ دور میں ایک بہت بڑا میدان ہوا کرتا تھا، جہاں قدرتی برف اکٹھا کرنے کی غرض سے گڑھے (Icepits) بنائے گئے تھے۔ شاید برف اکٹھا کرنے کے...
  17. رضوان

    “میں“

    بہت اچھے محب ہوگئی درجہ بندی اب۔۔۔۔۔۔ کچھ تو آگے بھی بڑھائیں
  18. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    قبلہ چوں پیر شود۔۔۔۔ مُول گنج میں وحیدن بائی کے کوٹھے پر ایک بزرگ جو ہل ہل کر سِل پر مسالا پیستے ہوئے دیکھے گئے، ان کے بارے میں یار لوگوں نے مشہور کر رکھا تھا کہ تیس برس پہلے جمعے کی نماز کے بعد وحیدن بائی کے چال چلن کی اصلاح کی نیت سےکوٹھے کے زینے پر چڑھے تھے۔ مگر اس وقت اس قتالہ عالم کی بھری...
  19. رضوان

    نیا رکن: شمیل

    بھائی قیصرانی کیا آپ “ اوکھے لوگ“ ٹائپ بلکہ برقیا نہیں رہے؟؟
  20. رضوان

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    کہیں سے کیا آپ حامی بھریں کتاب حاضر۔ سکین کر کے جو مجاہد حامی بھریں ان تک ارسال کی جاسکتی ہے۔ ایک اور پکی بات یہ ہے کہ کتاب چاہے چار دفعہ پڑھی ہو مگر لکھتے ہوئے جو معنی کے باب وا ہوتے ہیں ان کی الگ ہی بات ہے۔
Top