نتائج تلاش

  1. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    نوازش شمشاد بھائی ایک پورا باب اور ہے 90 صفحات والا آپ فارغ ہو لیں زاویہ سے پھر بھجواتا ہوں سکین کر کے۔ شہرِ دو قصہ ۔۔۔لکھنے میں بھی مزہ آجاتا ہے۔ کتنے ہی نئے معانی کھُلتے ہیں۔
  2. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    کاجو بھجوا رہا ہوں تاکہ ذہنی و جسمانی تقویت کا باعث بنے۔
  3. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    رواں پہلے ہی تھا اب دواں بھی ہوجائے گا۔ پہلے کچھوا کھینچ رہا تھا۔ خرگوش کچھ لکھ کر غائب تھا اب دونوں بلکہ تینوں (یہ تیسرا کیا ثابت ہوتا ہے دیکھتے ہیں) کھینچتے ہیں۔
  4. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    فائل نمبر 1 ظفری کے پاس گئی ہے۔ فائل نمبر 2، 3، اور 4 محب کے پاس ہیں ترتیب سے مکمل کر لیتے ہیں۔
  5. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    آبِ گم 404 صفحات اور 6 ابواب پر مشتمل ہے۔ جنمیں سے 4 ابواب لکھے جاچکے ہیں اب دو باقی ہیں تقریباً 120 صفحات کے ۔ ظفری ساتھ شامل ہوئے ہیں محب کو بھی شرم آئی ہے۔ :wink: اب دیکھیے کیا صورت بنتی ہے ۔
  6. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ظفری اس کے کچھ صفحات ابھی میل کیے ہیں ان کو لکھ لیں تو پھر باقی بھی کر دیتے ہیں۔ یہ باب آپ میں اور محب مشترکہ طور پر لکھ ہی لیں گے۔
  7. رضوان

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    یہ تو میں ابھی تک سب سے زیادہ گنگناتا ہوں۔
  8. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ایک بھجوادو انہیں دوسرا نہ منگوائیں تو پھر کہنا۔ میں ‌خود اپنے بچوں سے چھپ چھپ کے پڑھتا رہا ہوں۔ کہیں وہ نہ چھین لیں اچھا زاویہ لکھو پھر کل کہیں گے کہ میں نے باتوں میں لگا دیا۔
  9. رضوان

    توہین رسالت کا ملزم قتل

    آج بی بی سی کے صفحہ اول کی پاکستان کے متعلق تین چار خبریں ہمارے معاشرے کا باربیرین روپ دکھا رہی ہیں۔ دو استانیوں کا قتل ایک صحافی کا قتل ہجوم نے قرآن کی بے حرمتی پر دو افراد کو مار مار کر بیہوش کردیا جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔( یہ دونوں تو خود ہی اپنی یا اپنے ہم مسلکوں کی آگ کی نظر ہوئے ہیں)...
  10. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جب کام پورا ہوگیا تو ہم بول دیں گے بھائی یاد ہے ہمیں :wink:
  11. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    مشاعرہ کیسے لُوٹا گیا لوگ بڑی دیر سے اُ کتائے بیٹھے تھے۔ ساغر جالونوی کے دھماکا خیز اعتراض سے اونگھتے مشاعرے میں جان ہی نہیں، ہیجان آگیا۔ اس وقت کسے ہوش تھا کہ اعتراض کی صحت پر غور کرتا۔ ہمارے ہاں ناچ گانا، حکمرانی اور مشاعرہ اکل کھرے فن ہیں۔ انکا سارا مزہ اور بنیاد ہی solo performance پر ہے۔...
  12. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    یہ بھی ویسی ہی محاورے والی جوتی ہے مُنی سی جیسی ٹیکسیوں والے لٹکاتے ہیں اپنی گاڑی کے پیچھے۔ یا چھ ماہ کے بچوں کو پہنائی جاتی ہے چلنے کے کام نہیں آسکتی۔ یار لگے رہے کام سے بس کبھی کبھی سر اوپر کر کے ایک ٹھنڈی آہ ضرور بھر لیا کرو کیوں قیصرانی اب گپیں نہیں۔۔۔۔ 8)
  13. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    لو ایک چھوٹا سا شتونگڑا لگایا اور لگ گئے گپوں میں خود وہ بھی جن کے ہاتھ میں ہنٹر ہوتا ہے۔ huh ہمیں‌ کیوں ہونے لگی جلن۔ جلتی ہے ہماری جوتی۔ huh
  14. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    ساغر جالونوی رات کے بارہ کا عمل ہوگا۔ چارسو سامعین کا طوطی بول رہا تھا۔ مشاعرے کے شور وشغب سے سہم کر گاؤں کی سرحد پر گیڈروں تک نے بولنا بند کردیا۔ ایک مقامی شاعر خود کو ہر شعر پر ہوٹ کروا کے گردن ڈالے جا رہا تھا کہ ایک صاحب چاندنی پر گھنٹوں کے بل چلتے صدرِمشاعرہ تک پہنچے۔ دائیں ہاتھ سے آداب کیا...
  15. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    :mad: :laugh: اے صاحبہ و صاحبانِ زاویہ کچھ غلط مطلب نہیں لینا بس میرا دل کیا کہ یہ دو شتونگڑے کسی کے ساتھ شیئر کروں اس وجہ سے چپکائے ہیں۔
  16. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    مشاعرہ کس نے لُوٹا؟ جوہرالہ آبادی، کاشف کانپوری اور نشور واحدی کو چھوڑ کر، باقی ماندہ مقامی اور مہمان شاعروں کو تقدیم و تاخیر سے پڑھوانے کا مسئلہ بڑا ٹیڑھا نکلا، کیوں کہ سبھی ایک دوسرے کے ہم پلّہ تھے اور ایسی برابر کی ٹکر تھی کہ یہ کہنا مشکل تھا کہ ان میں کم لغو شعر کون کہتا ہے، تاکہ اس کو بعد...
  17. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    وہ صورت گر کچھ خوابوں کے مغرب کا سارا porn اور Erotic Art بھکشو اور راہب کی فینٹسی کے آگے بالکل بچکانہ اور پتلی چھاچھ لگتا ہے۔ ایسے چھتنار بدن اور شاخِ نہالِ آرزو کے یہ دھیان دھوپ میں پکے نار پھل* صرف اور صرف وہ تیاگی اور بھکشو بناسکتے تھے جو اپنی اپنی یشودھرا کو سوتا چھوڑ کر حقیقت اور نروان...
  18. رضوان

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کم از کم کام کے وقت تو سنجیدہ ہوجایا کریں اور ہر جگہ گپیں اور باتیں huh :lol:
  19. رضوان

    جب کوئی بات بگڑ جائے

    نبیل واقعی آج تو بڑی قاتل یادیں یاد آرہی ہیں۔۔۔۔گانے اصل میں ہیں ہی اسی کی دہائی کے( ہمیں سمجھ تب آنے شروع ہوئے تھے) یہ سارا کولیکشن بیش بہا ہے۔ وہاب نے یاد دلایا تھا۔۔۔ اے مرے ہمسفر اک ذرا انتظار سن صدائیں دے رہی ہے منزل پیار کی پھر پاکستانی فلموں بندش اور آئینہ کے گانے
Top