نتائج تلاش

  1. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    اور کچھ ہو یا نہیں لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ الیکشن ہمارے لیے سخت مضر ہیں ۔۔۔۔ اس لیے آئندہ سے میں بھی ہر قسم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں جب تک دونوں صاحبان ایک دوسرے سے معزرت نہیں کرتے۔
  2. رضوان

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    1۔کیا آپ کے شہر میں اردو کا اخبار نکلتا ہے، اور ہاں تو آپ کے گھر میں اردو کا اخبار آتا ہے؟(شہر کے نام کے ساتھ) اسلام آباد، دو اخبارات جنگ اور جناح 2۔ آپ کے پاس کتنے ہفت روزہ یا ماہانہ (یا سہ ماہی) رسائل آتے ہیں؟ کوئی نہیں 3۔ کیا آپ کتابیں خرید کر پڑھتے ہیں۔ اگر ہاں تو سال میں...
  3. رضوان

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اس طرح تو گیلی ہو جائیگی۔ پہلے ہی کوئی لینے پر تیار نہیں ہوتا پھر تو کوڑیوں کے بھاؤ ہو جائیگی۔ یہ ساحل پہ آکے کرنسی کا ذکر چہ معنی دارد
  4. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    اس دھاگے پہ صرف الیکشن باقی باتیں دوسری جگہ اور اسی الیکشن کے حوالے سے جو کچھ بھی کہیں سر آنکھوں پر۔ نہ اس الیکشن کو متعلقہ دھاگوں سے باہر لے جائیں نہ باقی باتوں کو یہاں اثر انداز ہونے دیں۔ کام مشکل ہے تبھی تو ہم نے انجام دینا ہے۔ :idea: :idea: :idea: اگر آپ نے ان کے نام سے رجسٹر کیا تھا...
  5. رضوان

    امریکہ اور چیک ری پبلک

    چیک نے دوسرا شاندار گول اسکور کردیا ہے
  6. رضوان

    مبارکباد پاکستانی بھائی کے 100 خطوط

    مبارک ہو ایک صفر اور بڑھاؤ جلدی سے
  7. رضوان

    شام کا خبرنامہ

    واہ کیا بات ہے ظفری :chicken: :haha: :best:
  8. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    ایک اور گواہی یہ کہ آئی پی ایک کیسے ہے پاکستان اور فِن لینڈ سے۔۔۔ اور مزید یہ کہ ہم بھولے نہیں آپ کے دوسرے پی سی کو اسی وجہ سے دونوں آن لائن ہیں۔
  9. رضوان

    بے چارہ جاپان

    چیک نے پہلا گول اسکور کردیا ہے امریکہ کے خلاف ساتویں منٹ میں
  10. رضوان

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار صاحب میرے لیے کیا حکم ہے ؟ میرا مطالبہ تو آپ کچھ زیادہ ہی سمجھ گئے ہیں اگر منظور ہے تو کروں ان فسادیوں کو اندر؟ :warzish: :jutt:
  11. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    سپاہی کو بھیج کر پکڑوادیں ابھی زیادہ دور نہیں گئی ہوں گی :? اب جو بھی ووٹر (ماوراء کا ) آیا اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔ :shock:
  12. رضوان

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شمشاد بھائی اگر استری کا وعدہ کرتے ہیں ‌تو میں بھی بغیر تنخواہ سپاہی بھرتی ہونے پر تیار ہوں اور ہر مہینہ اگڑائی میں سے آپ کو ٪35 بھی باقاعدگی سے دوں گا۔ :)
  13. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    کوئی زبردستی ہے کیا؟ الیکشن کالعدم قرار دے دیا گیا ہے اور عوام کے بہتر مفاد میں انتخابات ملتوی ہو چکے ہیں۔ اب پہلے احتساب ہوگا پھر انتخاب۔ کچھ عرصے بعد پھر میرے عزیز ہم وطنو نامی ڈرامہ کھیلا جائے گا۔ سارہ خان بلکہ سارے خانوں سے ان کی حفاظت کے پیش نظر گھروں کو واپس جانے کی التماس کی جاتی ہے۔
  14. رضوان

    بریکنگ نیوز !

    خود ساختہ الیکشن نا منظور
  15. رضوان

    ’کان‘ بھی یا رب کئی دیےہوتے

    اعجاز صاحب جیسے ہم اپنے بزرگوں کی نظر میں شور سنتے تھے ۔ ایسے ہی ہمارے بچے بھی شور سنتے ہیں جسے انہوں نے میوزک کا نام دے رکھا ہے۔ اب تو ایر پلگ لگا کر بیٹھنا پڑتا ہے۔ ہمارے بزرگ جسے شور کہتے تھے اب وہ مدھر نغمیں ہیں۔
  16. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    :idea: (اوہ غلطی ہو گئی یہاں تو محب ہار رہا ہے ابھی تک اور مزید امید بھی نہیں ہے جیتنے کی تو کیوں نہ شمشاد صاحب کے ہاتھ مضبوط کیے جائیں) شمشاد بھائی آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں دنیا میں ایسے کونسے الیکشن ہوتے ہیں کہ امیدوار خود ان کا انعقاد کریں اور ایسے الیکشن کی کیا اہمیت ہے۔ اس طرح...
  17. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    اب الیکشن کمیشن کو بٹھانا چاہیے ضرور بٹھانا چاہیے۔
  18. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    یہ الیکشن تو تقریباً ہو چکے اب کیونکہ الیکشن کمیشن کو اپنی شکست نظر آرہی ہے اس لیے حسبِ معمول دھاندلی کا نعرہ۔ :desi: :uncle: :blush:
  19. رضوان

    ~ الیکشن 2006 ~

    اچھا اب تھوڑی جگہ دیں گے یہاں راستے سے ہٹ کر بیٹھیں اتنا ہجوم جو ووٹ ڈالنے آرہا ہے ان کی راہ نہ روکیں۔ ویسے یہ عجیب ہی الیکشن ہیں کہ کنونسنگ بھی ساتھ ساتھ ہو رہی ہے اور لوگ بتاتے بھی جارہے ہیں کہ کس کو ووٹ دیا ہے۔ huh جویریہ جی آئیں اس گرین والے ڈبے میں ووٹ ڈالیے گا یہی محب کا ہے اور اردو...
  20. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شکر ہے کوئی بات تو سمجھے۔ لگتا ہے اپنے مطلب کی سب سمجھتے ہو! کیوں
Top