نتائج تلاش

  1. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    بین السّطور سے بین الستّور تک اسی پروگرام کے تحت پانچ تازہ غیر طرحی غزلیں حکیم احسان اللہ تسلیم سے اس وعدے پر لکھوا لائے کہ جاڑے میں ان کے (حکیم صاحب کے) ماء اللحم کے لیے پچاس تلیر، بیس تیتر، پانچ ہریل اور دو قازیں نزر کریں گے۔ اور بقر عید پر پانچ خصی بکرے آدھے داموں دھیرج گنج سے خرید کر حلوہ...
  2. رضوان

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    محب آبِ گم رواں ہے فقط گرمی کے موسم کی وجہ سے ایک جوئے کم آب بن گئی ہے۔ ایک نظر ڈالیے ذرا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2036&start=30
  3. رضوان

    دربدری

    شمشاد بھائی یہاں تو آپ چاروں شانے چت ہیں :shock: اور ساتھ ہی محب کو بھی لے ڈوبے
  4. رضوان

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    شمشاد بھائی مجھے لکھتے ہوئے زبان و بیان کا مزہ آگیا، اب کھانے کی حاجت نہیں رہی۔ جو مزہ ذکرِ مے میں ہے وہ خود مے میں کہاں؟ پھر بیان کرنے والا ڈپٹی نزیر احمد کا پوتا شاہد احمد دھلوی ہو تو مزہ سہ آتشہ ہو جاتا ہے۔ کھانا، بیان اور صاحبِ بیان ویسے چچا کبابیے کا بھی ذکر ہے جو کراچی کے مشہور بندو خان...
  5. رضوان

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    شکریہ شاکر یہ ز اور ذ کی کوئی گرہ اٹکی ہوئی ہے اسیغلطی کی ایک دفعہ قبل استادِ محترم اعجاز اختر بھی نشاندھی کرچکے ہیں۔ مگر لگتا ہے “ ز “ کی جڑیں کہیں گہری ہیں۔ شکریہ
  6. رضوان

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    منصور قیصرانی نے ضیاء محی الدین کے ربط دیکر میری ایک پرانی خواہش کو پھر زندہ کر دیا ہے۔ وہ ہے شاہد احمد دہلوی کے مضامین سے محفل کی سجاوٹ بڑھانا۔ اسی سلسلے میں کچھ اقتباسات پیش ہیں۔ باقی مضامین بھی اسی طرح لیکن لائبریری میں نزرِ قارئین کرتا رہوں گا۔ اس وقت زبان کے چٹخارے اور ساتھ ساتھ لفظی...
  7. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    (3) ریاست کا دوسرا ماڈل وہ تھا کہ جس میں مذہب کا ریاست پر غلبہ تھا، اور مذہب سیاسی اداروں کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتا تھا۔اس قسم کی حکومت کی دو شکلیں ہوتی تھیں، ایک تو حکمران اپنے اقتدار کے استحکام کے لیے شریعت کو لازمی سمجھتے ہوئے اسکا نفاذ کرتا تھا اس سے علماء کو ریاستی معاملات میں...
  8. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    اُملِج، سعودیہ ینبوع سے تبوک کے رستے میں چھوٹا سا ایک ساحلی شہر ہے۔
  9. رضوان

    نیا رکن: شمیل

    شمیل خوش آمدید آپ نے کچھ عرصہ قبل بہاولپور کے نوابین اور تاریخ کا ذکر کیا تھا مگر اس سلسلہ کو آگے نہیں بڑھایا۔ اب امید کریں گے کہ شہر محبت کے ماضی کے رخ سے نقاب ہٹے۔۔۔۔۔ آہستہ آہستہ اب تو اسپیڈ بھی بڑھ گئی ہوگی ٹائپنگ کی۔۔۔ جم کے بیٹھیے پھر :prince:
  10. رضوان

    دریا کی کہانی

    اور محفل میں بی بی فرزانہ خاتون کو بھیج دیجیے :lol: ( ش سے شمشاد، ش سے۔۔۔ :wink: ر سے تو بس رحمان، رحیم وغیرہ بنتے ہیں شریر نہیں بنتا)
  11. رضوان

    موازنہ چند فارسی اردو الفاظ کا

    فارسی اردو الفاظ دفتری گھس گھس جسے ہم پاکستان میں حقارت سے کاغزی کاروائی کہتے ہیں ایران میں کاغز بازی کہلاتی ہے۔ کاروائی سے یہ مغالطہ ہوتا ہے کہ کسی نہ کسی نے کوئی نہ کوئی کام سر انجام دیا ہے۔ بازی زیادہ موزوں ہے کیونکہ جو کچھ کاغزات میں ہوا وہ ایک کھیل تھا جو نالائق عملہ بڑی مہارت سے کھیلتا...
  12. رضوان

    گانوں کا کھیل

    میرے دل سے زندگی بھر تیرا پیار کم نہ ہوگا تجھے بھول جاؤں میں مجھ سے یہ ستم نہ ہوگا اب پھر م سے
  13. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    کلام اور اولاد کی شانِ نزول اس قصباتی مشاعرے میں جو دھیرج گنج کا آخری یادگار مشاعرہ ثابت ہوا، 18 بیرونی شاعروں کے علاوہ 33 مقامی اور مضافاتی شعرا شرکت کے لیے بلائے گئے یا بن بلائے آئے۔ باہر سے آنے والوں میں کچھ ایسے بھی تھے جو اس لالچ میں آئے تھے کہ نقد معاوضہ نہ سہی، گاؤں ہے، کچھ نہیں تو...
  14. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    رسالہ در مدح و مذمّتِ طوائف یعنی در دِفاعِ خود
  15. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    انہی پتھروں پہ چل کر ۔۔۔۔ اٹھارہ شاعروں کا جلوس اسکول کے سامنے سے گزرا تو ایک رہکلے سے 18 توپوں کی سلامی اُتاری گئی۔ یہ ایک چھوٹی سی پنچایتی توپ تھی جو نارمل حالات میں پیدائش اور خَتنوں کے موقعے پر چلائی جاتی تھی۔ اس کے چلتے ہی سارے قصبے کے کتے، بچے کوے، مرغیاں اور مور کورس میں چنگھاڑنے لگے۔...
  16. رضوان

    دربدری

    پی آئی اے کے باکمال لوگوں کے ساتھ سفر کیا ہوگا اب آنکھوں کا “ذائقہ“ تبدیل کرنا چاہتے ہوں گے۔
  17. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    “خوشامدید!“۔۔۔صحیح املا دھیرج گنج کے پلیٹ فارم کو اسکول کے بچّوں نے رنگ برنگی جھنڈیوں سے اسطرح سجایا تھا جیسے پھوہڑ ماں، بچّی کا منھ دُھلائے بغیر بالوں میں شوخ ربن باندھ دیتی ہے۔ ٹرین سے اترتے ہی ہر شاعر کو گیندے کا ہار پہنا کر گلاب کا ایک ایک پھول اور اونٹتے دودھ کا گلاس پیش کیا گیا جسے ہاتھ...
  18. رضوان

    سہی نہیں ، صحیح

    اب صحیح طریقہ سمجھ میں آیا۔ اس سے زیادہ سہی معاف فرمائیے گا صحیح کون سمجھا پائے گا۔ سیدہ شگفتہ صحیح بھی کیا یاد کرے گا کہ کسی سے صحیح پالا پڑا تھا۔
  19. رضوان

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ٹب میں برف بھی ڈالنی پڑے گی۔ یہ تو شمشاد بھائی کا مسئلہ ہے ۔ مجھے یہ کہنا تھا کہ۔۔۔ چلیں پھر سہی۔ لیکن جب کچھ کہنا ہوتا ہے تو کوئی ملتا نہیں اب جبکہ سب کچھ کہہ چکے تو سب کیوں پوچھ رہے ہیں؟
  20. رضوان

    آبِ گم (دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ)

    سو ہارس پاور کی گالی سے اسٹارٹ اِکّے کے پچھلے حصّے میں اتنی سواریاں لدی، ٹنگی، اٹکی ہوئی ہوتی تھیں کہ اگر گھوڑے کو ٹھوکر لگ جائے یا نقاہت سے بیہوش ہوجائے، تب بھی زمین پر نہیں گر سکتا تھا، اس لیے کہ پچھلی سواریاں اپنی اُلار سے اسے بے ہوش ہونے کے بعد بھی کھڑی حالت میں رکھتی تھیں۔ تختے پر گدی کا...
Top