نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔۔۔

    میرے ایک کولیگ جب کسی کام میں پھنس جاتے ہیں تو حمیرا ارشد کے گانے کا کچھ یوں‌حشر کرتے ہیں: اصل بول: گل سن، گل سن ڈھولنا پیروڈی: بل شٹ، بل شٹ ڈھولنا
  2. ساجداقبال

    میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔۔۔

    غالبآ‌ہندوستانی گانا ہے، جسکے پس منظر میں عدنان سمیع کی آواز ہے۔ اصل گانا: آنکھیں تیری، اتنی حسیں کہ ان کا عاشق میں ہو گیا ہوں پیروڈی: آنکھیں تیری، اتنی بھینگیں کہ ان سے الرجک، میں ہوگیا ہوں میری طرف سے فی الوقت اتنی ہی بونگیاں۔۔۔اب آپ کی باری ہے۔
  3. ساجداقبال

    میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔۔۔

    ایسا ایک موضوع ابن سعید بھائی نے بھی شروع کیا تھا لیکن وہ ذرا مختلف تھا۔کرنا یہ ہے کہ آپ جو گانے، اشعار یا ڈائیلاگ یا کمرشل سنتے ہیں، آپ نے انکی پیروڈی سیاق و سباق سمیت تحریر کرنی ہے۔ ایسی چیزیں‌عمومآ‌یاد نہیں رہتیں، اسلئے جیسے ہی یاد آئیں یہ دھاگہ کھولیں اور داغ دیں۔ شروع میں کرتا ہوں: زونگ...
  4. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    تعبیر صاحبہ، یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں؟
  5. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    پیالہ جھیل، جلکھڈ (ناران) پچھلے ہفتے ناران کے ٹور کے موقع پر لی تھی۔ یہ مقام سطح سمندر سے 10000فٹ بلند ہے۔
  6. ساجداقبال

    عمار (راہبر) کے لئے بطور خاص

    یہ والا آپکا نام نظر آرہا ہے۔ :grin:
  7. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    دانستہ فلسطینیوں‌ کا قتل عام۔۔۔۔اسرائیل کا خاصہ۔۔۔۔۔اور اسے پھر بھی بھاری فوجی امداد۔ کیا یہ نادانستہ امداد ہے، امریکہ کو کچھ معلوم نہیں؟ اگر آپ کا ادارہ امریکہ کی خارجہ پالیسیوں پر کسی طرح اثرانداز ہوتا ہے تو میں‌ آپ سے درخواست کرونگا کہ جتنا بجٹ امریکہ نامعلوم مخلوقات سے بچاؤ کیلیے دفاع کے نام...
  8. ساجداقبال

    مس عرب ورلڈ

    میرے خیال میں ایسے مقابلے انسانیت کی توہین ہیں۔ سب انسان خوبصورت ہیں چاہے مرد ہوں یا عورت۔۔۔مغربی ہو یا مشرقی۔۔۔مسلمان ہو یا غیر مسلم۔
  9. ساجداقبال

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    بہترین۔۔۔ صرف جینیئس ہی ایسے کام کر سکتے ہیں۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے۔ بہت خوشی ہو رہی ہے پورے عشرے میں واحد جانفزا خبر سننے پر۔
  10. ساجداقبال

    سربجیت سنگھ اور انصار برنی ۔۔۔۔

    برنی جیسے لوگ اگر آج یہ خبر پڑھ لیں‌تو بھی شرم نہیں آئیگی انہیں۔
  11. ساجداقبال

    انصار عباسی کی شخصیت کا ایک پہلو

    کافی پرانا آرٹیکل ہے، میں نے دی نیوز میں پڑھا تھا۔
  12. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ امریکہ کے پاس عراق پر حملے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ اب یہ ہلاکتیں مسلح گروپس پر ڈال کر ذمہ داری سے جان نہیں چھڑوائی جا سکتی۔ بالواسطہ ہی سہی، امریکہ ان اموات کا ذمہ دار ہے۔
  13. ساجداقبال

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    یہ ایک اور نمونہ جس میں روایتی انتقامی سیاست بھی ہے لیکن کافی حقائق بھی: اصل خبر۔۔۔
  14. ساجداقبال

    جادو گر نے چہرہ بدل لیا

    Validity ختم ہو چکی ہے اور اب کسی بینک کے لاکر میں سڑ رہی ہے۔ بڑی دیر کی مہرباں لاتے لاتے
  15. ساجداقبال

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    گمبٹ نیوزی لینڈ چین
  16. ساجداقبال

    انٹرویو محسن حجازی

    اسلام آباد کی بجلی ہی ٹھیک کروا دیں۔ :grin:
  17. ساجداقبال

    وہ کون ہے؟

    موجودہ سیٹ اپ میں ہم کن افراد کو اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ کہہ سکتے ہیں؟ نبیل بھائی کا اشارہ تو مولانا ڈیزل کیطرف ہے۔ باقی کون کون سے کردار ہیں؟
  18. ساجداقبال

    بھارتی فلم ’گول‘ کی پاکستانی سنیماؤں میں نمائش

    ظاہر ہے حیدرآباد دکن کا ہی ذکر کر رہی ہیں۔
  19. ساجداقبال

    Google Apps معلومات ؟

    اگر آپ ویڈیوز دیکھ لیں تو زیادہ بہتر سمجھ آئیگی۔ میں نے صرف اسمیں ای میل استعمال کیا ہے۔ ای میل میرے ڈومین کے ایڈریس پر آتی ہے یعنی sajid@domain.com لیکن میل ایکسچینج سرور چونکہ گوگل کے ہیں تو وہیں سٹور ہوتی ہے اور ساتھ میں سپیم کیخلاف مؤثر جی میل ان باکس بھی مل جاتا ہے۔
  20. ساجداقبال

    وہ کون ہے؟

    جی میں بھی اس کے متعلق لکھنے والا تھا۔ ویسے تو اسے اسٹیبلشمنٹ کا نام دیا جاتا ہے لیکن اس سے مراد کونسی طاقت ہے؟ اسٹیبلشمنٹ سے کون لوگ مراد ہیں؟ آئی ایس آئی اور ٹاپ ملٹری آفیشلز؟؟؟
Top