نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    چند نئی کتابوں کا تعارف-2013

    خوش رہیں ، جیتے رہیں راشد اشرف
  2. سید زبیر

    غالب تو دوست کسی کا بھی، ستمگر، نہ ہوا تھا

    ڈئیر عاطف بٹ !زبردست ، بہت خوب دریائے معاصی تنک آبی سے ہوا خشک میرا سرِ دامن بھی ابھی تر نہ ہوا تھا
  3. سید زبیر

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    ختر شیرانی کی ایک بہت خوبصورت غزل ، بہت خوبصورت شراکت
  4. سید زبیر

    مبارکباد دیس میں نکلا ہوگا چاند

    دیار غیر میں بسنے والے تمام ساتھیوں کو عید کی بہت بہت مبارک ۔ رب کریم آپ سب کو بے پناہ خوشیوں ، سعادتوں ، نعمتوں سے نوازے اور آسانیاں پیدا کرے (آمین ثم آمین) بے شک ہماری آنکھیں آپ کو نہیں دیکھ سکتی مگر آپ ہر وقت ہمارے دلوں اور دعاوں میں ہیں اللہ کریم ہمیشہ خوش رکھے (آمین ثم آمین )
  5. سید زبیر

    ماہرالقادری : قران کی فریاد

    قرآن کی فریاد طاقوں میں سجایا جاتا ہوں ، آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں تعویذ بنایا جاتا ہوں ، دھودھو کے پلایا جاتا ہوں جزدان حریر وریشم کے ، اور پھول ستارے چاندی کے پھر عطر کی بارش ہوتی ہے ، خوشبو میں بسایا جاتا ہوں جس طرح سے طوطے مینا کو ، کچھ بول سکھاے جاتے ہیں اس طرح پڑھایا جاتا ہوں ، اس طرح...
  6. سید زبیر

    علم کے فروغ اور سود کی تعدیم کا تعلق

    عاطف بٹ صاحب مسئلہ یہ کے میرا یقین کامل نہیں ہے ، صرف زباں سے لا الٰہ کہتا ہوں ، میرا یقین اُس مولوی کی طرح ہے جو اپنے وعظ میں اللہ پر یقین کی تعلیم دیتا تھا مگر جب دریا عبور کرنا پڑا تو مقتدی تو اللہ پر یقین کامل سے عبور کرگیا مگر امام صاحب دریا عبور کرنے کی ہمت ہی نہ کر پائے ۔ اگر ہم پورے...
  7. سید زبیر

    شوخیء تحریر

    خوبصورت انتخاب
  8. سید زبیر

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    عمر سیف !بھائی ایسے حالات میں کیا کہہ سکتا ہوں ۔ زخم تو تمام عمر نہیں بھرتے ۔ والد کے بعد تو دھوپ بارش سب کڑی ہوتی ہے ۔ اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سب اہل خانہ کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔رب کریم خصوصی رحم...
  9. سید زبیر

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    امجد میانداد ! بہت ہی عمدہ ، اور نفیس کام ، آپ کے خوبصورت تخلیقی ذہن کی خوبصورت عکاس محفل لوٹ لی جتنی تعریف کروں کم ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں کو جِلا بخشے (آمین ثم آمین)
  10. سید زبیر

    شاخِ مژگاں کا ثمر مانگتا ہے (انور مسعود)

    بہت خوب ، عاطف بٹ ! سدا جئیں قافلہ اذنِ سفر مانگتا ہے
  11. سید زبیر

    نئی بات۔۔۔ ادبی صفحہ۔۔۔ 2 اگست 2013

    شکریہ محمد بلال اعظم سدا خوش رہیں
  12. سید زبیر

    کوّے کی کائیں کائیں ۔۔

    جتنا باہمی یک جہتی کا مظاہرہ پاکستانی نیوز چینلز پر ہے شاید ہی کہیں ہو، وقفہ کریں گے تو اکٹھا ، بریکنگ نیوز ایک ساتھ شروع ہوں گی اور مجال ہے اپنے امام (جیو نیوز) سے پہلے کوئی چینل وہ بریکنگ نیوز ختم کردے بمبئی کی جس فلم کا ایک چینل تذکرہ کرے گا تمام چینلز پر اسی کا ذکر ہوگا ۔ ٹاک شو میں ایک...
  13. سید زبیر

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    زبیر مرزا بھائی آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں رب کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
  14. سید زبیر

    احمد ندیم قاسمی پابندی

    سدا خوش رہیں میں وہ موتی نہ بنوں گا جسے ساحل کی ہوا رات دن رولتی ہے یوں بھی ہوتا ہے کہ آندھی کے مقابل چڑیا اپنے پر تولتی ہے
  15. سید زبیر

    شکیب جلالی زاویے

    بہت خوب ۔
  16. سید زبیر

    یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

    بہت شکریہ عاطف بٹ !خوش رہیں دیکھنا گنوانا مت، دولتِ یقیں لوگو یہ وطن امانت ہے اور تم امیں لوگو
  17. سید زبیر

    تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے

    طالبان کا مقصد صرف ملک میں انارکی ، پھیلانا ہے ۔یہ مفسدین ہے ، ملک کے تمام نامی گرامی مفتیان کرام طالبان کی اس قتل وغارت کو حرام قرار دے چکے ہیں اور اَن کے اس عمل کے خلاف فتویٰ دے چکے ہیں ۔ وطن عزیز میں ان کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے چاہئیے ۔ مگر ۔۔۔ امریکہ کی ڈکٹیشن کے بغیر ، وہ ہمیں نہ بتائے...
  18. سید زبیر

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    لیکن یہ کیسا انصاف ہے کسی جعلی ڈگری والے کو قید کی سزائیں ( خیبر پختون خوا میں سزائیں ہو چکی ہیں ) کوئی جعلی ڈگری والا ، قانون ساز ادارے کا ممبر ( جمشید دستی آج بھی ممبر ہے ) اے جمہوریت ! زندہ باد ۔۔۔۔ جمہور کو قانونی طور پر لوٹنے کا نظام
Top