نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    محب: "صرف ایک سوال پر غور کر لیں کہ مشرف حکومت سے پہلے خود کش حملے کہاں پر ہوتے تھے؟" آبی ٹو کول: "ایک جنرل آیا تھا وہ ملک کو کلاشنکوف کلچر کی سوغات دے گیا اورجب سے دوسرا آیا ہے تو ملک خودکش حملوں کی زد میں ہے آج اگر مشرف صاحب اقتدار سے علیحدہ ہوجائیں تو ان شاء اللہ خود کش حملے خود بخود رک...
  2. مہوش علی

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    محب دیکھئیے تاریخ کی متعلق آپکا اور میرا نقطہ نگاہ مختلف ہو سکتا ہے۔ تاریخ پر جب بات ہوتی ہے تو میری نظر فقط حقائق و وجوہات جاننے پر ہوتی ہے جبکہ آپکی نظر شخصیات پر ہوتی ہے۔ مجھے اس موقع پر مودودی صاحب یاد آ گئے کہ جن کا موقف بھی یہ تھا کہ تاریخ کا مطالعہ حقائق و وجوہات سیکھنے کے لیے بہت لازمی...
  3. مہوش علی

    آصف زرداری نہ کھپے

    سوری، یہ موضوع سے مطابقت نہیں رکھتا، مگر جب میں پاکستانی جمہوری سسٹم پر یقین نہ رکھنے کے بارے میں تحریر کرتی تھی تو مجھ پر اعتراضات ہوتے تھے کہ میں عوام کو الو کہہ رہی ہوں، یا اکثریت کا فیصلہ صحیح ہے، وغیرہ وغیرہ۔ آج یہ لڑی میری باتوں کی سچائی کا ثبوت ہے۔ ////////////// باقی موضوع کے متعلق...
  4. مہوش علی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    ہمت علی برادر، اگر آپ برا نہ مانیں تو میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ طالبان کو بینظیر کے دور میں امریکہ اور سعودیہ کی آشیرواد سے بنایا گیا تھا۔ اس میں آرمی بینظیر کے بالکل ساتھ تھی اور آئی ایس آئی سے طالباب کے گہرے روابط تھے۔ بہرحال صورتحال بدل چکی ہے۔ یہی طالبان بینطیر کے خلاف ہو گئی ہے اور...
  5. مہوش علی

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    بھائی جی، جہاں تک انتخابی نتائج کا تعلق ہے تو شاید کسی حد تک نہیں بلکہ بہت حد تک اثر انداز ہوا ہو گا۔ اور اسکی وجہ قوم کے سیاسی حکمران طبقے کی وہی بے حسی ہے جو صرف سیاست کے زور پر اپنی سیٹ پکی کرنا چاہتے ہیں مگر پاکستان کے مسائل کا کوئی مستقل حل نہیں چاہتے۔ [چاہے یہ سیاسی حکمران طبقے قائد...
  6. مہوش علی

    ª!ª ایک خبر اور آپکی آراء ª!ª

    آجکل ریٹائرڈ جنرلز کی یونین توجوہات پانے کے لیے بہت کچھ کر رہی ہے۔ انہی جنرل احتشام صاحب نے آج اپنے ان بیانات سے منہ پھیر لیا ہے۔ [ENG]My personal views played up, says ex-ISI Gen Monday, February 25, 2008 ISLAMABAD: The former head of the political wing of the ISI, Major General Ehtasham...
  7. مہوش علی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    زیک، اس این جی او کے متعلق میری معلومات کا ذریعہ پاکستانی ڈیفنس فورم کی ایک پوسٹ تھی، اور اس پوسٹر سے پھر غلطی ہوئی ہے کہ اس نے پلان کا تعلق ڈنمارک سے بتایا ہے۔ [پوسٹ 27 اور 28]۔ چونکہ میں نے بغیر زیادہ تحقیق کیے انکی بات کو آگے بڑھا دیا ہے اس لیے میری طرف سے معذرت۔ میں اپنی پہلی پوسٹ اور عنوان...
  8. مہوش علی

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    محب، آپ اس لال مسجد کے واقعے کو پھر چھیڑ رہے ہیں اور صرف یکطرفہ تصویر پیش کر رہے ہیں۔ لال مسجد میں اسلحہ کیسا جمع ہوا؟؟؟؟ اس سوال کا جواب مشرف صاحب سے مانگننے کی بجائے جنرل حمید گل سے مانگیے۔ یہ سب گناہ مشرف صاحب نے نہیں کیے، بلکہ مشرف صاحب سے بہت پہلے ضیاء الحق کے دور میں آئی ایس آئی کے لوگ...
  9. مہوش علی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    آپکی پوسٹ سے قبل مجھے حیرت ہو رہی تھی کہ انتہا پسندوں کے ان حملوں کا تمام تر الزام ابھی تک مشرف صاحب پر کیوں نہیں لگا۔ میں اپنی قوم سے بیزار ہوتی جا رہی ہوں جو اپنی تمام تر بیماریوں کی وجہ امریکہ کو ٹہرا دیتی ہے یا پھر مشرف صاحب کو، مگر اپسے کبھی توفیق نہیں ہوتی کہ اپنے گریبان میں جھانک کر...
  10. مہوش علی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    آج دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ ۱۔ آرمی میڈیکل کور کے جنرل مشتاق کو ۸ افراد سمیت خود کش حملے میں اڑا دیا گیا۔ ۲۔ مانسہرہ میں ایک این جی او کے دفتر میں گھس کر فائرنگ اور پھر بم سے حملہ۔ ۳۔ ناورے کے سفارتخانے پر حملے کی دھمکی جسکے بعد ناروے کے سفارتخانے کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ این جی او پلان کا...
  11. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    بلال بھائ، میں نے ترمیم کر دی ہے۔
  12. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    میں آپکے لیے دعا کروں گی کہ زرداری کے تحت اگلے 5 سال پاکستان ترقی کرے، ورنہ اگر پرانی روش اپنائی گئی تو بہت برا ہو ثابت ہو سکتا ہے۔ بس دعا کریں دعا کہ یہ آزمائے ہوئے جمہوری درندے نئی کھال پہن کر اپنی پرانی روش لیے ہوئے قوم پر نازل نہ ہوں۔ /////////////////// کیا آپکو مشرف کے متعلق اس چیز...
  13. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    جیو پر فاطمہ بھٹو دھاندلی کا الزام پیپلز پارٹی پر عائد کرتےہوئے http://www.youtube.com/watch?v=Iq4sC2Mq85k
  14. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    شمشاد بھائی، یہ ویڈیو کراچی کی ہے اور وہاں تو قائد لیگ نے کوئی سیٹ نہیں جیتی تھی؟ آپ پھر غور سے ویڈیو دیکھیں، اور وہ لوگ جو دھاندلی کر رہے ہیں آپ کو انکی زبان کا بھی علم ہو جائے گا کیونکہ بیک گراونڈ سے آوازیں آ رہی ہیں۔ یہ تجزیہ کر کے دوبارہ تحریر کریں کہ کونسی پار'ٹی یہ گھپلا کر رہی ہے۔ مجھے...
  15. مہوش علی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    فرنٹ پیج پر کوئی پیش رفت؟
  16. مہوش علی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    اظہر، میر جعفر اور میر صادق جیسے لوگوں سے نپٹنے کا تو شاید کوئی حل ہو، مگر جس چیز کا قوم کے پاس کوئی حل نہیں ہے وہ یہ ہیں: 1۔ ہماری اپنی ہی قوم کے وہ نادان لوگ جو اپنی تمام برائیوں کا امریکہ کے نام چڑھا کر اس بات کے منکر ہیں کہ اپنے گریبان میں جھانکیں اور اپنی غلطیوں کا اعادہ کر سکیں۔ ایسے...
  17. مہوش علی

    آپکو زرداری کیسا لگا

    ابتک مجھے موقع نہیں ملا تھا کہ زرداری کو براہ راست سٹڈی کر سکوں۔ چنانچہ زرداری کی پہچان صرف میڈیا کے حوالے سے ہے [یعنی میڈیا میں دیگر لوگ جنکی بڑی تعداد زرداری کے خلاف تھی انہی کے بیانات سے زرداری کو جانا جاتا ہے اور یہ امیج انتہائی خطرناک، نیم وحشی قسم کا ہے] بہرحال کچھ دنوں سے زرداری کو براہ...
  18. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    قیصرانی، اسکی وجہ مجھے یہ نظر آتی ہے کہ اسمبلی میں اب اُن لوگوں کو دو تہائی کے قریب اکثریت حاصل ہو گئی ہے جنہیں مشرف مخالفین تصور کیا جاتا ہے۔ چنانچہ صدر مشرف کے لیے یہ سیٹ برقرار رکھنا بہت مشکل ہو گا۔ اگر رہ بھی گئے تو یقینا اگلے 5 سال انکی پاور میں بہت کمی آ چکی ہو گی۔ مشرف صاحب کے صدر کے...
  19. مہوش علی

    عوامی نیشنل پارٹی اور سرحد کی سیاست

    ہندکو زبان کے بارے میں تصحیح کا شکریہ۔ جہاں تک پہلی شرط کا تعلق ہے تو مجھے علم نہیں کہ اسفندیار امریکہ بھی گئے تھے یا اُن کی بش سے ملاقات بھی ہوئی تھی یا نہیں، بہرحال ایک بات بہت پکی ہے کہ اے این پی ہمیشہ سے طالبان کی سیاسی طور پر مخالفت کرتی آئی ہے اور اس سیاسی مخالفت کا جواب مقامی طالبان انکے...
  20. مہوش علی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    دیکھئیے محب، آپ مجھے قصوروار ٹہرا رہے ہیں اپنے اُس موقف کا جو میں تسلیم ہی نہیں کرتی۔ لوگوں کی بات آپ کریں اور نہ میں کروں۔ کیونکہ اگر مشرف صاحب واقعی Mass Murder کے مرتکب ہوتے تو پاکستانی عدالت میں ان پر مقدمہ قائم ہو سکتا۔ اور اسکے بعد عالمی عدالت میں ان پر مقدمہ قائم ہو سکتا۔ لیکن اگر کوئی...
Top