نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    معذرت زیک۔ آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ آپ نے بنڈس ٹاگ کا ذکر کیا تو میرا ذہن [جس میں پتا نہیں کس وجہ سے گرہ پڑی گئی تھی] کھل گیا۔ چونکہ ہمارے گھر میں سب کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے [سوائے ابو کے] اور ہم میں سے کسی نے آج تک یہاں کی سیاست کے بارے میں سوچا ہی نہیں۔
  2. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    وارث برادر، یہ بات ہم سب میں یقینا مشترکہ ہے کہ مشرف پاکستان کے لیے ہیں نا کہ پاکستان مشرف صاحب کے لیے۔ مجھے نہیں علم کہ مشرف صاحب نے اپنے لیے صدارتی نظام کی بات چھیڑی تھی یا پھر واقعی قوم کے لیے، مگر یہ مجھے یقین ہے کہ ضلعی نظام تک اختیارات کی منتقلی انہوں نے قوم کے متعلق سوچ کر کی تھے۔ اور...
  3. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    زیک، جرمنی میں کانسلر کا انتخاب براہ راست عوام کرتی ہے۔ اور کانسلر کا یہ نظام عین صدارتی نظام ہے۔ /////////////////////// زیک: پنجاب کا 55 فیصد ہونا اور اس سے علاقائی تعصب کو ہوا ملنا صرف صدارتی نظام تک محدود نہیں، بلکہ پارلیمانی نظام میں اس کا زیادہ Misuse ہے اور چھوٹے صوبوں کو شکایت ہے...
  4. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    جہانزیب، جمہوری صدارتی نظام مختلف ممالک میں تھوڑے بہت فرق کے ساتھ یوں لاگو ہے: 1۔ صدر کا انتخاب عوام براہ راست کرتی ہے۔ یہ صدر کسی بھی پارٹی یا آزاد امیدوار ہو سکتا ہے۔ 2۔ پھر عوام ہی قومی اسمبلی/پارلیمنٹ کا انتخاب کرتی ہے۔ مگر حکومت قومی اسمبلی/پارلیمنٹ نہیں بناتی، مگر یہ منتخب کردہ صدر...
  5. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    اختلافات اپنی جگہ، مگر ملککے متعلق میری نیک نیتی پر اتنا تو یقین رکھئیے :) ساجد: اس کے کیا معنی ہوئے؟ پولیس نظام میں کونسی تبدیلی کی گئی ہے؟ ضلعی حکومتوں کا جس کو فائدہ ہوا ہو، وہ تو ایسی باتیں کر سکتا ہے لیکن مجھے تو اس کا کوئی فائدہ آج تک نظر نہیں آیا۔ اور یہ کوئی نیا نظام تو نہیں تھا اس...
  6. مہوش علی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    ساجد دیکھئیے، یہ اکا دکا واقعات بیان کر کے پوری تصویر پیش نہیں ہو سکتی۔ کیا آپ بھول گئے کہ یہ چیف جسٹس صاحب بذات خود کتنے مغرور تھے اور دوسروں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے تھے۔ جہاں تک شخصیت پرستی کا تعلق ہے، تو میں سمجھتی ہوں کہ شخصیت پرستی وہ کہلاتی ہے جب آپ کسی شخصیت کی غلطیوں کا دفاع کرنا شروع...
  7. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    ساجد، نواز شریف اور بینظیر نے پارلیمانی نظام میں رہتے ہوئے جو حرکتیں کیں کیا وہ مشرف صاحب سے کم تھیں؟ حالانکہ مشرف صاحب صدارتی نظام کے تحت نہیں بلکہ مارشل لاء اور فوج کے بل پر آئے تھے اور چاہتے تو بطور ڈکٹیٹر بہت کچھ زیادہ کر سکتے تھے۔ اور آپکا یہ تجزیہ کہ صدارتی نظام میں اختیارات زیادہ بڑھ...
  8. مہوش علی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    جب صدر مشرف نے پہلی مرتبہ اختیارات کو ضلعی سطح تک تقسیم کرنے کا نظام متعارف کروانا چاہا تو ملک میں ایک ہاہا کار مچ گئی اور ہمارے نامور دانشور ابھی تک مشرف صاحب پر اس نظام کو متعارف کروانے پر تنقید کیے جا رہے ہیں۔ جبکہ ان کے اعتراضات کے برعکس ہم نے دیکھا کہ کسی علاقے کی عوام کو موقع ملا کہ وہ...
  9. مہوش علی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    زیک، دیکھیں آپ کو جو تجزیہ ہو، یا باقی دنیا کا جو تجزیہ ہو اُس کا میں احترام کر سکتی ہوں۔ مگر جب اپنی ذاتی رائے قائم کرنے کا موقع آئے گا، تو پھر میں چیزوں کو دنیا کی آنکھوں سے نہیں، بلکہ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر قائم کروں گی، اور یہ رائے اگر آپکے یا بقیہ دنیا کے خلاف جا رہی ہے تو بھی مجھے صرف...
  10. مہوش علی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    زیک، کچھ باتیں ان کہی ہوتی ہیں۔ مجھے بیچ سے نکال دیں، مگر کراچی کو جو عوام الطاف حسین کو ووٹ دیتی ہے اُسے بقیہ پاکستان کیا کہتا ہے [اور اگر منہ سے نہیں کہتا تو دل سے کیا سوچتا ہے] اور جو لوگ مشرف کو ووٹ دیتے ہیں اُسے دیگر جماعتوں والے کیا کہتے/سوچتے ہیں۔ اور نواز شریف کے حامی زرداری پارٹی کو...
  11. مہوش علی

    ایم کیو ایم کو شکست

    بھائی جی، یہ خبر پڑھ کر تو میرے چہرے پر مسکراہٹ آ گئی۔ اور اسکی وجہ یہ ہوئی کہ: 1۔ مسلم لیگ ن کے ترجمان الزام لگا رہے ہیں کہ وہ اور انکی جماعت الیکشن میں اکثریت میں جا رہے تھے مگر بعد میں الیکشن کمیشن نے نتائج تبدیل کر دیے۔ 2۔ اور مزے کی بات یہ کہ پیپلز پارٹی کے ترجمان کو بھی دھاندلی کا دعوی...
  12. مہوش علی

    ایم کیو ایم کو شکست

    بھائی جی، کل ووٹرز کی تعداد دو لاکھ اکسٹھ 61 ہزار ہے۔ کیا گھوسٹ ووٹ کی کوئی خبر اخبارات میں شائع ہوئی ہے؟
  13. مہوش علی

    عوامی نیشنل پارٹی اور سرحد کی سیاست

    زیک، میں نے ابھی اسفندیار ولی خان کا انٹرویو ایک دوسرے ڈسکشن فورم میں پڑھا ہے، جس میں انہوں نے حکومت میں شامل ہونے کی تین شرائط رکھی ہیں۔ 1. The coalition government they form gives them full backing in tackling terrorists in FATA/NWFP and all the resources of the armed forces are used in...
  14. مہوش علی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    زیک، میرا نظریہ ہے کہ پاکستان میں حکومت میں جو بھی ہو گا عوام میں اُس کی مقبولیت کم ہی ہوتی جائے گی کیونکہ بقیہ تمام جماعتیں متحد ہو کر [بمعہ میڈیا] اسکے پیچھے پڑے رہیں گے۔ آپکو یاد ہو گا کہ نواز شریف دو تہائی اکثریت لے کر آیا، مگر جب آخر میں اُسکی حکومت گری تو اس کی مقبولیت اس سے کہیں کم تھی...
  15. مہوش علی

    عوامی نیشنل پارٹی اور سرحد کی سیاست

    اے این پی پر معلومات ایسے ہی کم ہیں۔ اور جو ہیں وہ پرانی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ یقینا انہوں نے بھی اپنے منشور اور ترجیحات میں تبدیلیاں کی ہوں گی۔ تو بہت اہم ہے کہ اس پارٹی کو سٹڈی کیا جائے۔ ۔ کیا یہ پارٹی پاکستان مخالف پارٹی ہے اور ابھی تک متحدہ پشتون ملک کی بات کرتی ہے اور افغانستان کے ساتھ...
  16. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    معذرت زیک کہ میں آپ کا اشارہ نہیں سمجھ پا رہی ہوں۔ میرے خیال میں اس قانونی شق کا استعمال جمہوری حکومتوں کے صدور نے استعمال کیا تھا اور اسکا مکمل قصوروار صدر مشرف کو نہیں ٹہرایا جا سکتا۔
  17. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    :) مانا کہ موضوع خاصا دل جلا ہے، ۔۔۔۔۔ مگر شاید نواز شریف کے حامیوں پر اس سے گہرا طنز نہیں ہو سکتا۔
  18. مہوش علی

    نئی حکومت کیسے بنے گی؟

    بہت خوب وارث۔ علامہ واقعی علامہ ہیں اور میں آج کے دور میں ان کی کمی بہت محسوس کرتی ہوں [مگر شاید اگر وہ آج موجود ہوتے تو بھی کچھ نہ کر پاتے اور قوم پھر بھی گدھوں اور گھوڑوں کا فرق سمجھ نہ پاتی۔
  19. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    ناں ناں ساجد صاحب، موضوع پھر تبدیل ہو رہا ہے۔ اگر شروع ہی کرنا ہے تو یہ بتائیں کہ کیا آپ نے اس سے بھی پہلے بی بی کے دو ادوار اور نواز کے دو ادوار انجوائے کیے تھے یا نہیں؟ تو کیا ان 4 ادوار کی انجوائے منٹ اتنی تھی کہ آپ کو اس کی کمی محسوس ہونے لگی اور اب آپ پھر راضی ہیں کہ زرداری صاحب آپکو...
  20. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    اعجاز، آپ تو خواہ مخواہ میں ہی اس انجوائے منٹ کے رنگ میں بھنگ ڈال رہے ہیں۔ وزیر اعظم چاہے کوئی بنے مگر مشرف صاحب کے مخالفین کی مہربانیوں سے زرداری صاحب پردے کے سامنے یا پیچھے قوم کو اگلے 5 خوب انجوائے منٹ کروانے والے ہیں۔ اب اس بات سے آپ کہاں تک بھاگنے والے ہیں۔ ویسے سیریسلی، کیا آپ نے یہ...
Top