نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    شریر بیوی- ص 39

    غرض دن رات اس کواب کونین کےمذاق سوجھتےرہےوہ کہتی تھی کہ میرابس نہیں۔جوتمام بازارکی مٹھائیوں میں کونین ملادوں۔غرض کونین خورانی کی مشق آج کل زوروں پرتھی۔مگرہم نہ جانتےتھےکہ کونین خولیاکیاکیارنگ لانےوالاہے۔ (3) ہم نےچاندنی سےکہاکہ اگرتجھ کوواقعی نینی تال جاناہے۔توکونین خورانی کم کر۔ورنہ تیراوہاں...
  2. جاویداقبال

    شریر بیوی- ص 38

    مکسچرتیارکرایا۔اورپڑیاں علیحدہ تھیں۔شکرمیں کونین ملی ہوئی علیحدہ رکھی گئی اوریہ سب محض شرارت کی نینت سےتختہ مشق ہمارےدوست ہی موقع بموقع نہیں بنتےتھے۔بلکہ ہم اوراکثردوسرے لوگ بھی شرارت کانشانہ بنتےتھےاورپھران میں کچھ ایسےبھی ہوتےتھےجن سےمذاق مقصودہی نہ ہوتاتھا۔ہماری باہرکی الماری میں کھانےپینےکی...
  3. جاویداقبال

    شریر بیوی- ص 37

    پانی نکلناچاہیے۔ انہوں نےجوعلاج کیاوہ ہمیں بہت پسندآیاایک چارپائی انہوں نےمنگائی اوراوراسکی پائنتی خوب اونچی کردی۔پھرچاندنی سےکہاکہ اس پرلیٹو۔اس کواس طرح لٹکایاکہ منہ سرہانےلٹکائےرہےاوراوندھی پڑی رہے۔پیٹ کےنیچےایک تکیہ رکھ کرہم اس پرتعینات کئےگئےکہ وقتافوقتااس کواوپرسےدباکرتےکرائیں۔ڈاکٹرصاحب...
  4. جاویداقبال

    شریر بیوی- ص 36

    کوبھی شوق ہوگیااورانجینئرصاحب کےبنگلہ پرگویانہانےاورتیرنےکاایک زنانہ کلب قائم ہوگیاہم اس کلب سےسخت پریشان تھےکیونکہ یہ توروزکاجھگڑاہوگیاکہ بیوی شناوری کرنےچلی جاتی اورہم شام کوادھرادھرمارےمارےپھرتے۔ہم بہت کوشش کرتےکہ کسی روزنہ جائے۔اوراسکوروکتےمگروہ کہتی تھی کہ اب تم کلب وغیرہ جاناشروع کردو۔میں...
  5. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص 35

    پانچواں باب شریربیوی کونین کااستعمال ویسےتوہماری بہت سی خالائیں ہیں مگران میں سےجوسب سےچھوٹی ہیں وہ بہت فرسٹ کلاس میں نہ اس وجہ سےکہ وہ ہمیں زیادہ چاہتی ہیں۔بلکہ اس وجہ سےکہ ہمیں اورہماری بیوی کووہ بہت پسندکرتی ہیں۔ایک مرتبہ ہمارےیہاں آئیں توہماری بیوی کانام چاندنی رکھ گئيں۔وہ کہنےلگیں کہ...
  6. جاویداقبال

    شریر بیوی- ص 34

    (5) کان پورکااسٹیشن آیااورہم نےحامدسےکہاکہ تم ہمارااسباب اتروانا۔ہم ذرااس کواتروائیں۔حامدنےکہاکیاواقعی تم اس کواتارےلےرہےہو۔وہ توالہ آبادجارہی تھی۔تم کوہرگزایسانہ کرناچاہیے۔ہم نےکہاکہ بالفعل توہم اس کولکھنؤکی ہواکھلائیں گے۔یہ کہتےہوئےہم چلےگئےحامدکوگاڑی سےسیدھاجاناتھا۔لہذاہمارااساب اترواکروہ...
  7. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص 32

    نہ آئےجس کاہم نےجواب دیاکہ ہم ایسی بےوقوفی ہرگزنہ کریں گے۔ایساہی ہےتوتم خوددےآؤ۔حامدنےتیاری ظاہرکی۔بشرطیکہ ہم جاکرمعاملہ ٹھیک کردیں۔ہم دوڑےہوئےبیوی کےپاس پہنچےاوراس کوخوشخبری سنائی کہ دوست تمہاری دعوت ہمارادوست کررہاہے۔اورچوکنامت کیک فورالےلینا۔ حامدکیک تولےآئےمگراب ان کوڈرلگاکہ کہیں کوئی مردنہ...
  8. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص31

    نےاس کواپنی جیب میں رکھااورچلنےکاہوئے۔حامدایک دم سےبولے"یادرکھنادوگنےلےلوں گا۔"ہم رک گئےاورہم نےحامدسےکہا"دوست یہ جھوٹی بات ہے۔ہم توایک طرفہ شرط بدتےہیں۔پان لےآئیں تونوٹ ہماراورنہ اپنانوٹ جوں کاتوں واپس لےلینا۔"حامداس پرراضی ہوگئے۔ہم نےدونی شرط اس وجہ سےبدی کہ کہیں حامدکوشبہ نہ جائےاورمعاملہ...
  9. جاویداقبال

    ٹائپنگ مکمل شریر بیوی۔ ص 30

    بدقسمتی پربدقسمتی تھی۔اچھی بیوی اوراچھامسافرساتھی مشکل ہی سےملتاہےعلی گڑھ کےبعدتوہمیں دوزخ کےمزےآرہےتھے۔کیونکہ دوتین سیٹھ صاحبان آبیٹھےتھے۔جوتجارت کی اس قدرنامعقول باتیں کررہےتھےکہ ہم سرسوں اورتل کانرخ سنتےسنتےتنگ آگئےاورہمیں کہناپڑاکہ حضرت یہ ریل ہےدکان نہیں کہ آپ صاحبان تمام خریدوفروخت...
  10. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص 29

    اورغافل نہ تھے۔ تھوڑی دیربعدوکیل صاحب نےاٹھ کرایک صاحب سےسگریٹ مانگناچاہا۔اورادھرپگڑبازسمجھےکہ میرےساتھ شررات کاارادہ ہےیہ صاحب ان پگڑبازکےبائیں ہاتھ کوبیٹھےہوئےتھے۔وکیل صاحب نےاٹھ کرہاتھ جولمبابڑھایاکہ پگڑبازنےجوبالکل ہوشیاربیٹھےتھے۔گھماکرایک ہاتھ بغیردیکھےبھالےاندھیرےہی میں ایساوکیل صاحب...
  11. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد صلی اللہ علیہ وسلم و علٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید والسلام جاویداقبال
  13. جاویداقبال

    پی سی اینی وئیر پرابلم

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، شکریہ بھائی، لیکن یہ فائروال کیاہے؟ والسلام جاویداقبال
  14. جاویداقبال

    پی سی اینی وئیر پرابلم

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، میراہیڈآفس دوسرےشہرمیں ہےتووہ کمپیوٹرسےڈیٹاپی سی انی وئیرسےلیتےہیں لیکن اس میں پرابلم آرہی ہے کہ فائل کوٹرانسفرنہیں کررہاہے۔ اسکاکیاحال کیاجائےاس وینڈوزکوکھولتاضرور ہے لیکن فائلزکوٹرانسفرنہیں کرتا۔ والسلام جاویداقبال
  15. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید والسلام جاویداقبال
  16. جاویداقبال

  17. جاویداقبال

    لائبریری نوٹس بورڈ

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، سسٹرشگفتہ، میں بھی آجکل تقریبافارغ ہی ہوں کوئی بھی کام ہوتوبتائيں میں حاضر ہوں۔ والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید والسلام جاویداقبال
  19. جاویداقبال

  20. جاویداقبال

    ٹائپنگ : دستیاب عنوانات

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، یہی توبات ہےکہ اوپرصفحہ نمبر27لکھاہے لیکن لنک 50-51کاہے جوکہ میں نےٹائپ کردیاہے اورصفحات 45-46 بھی ٹائپ کردیئےہیں اوپرصفحات کانمبرکچھ اورتھا۔ آپ پریشان نہ ہوں۔ والسلام جاویداقبال
Top