ہم سب کے پیارے، راج دلارے اور بقول ظہیراحمدظہیر بھائی معان بھائی، جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو ان کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ امید ہے آج اپنی سالگرہ کے مبارک دن وہ ہم کراچی میں رہنے والے محفلین کے لیے ایک شاندار دعوتِ طعام کا اہتمام ضرور کریں گے۔ ہم کل ناشتے کے لیے ان کی...
گلگت بلتستان پر ایک جانب احمق وزیراعظم کا موقف اور دوسری جانب حساس معاملات کو سمجھنے والے مولانا کا موقف جو پوری اپوزیشن کا موقف ہے۔
وزیر اعظم اسٹیٹس کو کو تسلیم کرکے ہندوستان کے ساتھ سازش کرنا چاہتے ہیں۔
ان پر دھونس جماکر ان سے اقتدار چھیننے کا نتیجہ تختۂ دار ہوتا ہے۔یاد کیجیے کہ بھٹو نے سی ایم ایل اے سے کم پوزیشن قبول نہیں کی تھی۔ اسی کی سزا دی گئی بھٹو کو۔
لوگ ہزاروں کلومیٹر دور ایک جمہوری معاشرے میں رہتے ہوئے بھی ان ک دم بھریں اور مولانا اس بہتر سال کی حقیقت کو جھٹلا دیں؟
یہ بھی مان لیجیے کہ ملک کا ہر سویلین غدار نہیں، غدار وہی ہے جسے عدالت نے غدار قرار دیا!
ہم نے انٹرنیشنل چالیں کبھی کوشش نہیں کیں، مبادہ کہیں دیسی اسٹائیل کے ساتھ گڈ مڈ ہو جائے اور ہم دیسی چالیں بھی بھول جائیں۔ انٹرنیشل مار دھاڑ یوں بھی ہمیں اچھی نہیں لگتی۔ یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ مات دیتے وقت بساط پر کل تین یا چار میرے ہوں!
چلیے ہم آغاز کرتے ہیں۔
1. ہرمن ہیسے کا ناول سدھارتھ
Siddhartha by Hermann Hesse
اردو میں اس ترجمہ آصف فرخی نے کیا جسے فکشن ھاؤس نے چھاپا۔
مختصر سی کتاب ہے لیکن بہت اعلیٰ پائے کے ادب میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے ساتھ کینیڈا ٹی وی کا ویب پروگرام ضرور دیکھیے۔ دو قسطوں پر مشتمل اس...