السلام علیکم،
آپ کی تحریر کی کچھ باتوں پر اظہار رائے کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ برداشت فرمائیں گے۔ کچھ عرصہ سے ہم سب کا رواج ہو گیا کہ ہر کوئی احادیث کا مطلب اپنی مرضی کے مطابق نکالتا ہے اور اس پر اصرار کو عین اسلام گردانتا ہے۔ معذرت کے ساتھ لیکن آپ کے خیالات بھی کچھ اسی قسم کے ہیں۔ جذباتیت...