نتائج تلاش

  1. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    کتّوں کے چال چلن کی چوکیداری احباب نے مشورہ دیا کہ گھوڑے کو رچمنڈ کرافورڈ ہاسپٹل میں انجکشن سے ٹھکانے لگوادو۔ لیکن ان کا دل نہیں مانتا تھا۔ بزرگوار تو سنتے ہی روہانسے ہو گئے۔ کہنے لگے اج لنگڑے گھوڑے کی باری ھے، کل اپاہج باپ کی ہو گی۔ شریف گھرانوں میں آئی ہوئی دلہن اور جانور تو مر کر ہی...
  2. رضوان

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    شاہ جی خیریت سے پاکستان آئیں ۔۔۔۔آپ کے منتظر ٹیکسی والے :lol: اب پھر شمشاد بھائی
  3. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    ایک گھوڑا بھرے گا کتنے پیٹ؟ جس دن سے داڑھی والے مولانا تعینات ہوئے، رحیم بخش ھر چوتھے پانچویں دن آ کے سر پر کھڑا ہو جاتا۔ ،،چندہ دیجیے۔،، لیکن ڈھائی تین روپے زیادہ سے زیادہ پانچ روپے میں آئی بلا ٹل جاتی۔ اس سے جرح کی تو معلوم ہوا کہ کراچی میں تانگے اب صرف اسی علاقے میں چلتے ہیں ۔ تانگے والوں کا...
  4. رضوان

    لائبریری ٹیم گروپ

    بھائی محب کیا کہنے آپ کی سرگرمیوں کے آفریں ہے بھئی۔ گو راستہ طویل ہے مگر کاروان بڑا ہو تو سفر کی صعوبتیں کم ہو جائیں گی۔
  5. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    بزرگوار کی حکمتِ عملیات بزرگوار کی حکمتِ عملیات رشوت اور مالش کی مجموعی رقم اب گھوڑے کی قیمت اور ان کی قوتِ برداشت سے تجاوز کر چکی تھی۔ پکڑ دھکڑ کا سلسہ کسی طرح ختم ہونے میں نہیں آتا تھا۔ عاجز آ کر انھوں نے رحیم بخش کی زبانی انسپکٹر کو یہ تک کہلایا کہ تم میری دکان پر اُگاہی کے کام پر ملازم...
  6. رضوان

    لائبریری ٹیم گروپ

    درست کام کررہا ہے۔ اب کام کی رفتار تو خاصی بہتر ہے، اور ساتھی بھی ساتھ شامل ہو رہے ہیں بس مستقل مزاجی قائم رہے۔
  7. رضوان

    کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں

    کیا کہہ نے ہیں فیض صاحب کے گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
  8. رضوان

    جادو

    نہیں نبیل صاحب مقفل نہ کریں۔ مارشل لاء سے تو مسائل بڑھتے ہیں۔ ذہنی بلو غت بھی کوئی شے ہوتی ہے۔ اب جنکو سرٹیفکٹ ملنے تھے مل گئے۔
  9. رضوان

    ہمزہ کا استمال، املا یا ٹائپنگ کی غلطیاں

    محترمی اعجاز صاحب شکریہ نشاندھی کا
  10. رضوان

    سائنسی کتب

    اظہر صاحب بڑی خوشی ہوئی آپ سے آسٹرالوجی اور کاسمولوجی کا سن کر! ہو سکے تو عام فہم زبان میں کچھ آرٹیکل لکھ دیجیے تاکہ ھمارا بھی بھلا ہو۔ A brief history of time پر تو کچھ کام ہوا تھا
  11. رضوان

    نام بتائیں

    گو کے حدِادب ہے اسی لیے داؤد (علیہ سلام)
  12. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    ،، باوجود دھر لیا،، تانگا لشتم پشتم چلتارہا۔ رحیم بخش اس کے بعد تین چار دفعہ اور دھر لیا گیا۔ لیکن بات سات آٹھ روپے پر ٹل گئی۔ دس پندرہ دن کا بھلاوہ دے کر ایک دن پھر چابک بلند کیے آیا۔ کہنے لگا ،، سرکار! باوجود دھر لیا۔ ہر چند کہ آج میرے پاس نانواں (روپیہ ) نہیں تھا، مگر بہت منھ پھاڑ ریا ہے۔...
  13. رضوان

    نوید کی کاوش

    ہمارے ایک ساتھی نوید نےشرماتے لجاتے ہوئے اپنے کلام سے نوازا ہے۔ ع صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ راز داں تھے پر راضی نہ تھے ہم انہیں پا کر بھی غازی نہ تھے ڈھونڈھی ہر چیز زمانے کے میلے میں سب کچھ ملا مگر ماضی نہ تھے...
  14. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    مہاتما بدھ بہاری تھے! سیٹھ نے گھوڑے کے لنگ سے قطعی لا علمی کا اظہار کیا۔الٹا سر ہو گیا کہ ،، تم گھوڑے کو دیکھنے ہاف ڈزن ٹائم تو آئے ہو گے۔ گھوڑا تلک تم کو پچھاننے لگا تھا۔دس دفعہ گھوڑے کے دانت گنے۔ کیا؟ تم ایک دفعہ اس کے لیے نان خطائی بھی لائے تم نے ہم کو یہاں تلک بولا کہ گھوڑا نو ہاتھ لمبا...
  15. رضوان

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    شاکر دوست آپکے مشکور ہیں اور اسی طرح شکر گزار رہیں گے اگر آپ ،فردوسِ بریں، کی سیر شَیر کراتے رہے۔ شرر و شاکر ہم سب مشکور ہیں اور مشامِ جاں خوشبوِ دوست سے مشک بو ہے۔ ایکبار پھر شکریہ 8)
  16. رضوان

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    ڈاکٹر صاحب سے تو ایسی امید نہیں کے بات کو غلط رنگ دینگے ورنہ ڈاکٹر کس کے ہیں؟؟
  17. رضوان

    ایک گذارش

    راجہ صاحب خالی نعرے نہیں کام خدا آپکو اجر دے گا!! آپ کے منتظر
  18. رضوان

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    محب اپنی مدھانی اور اپنی چاٹی کا دھیان رکھو ،،ادڑڑکا،، کوئی لے گیا تو مکھن کم پڑ جائے گا 8) افتخار راجہ صاحب کوئی چٹکلہ شوشہ نہیں چھوڑ رہے لگتا ہے پھر جی ماندہ ہے اُنکا :wink:
  19. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    شیر کی نیت اور بکری کی عقل میں فتور اسی وقت ایک سلوتری کو بلا کر گھوڑے کو دکھایا۔ اس نے بائیں نلی ہاتھ سے سونتی تو گھوڑا چمکا۔ تشخیص ہوئی کہ پرانا لنگ ہے۔ سارا گھپلا اب کچھ کچھ سمجھ میں آنے لگا۔ غالبًا کیا یقینًا، اسی وجہ سے گھوڑا ریس سے ڈِس کوالی فائی ہوا ہوگا۔ ایسے گھوڑے کو تو اسی وقت گولی...
  20. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    ہاف ماسٹ چابک دوسرے دن سے تانگا صبح بچّوں کو اسکول لے جانے لگا۔ اس کے بعد بشارت کو دکان چھوڑنے جاتا۔ تین دن یہی معمول رہا۔ چوتھےدن کوچوان بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس آیا تو بیحد پریشان تھا۔گھوڑا پھاٹک سے باندھ کر سیدھا بشارت کے پاس آیا۔ ہاتھ میں چابک اس طرح اٹھائے ہوئے تھا جیسے زمانہ قدیم میں...
Top