نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    صبح ہوئی، ناشتے کا وقت ہوا

    بہت ہی کیوٹ ہیں! شمشاد بھائی تصویری کہانی کا شکریہ!
  2. محسن حجازی

    لبوں کی جنبش !

    بہت اچھی لکھوائی ہے خاتون۔ دیکھا وقت پر کہہ دینے سے کتنا جلدی مل گئی! بہت اعلی!
  3. محسن حجازی

    ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

    بہت ہی اعلی۔۔۔۔ بلی والا تو بہت پیارا۔۔۔۔
  4. محسن حجازی

    ہوشیار

    ادب کے اس قدر پرستار یکدم اوپر تلے خدا خیر کرے مظلوم زبان کے ساتھ کوئی 'انیائے' ہونے والا لگتا ہے۔
  5. محسن حجازی

    آیا تھا گھر سنوارنے احسان کر گیا ؟

    سخنور۔۔۔ محنت سے ادیب و شاعر نہیں بنا جاتا۔۔۔۔ بس خداد ہوتا ہے۔۔۔ میں تو ذاتی طور پر محنت کا قائل ہی نہیں اس ضمن میں۔۔۔ خیر یہ ایک میرا ذاتی لمبا چوڑا فلسفہ ہے اس پر پھر کبھی سہی۔۔۔
  6. محسن حجازی

    ایک اور جسارت !

    یعنی آپ کا ٹھیک وہی مظلب ہے جو ہمیں سمجھ میں آیا ہے ؟؟ آپ کا مظلب ہے کہ میں یعنی جویریہ رفیق راؤ کسی سے غزلیں لکھواتی ہوں ؟؟؟ یعنی یہ ہمارے الفاظ، ہمارے خیالات اور ہمارےاحساسات نہیں بلکہ ادھار کے ہیں ؟؟ یہی کہنا چاہا نا آپ نے ؟؟؟؟؟؟؟ لیجیے حاضرین محفل! ہماری بدولت خاتون کا مکمل نام تو سامنے آیا...
  7. محسن حجازی

    ایک اور جسارت !

    مغل صاحب؟ کیا کہا؟ ہم تین سو سال پرانے ہیں؟ یہ آپ اور جیہ کر کیا رہے ہیں ہمارے ساتھ؟ ہماری عمر شریف کے متعلق للہ اس قدر اشتباہ مت پیدا کیجئے! مغل صاحب کی تو اپنی تحریروں سے 'بوسیدگی' ہویدا ہے گویا معلوم ہوتا ہے غالب کے دور میں علم عروض پڑھایا کرتے تھے۔ مغل صاحب اندازتحریر کے مطابق آپ بھی کوئی دو...
  8. محسن حجازی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    یہ الکھن کس جڑی بوٹی کا نام ہے جی؟ جیہ جی اردو میں تو بس طفل 'ہوتا' ہے 'ہوتی' نہیں ہے۔ :grin:
  9. محسن حجازی

    ادبی چور پکڑئیے !

    شمشاد بھائی یہ ہے Intellectual Property Rights اور محترم بھائی جان ربط رہا یہ: http://en.wikipedia.org/wiki/Intellectual_property اصل میں مجھے غلط فہمی ہوئی کہ گوگل پر آسانی سے مل جائے گا اس وجہ سے فقط مخفف کا حوالہ دیا۔ تاہم اس مخفف کے یقینی طور پر اور بھی کئی مطالب ہوں گے جیسے کہ عموما ہوتا ہے۔
  10. محسن حجازی

    ہندوستان میں فری ایس ایم ایس

    یہ تو ہے۔۔۔ بہت افسوس ہے۔۔۔ کل کہیں یہ پڑھ کر آنکھوں میں آنسو آ گئے کہ دو معصوم بچے آٹا چوری کرتے پکڑے گئے۔۔۔ شوکت عزیز۔۔۔۔ عرف شارٹ کٹ عزیز جاتے جاتے بھی اتنی لوٹ مار کر گیا۔
  11. محسن حجازی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    طفل سادہ خود تو غائب ہو گیاہے سب کو الجھا کے۔۔۔۔
  12. محسن حجازی

    ثانیہ مرزا

    ہمارے ہاں فاطمہ بھٹو کا شہرہ ہے آج کل کچھ اسے سلمی ہائیک بتاتے ہیں۔
  13. محسن حجازی

    ادبی چور پکڑئیے !

    شمشاد بھائی یہ کہاں تلاش کرتے رہے ہیں آپ؟ ویسے آیا تو جو کچھ بھی ہے ٹھیک ہی ہے :grin:
  14. محسن حجازی

    ایک اور جسارت !

    خاتون ہم نے تو مشورہ دیا تھا کہ بروقت دیوان تیار ہو جاوے ورنہ ہمیں کیا ضرورت تھی کچھ کہنے کی؟ اور آپ نے اس مسکین (حجازی) کو اس بری طرح ڈانٹ دیا کہ توبہ! بہرطور، کچھ سنجیدہ پیرائے میں، بات یہ ہے کہ آپ کے اشعار بہت خوب ہیں اور لائق تحسین ہیں۔ اور جو کیفیات کا بیان ہے وو بھی بہت اعلی ہے۔بہت خوب...
  15. محسن حجازی

    ادبی چور پکڑئیے !

    حضور جو کچھ پیسٹ کیجیے اس مظلوم کا نام بھی ساتھ دھردیجے واسطے برکت کے۔ تحریر تو آپ ہی کی شمار ہوگی۔ مغرب کی ترقی کچھ انہیں اصولوں کی بدولت ہے۔ipa کے نام سے ذرا انٹرنیٹ پر تلاش کیجیے دیکھئے تو کہ کیا کہتے ہیں۔
  16. محسن حجازی

    ہندوستان میں فری ایس ایم ایس

    یہ توہے شمشاد بھائی۔۔۔۔ لیکن انڈیا بہت ترقی بھی کر گیا ہے۔۔۔۔ کل میں ٹاٹا گروپ کے پھیلاؤ کو دیکھ کر حیران تھا۔۔۔ ماشا اللہ۔
  17. محسن حجازی

    دھماکے ہی دھماکے - بم دھماکے

    جب تک سیدی مرشدی اقتدار سے علیحدہ نہیں ہوتے تب تک امن و امان نہیں ہوگا۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے غلط بھی ہو سکتا ہے۔ شنید ہے کہ سی آئی اے آنجناب کے چہلم کی تاریخ کے بارے میں غور خوض کر رہی ہے۔
  18. محسن حجازی

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    اس میں کچھ ایسے ہے کہ فاسٹ میں کچھ کام تو ہوا ہے۔ تاہم وہ اسے جاری کرنےکو تیار نہیں۔ دیگر پاکستان میں تو میرا مشاہدہ ہے کہ ہر کس و نا کس میٹ لیب میں ستر تا اسی سطروں کا پروگرام لکھے گھوم رہا ہے او سی آر پر اور ایم ایس اور دیگر ڈگریاں بٹور رہا ہے۔ اور وہ پروگرام کرتا کچھ نہیں اور پھر میٹ لیب سے...
  19. محسن حجازی

    ایک اور جسارت !

    محترمی و مکرمی جناب م م -مغل صاحب! بعد از سلام و دیگر امور و رسومات مروجہ و غیر مروجہ و شرعیہ و غیر شرعیہ، آپ کیوں ہمیں کانٹوں پہ گھسیٹتے ہیں کہ مدرسہ حجازیہ کا افتتاح فرما دیا؟ حضور ہم تو طفل مکتب بھی نہیں اور یہ باتیں کسر نفسی ہرگز نہیں۔ ہم تو وہ ہیں جو مکتب کے باہر طالب علموں کو حسرت سے تکا...
  20. محسن حجازی

    ہندوستان میں فری ایس ایم ایس

    میاں ہم؟؟؟ تو روز منہ اٹھا کے گھوم رہے ہوتے ہیں محفل پر۔
Top