نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    آج کی خبر

    نہیں فہیم میری نبیل کے ساتھ کوئی رنجش نہیں ، بلکہ میں تو صرف یہ کہ رہا ہوں کہ بھائی اللہ کے واسطے کچھ سمجھو اپنے اندر برداشت پیدا کرو ، اگر سناتے ہو تو سننے کا بھی حوصلہ رکھو ، مگر جہاں کسی نے سنانے کی کوشش کی اس تھریڈ کو یا تو بند کیا گیا یا اس بے چارے کی پوسٹ ہی ختم کر دی گئی ، اگر آزادی رائے...
  2. اظہرالحق

    آج کی خبر

    اسی بات سے ڈر لگتا ہے نبیل ، کہ آپ کی غلط سمجھنے میں بہت جلد بازی کرتے ہو ، بھائ میرے ، میں نے اس میں غلط کیا لکھا ہے ؟ جسکے پاس جتنی طاقت ہے یہاں وہ اتنے ظرف کا مظاہرہ نہیں کر پا رہا ، پتہ نہیں یہ طاقت کی طاقت ہے یا کمزوری ؟ رہی بات میری بالغ نظری اور معاملہ فہمی کی تو معذرت چاہتا ہوں ،...
  3. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    بالکل سچ کہا محسن ، یہ ہی حقیقت ہے ۔ ۔ ۔ اور مغرب پرست اور مغرب سے متاثر سارے لوگ ، اسلام سے بے زار ہیں اور اسلام کی سادگی پر مغرب کی چکاچوند کو ترجیع دیتے ہیں ۔ ۔۔ اللہ ہم پر اپنا رحم کرے (آمین)
  4. اظہرالحق

    آج کی خبر

    یہ پل بھر میں کیا ماجرا ہو گیا جھنگل کا جھنگل ہرا ہو گیا کچھ لکھتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے ۔ ۔ ۔ بلکہ تھر تھر کانپ بھی رہا ہوں (شارجہ میں بارش بھی ہوئی ہے اور سردی بھی ہے ) ۔ ۔ ۔ کافی کچھ پڑھنے کے بعد فورم پر بھی اور فورم سے باہر بھی ۔ ۔ کچھ مختصراً عرض کرنا چاہوں گا ۔ ۔ ۔ بلکہ پوائینٹ بنا...
  5. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    یار میں کہڑے پاسے جاواں ، جاوید پا جی میں بھی تو یہ ہی کہتا ہوں ، پردے کی مثال میں میں نے لفظ “برقع“ استعمال ہی نہیں کیا ، میں کافی حد تک “بے عمل“ انسان ہوں ، باتیں بہت کرتا ہوں ، ویسے بھی اپنے بھائی نعمان ہوتے تو ضرور اس پر کچھ رائے دیتے :twisted: اسلام کی حقیقت کو ہی تو ہم نہیں‌پہچان پا رہے...
  6. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    بھئی میرے اس میں‌ سارے روشن خیال ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
  7. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    ارے ارے ارے جاوید بھائی یار کیوں مجھ پر “حدود“ کا مقدمہ بنوانے چلے ہو ۔ ۔ ۔ یا تو میرا اسٹائیل الگ ہے اسلئے کسی کو فوراً سے پہلے برا لگ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ارے میرے بھائی میں نے طنز کیا ہے ، اپنے معاشرے پر ، جو ایسا سوچ رہا ہے ، میری نظر میں اسلام ہی آج کی دنیا کا بہتریں حل ہے ، مجھے سمجھ نہیں آتی...
  8. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    سب ٹھیک مگر عمل کہاں ، ہمیں سب پتہ ہے کہ یہ سب غلط ہے مگر ہم کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں “زمانے“ کے ساتھ چلنا ہے ، ورنہ ہم بہت “پیچھے“ رہ جائیں گے ، اور اگر چودہ پندرہ سو سال پہلے والی باتوں پر عمل کریں تو ۔ ۔ ۔ پھر ترقی کیسے کریں گے ، کیونکہ ابھی تک ترقی کا معیار ہی یہ کہ آزادی ۔ ۔ ۔اور آزادی تو...
  9. اظہرالحق

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    چلیں میں شرمندہ ہو جاتا ہوں :oops: ویسے میرا سب کچھ پاکستان میں ہی ہے ۔ ۔ ۔ اپنے بھی پرائے بھی ۔ ۔۔ اللہ ہم سب کو وہ وقت نہ دکھائے کہ جسکی لوگ آہٹ سن رہے ہیں (آمین)
  10. اظہرالحق

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    ایک بات تو خیر کہنے سے میں خود کو نہیں روک سکا، کہ ہم سب یہ مانتے ہیں کہ ہم بے حس ہیں لالچی ہیں تو پھر ہمیں دوسروں پر تنقید کا کیا حق ہے ؟ ایک دوست نے ڈالر کے ریٹ بڑھنے کے لئے پیسوں کے ڈھیر کی بات کی ، مگر یہ بات نہیں کی کہ میں ایسا نہیں کروں گا ، ایک دوست نے بے حسی کی بات کی مگر یہ نہیں کہا کہ...
  11. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    یہ غیرت ہوتی کیا ہے ؟ اور ویسے بھی آپ نے فعل حال جاری کا استعمال کیا ہے ، جب کہ یہ فعل ماضی بعید کی بات ہے ، یعنی قصہ پارینہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  12. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    میرے بھائی میں ان سب لوگوں کو جب بات کرتا ہوں تو وہ مجھے “بیک ورڈ“ اور ترقی کو ناپسند کرنے والا کہتے ہیں ، اور کہتے ہیں کہ دیکھو اگر ہمیں ترقی کرنی ہے تو ہمیں یہ سب کچھ کرنا ہی پڑے گا ورنہ ہم دنیا کی بھیڑ میں پیچھے رہ جائیں گے ، ابھی کچھ دن پہلے کی ہی بات ہے ایک چینل والے اس بات پر غور کر رہے...
  13. اظہرالحق

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    آپکی باتوں کا کیا جواب دوں ، میرا بھی کچھ لنک ہے میڈیا سے اسلئے ان لوگوں کو بہت قریب سے جانتا ہوں ۔ ۔۔ پی ٹی وی تو آجکل عجیب کشمکش کا شکار ہے ، جہاں پہلے اپنا لالی وڈ نہیں چلتا تھا اب ہالی وڈ کے ساتھ ساتھ بالی وڈ کے جلوے بھی دکھائی دیتے ہیں اور اگر آپ کو کبھی ٹی وی اسٹیشن جانے کا شرف حاصل ہو...
  14. اظہرالحق

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    اس واقعے کا اثر کیا ہے اور کیا ہو سکتا ہے ، اسکا جواب الجزیرہ کا یہ مباحثہ ہے ۔ ۔ ۔ جسکی کلپ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
  15. اظہرالحق

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    نیا شوشہ میرا نہیں خیال کہ کہ یہ مقتدیٰ الصدر کا کام ہے ، بلکہ یہ بھی ایک سٹنٹ لگتا ہے ، شعیہ سنی فساد کرانے کا، کیونکہ مقتدیٰ الصدر تو خود امریکی قبضے کے خلاف ہے ۔ ۔ سو یہ سب اسٹنٹ ہے ۔ ۔ ۔
  16. اظہرالحق

    میں رجعت پسند ہی اچھا ہوں

    جی زکریا درست کہا آپ نے مگر کیا کریں یہ جاہل اسی جہالت کو “روشن خیالی“ کا ہی نام دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ ہم پر رحم کرے (آمین)
  17. اظہرالحق

    میں رجعت پسند ہی اچھا ہوں

    جیسی قوم (یعنی ہم) ویسے ہی ہمارے حاکم!!! اللہ تعالیٰ ہم پر یہ عزاب نازل کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ اور ہم ہیں کہ “غافل“ ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ ہمیں معاف کرے اور ہدایت دے!! یہ ہی وہ وجہ ہے جسکی وجہ سے لوگ “روشن خیالی“ سے ڈرتے ہیں کم سے کم میرے جیسے لوگ!!!
  18. اظہرالحق

    تحفظ خواتین ایکٹ کا پہلا مقدمہ

    ابتدائے عشق ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی تو آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔ ۔ ۔ ویسے یہ غزوہ کے شہید ہیں یا غازی !!!
  19. اظہرالحق

    کاش صدر مشرف فوجی بن کر سوچتے

    آپ نے مشرف صاحب کی کتاب تو پڑھی ہو گی وہ “شطرنج“ کے بہت اچھے کھلاڑی ہیں ، اور “برج“ بھی اچھا کھیلتے ہیں پھر کمانڈر بھی ہیں کمانڈو بھی سو وہ بھی یہ کھیل کھیل رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر تاریخ تو کچھ اور ہی کہتی ہے کہ ہمارے حکمران سیاست کے میدان میں ہمشہ ہارے ہیں ، مگر گھوڑے کی پیٹھ پر ہی جیتے ہیں ۔...
  20. اظہرالحق

    دیوانہ

    دوستو یہ گیت مجھے بہت پسند ہے ، اسلئے نہیں کہ اسے میں نے لکھا مگر اسلئے کہ اسے بہت خوب گایا حبدارعلی نے اور بہت اچھی موسیقی دی عمران نے امید ہے آپ کو پسند آئے گا ۔۔ ۔ ۔ “دیوانہ“ سنئے
Top