نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    گرد بیٹھنے نہ دینا!!

    بھاگنا ۔ ۔ ۔ چلنا ۔ ۔ ۔ دوڑنا ۔ ۔ صحرا ہو یا سمندر بیاباں ہو یا جھنگل شہر ہو یا گاؤں تھک جائیں گر یہ پاؤں نہیں رکنا ۔ جو قدم چل پڑے ہیں ۔ ۔ ۔ جو راستے بن رہے ہیں ۔ ۔ جو شمع اک جلی ہے ۔ ۔ جو گرد سفر سے اٹھی ہے ۔ ۔ گرد کو بیٹھنے نہ دینا ۔ ۔ بھاگنا ۔ ۔۔ چلنا ۔ ۔ ۔ دوڑنا...
  2. اظہرالحق

    کاش ان چالوں کا ہمیں پہلے علم ہوتا

    اب کیا کہیں ۔ ۔ ۔ گدھے تو اب بھی خریدے جا رہے ہیں ، اور بیچے جا رہے ہیں ، سب سے نچلا مقام فلسطینی گدھوں کا ہے اور سب سے اونچا مقام (ہائی ریٹس) پاکستانی گدھوں کا ہے ۔ ۔ ۔ اور تو اور اب امریکہ میں بھی تو گدھے ہی‌ گدھے ہیں ۔ ۔ ۔ابھی کا الیکشن دیکھ لیں ۔ ۔۔
  3. اظہرالحق

    صدام حسین کو پھانسی کی سزا

    یہ تو خیر سے ہونا ہی تھا ، مگر ٹائیمنگ بڑی زبردست ہیں ، امریکہ کے الیکشن ، اور افغانستان کےایکشن اور فلسطین کے ری ایکشن کے لئے ایسی نیوز بہت ضروری تھی ۔ ۔ ۔ ۔
  4. اظہرالحق

    باجوڑ ہلاکتیں

    خوچہ تم خالی امریکا کا مخالف نہیں ہے ، مشرف کا بھی مخالف ہے ، ہم نے سٹیلائیٹ سے تمہارا “سر“ مارک کر لیا ہے ، تم جیسوں کے لئے مشرف کی کتاب کو پڑھنے کی سزا دی جائے گی ۔ ۔ ۔ اور مڈ ٹرم الیکشن میں “بش“ کو ووٹ دینے کی بھی سزا ملے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور تمہارے سر پر “سب سے پہلے پاکستان“ (کتاب کا اردو ایڈیشن)...
  5. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    جی نعمان میں ہی ہوں، ہاں جب خلا بہت ہو جاتا ہے تو بے وزنی تو ہو ہی جاتی ہے نا بھائی ۔ ۔ ۔ ۔جی ہر دردناک واقعے کا کچھ اثر ہوتا ہے مجھ پر ابھی میں بے حس نہیں ہوا ۔ ۔ اسلئے الٹی سیدھی ہانک دیتا ہوں ۔ ۔ ۔۔ کاش میرے لفظوں میں ہی اثر ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  6. اظہرالحق

    آؤ مجھے رلا دو

    جی نبیل آپ نے صحیح کہا کہ یہ سب داد کے لئے نہیں لکھا، دل کی آواز تھی جو آپ سے Share کی ۔ ۔۔ اب درد کے لمحوں میں ، آنکھ یہ نم ہوتی نہیں پتھروں کے دیس میں آنکھیں ہی پتھرا گئیں
  7. اظہرالحق

    آؤ مجھے رلا دو

    آؤ مجھے رلا دو -------------------------- اتنا خون دیکھکر بھی میری آنکھ نم نہیں ۔ ۔ ۔ میرے دل میں ذرا سا ۔۔۔ اٹھا کوئی بھی غم نہیں ۔ ۔ میں صدائے درد نکالوں ۔ ۔ اتنا بھی مجھ میں دم نہیں ۔ ۔ میں اک بجھی ہوئی شمع ہوں مجھے جلنا سکھا دو ۔ ۔ ۔ اس الم کے عالم میں ۔ ۔ مجھے رلا دو ۔ ۔...
  8. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    قیصرانی اگر ذرا سا غور کریں تو میری بات کی منطق سمجھ آئے گی ، کیا میں آپ نبیل زکریا اور جاوید ہی اس فورم پر مسلم ہیں باقی کوئی اسلام سے متعلق (خاص کر موجوہ حالات پر ) اظہار رائے نہیں کرتا ۔ ۔ ۔کیوں ۔ ۔ اگر آپ یہ کہیں گے کہ اسلام سے متعلق مباحث میں تلخی آتی ہے اور محفل کا “ماحول“ خراب ہوتا ہے...
  9. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    کی اسنے میرے قتل کے بعد جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔ ۔ ۔ ۔ زکریا بیان سے جو مقاصد حاصل کرنے تھے وہ کر لئے گئے ہیں !! وللہ عالم بالصواب
  10. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    اللہ ہمیں نیک ہدایت دے (آمین) یہ جملہ میں اکثر پوسٹ کے آخر میں لکھتا ہوں ، اس میں “ہمیں“ سے مراد اگر آپ لوگ نہیں سمجھتے تو پھر میں کیا کروں!!!!! نبیل ہر بات کو میری ایک ہی تناظر میں مت دیکھیں ۔ ۔ ۔ خدارا ذاتی عناد کو کسی اور وقت کے لئے اٹھا رکھیں تو اچھا ہو گا ۔ ۔ ۔ اللہ ہمیں نیک...
  11. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    بالکل سمجھ گیا آپ کا نقطہ قیصرانی ۔ ۔ ۔ مگر ایک دعا ہے کہ اللہ اس محفل پہ آنے والوں کو ہدایت دے کہ اسلام کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہچکچائیں نہیں ۔ ۔۔ ورنہ ۔ ۔ ۔ ہم تم ہونگے ، جھنگل ہو گا ۔ ۔ ۔ اور پھر اس جھنگل مین منگل ہو گا ۔ ۔ ۔ :roll:
  12. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    اور ہاں قیصرانی جہاد کے بارے میں تو آپ پوپ سے اگری ہونگے مگر جو یہ کہا ہے کہ “محمد(ص) نے دنیا کو سوائے برائی کے کچھ نہیں دیا “ اس بارے میں کون اگری کرے گا؟؟ کیا میں یہاں ان بڑے بڑے غیرمسلم لوگوں کا حوالہ دوں جنہوں نے پیغمبر اسلام کو خراج تحسین پیش کیا ؟ جو شائد اس پوپ سے ہزار کروڑہا گنا ۔ ۔...
  13. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    جاوید اور قیصرانی بھائی ۔ ۔ ۔ آپ دونوں ہی دیکھ لو اپنے آپ کو ، آپ دونوں کے خیالات میں جو فرق ہے وہ ہی فرق ہی ایسے بیانات کی وجہ ہے ۔ ۔ ۔ قیصرانی بات تو صحیح ہے کہ اسلام کا اصل چہرہ دنیا کو دیکھایا جائے ، مگر جب ہم قرآن کی بات کریں تو اپنے ہی مسلمان کہیں کہ اپنی بات میں زور پیدا کرنے کے لئے...
  14. اظہرالحق

    پوپ کا بیان اور ہم

    آج دو خبروں پر تبصرہ کرنے کا دل کر رہا ہے ، فلاچی کی موت اور پوپ کا بیان ۔ ۔ آپ کہیں گے کہ ان میں کیا مشترک ہے ، جی ان میں مشترک ہے اسلام دشمنی ۔ ۔ فلاچی نے زندگی بھر اسلام کو آزادیوں کے خلاف مذہب قرار دیا اور پوپ صاحب نے فرمایا کہ فطرت سے ہی الگ ہے اسلام ۔ ۔ وجہ ان سب باتوں کی ۔ ۔ ہم...
  15. اظہرالحق

    ایک غزل

    جیسے کوئی دیوانہ سر ٹکراے ہے دیواروں سے اس طرح محفل میں تری ہم تو چلے آتے ہیں روز جلتے ہیں بجھتے ہیں چراغوں کی طرح روز سورج کی طرح ابھرتے ہیں ڈھلے جاتے ہیں نام لیتے ہیں تیرا خاموشی سے نہ جانے کیونکر اپنی چاہت کی خواہش سے بھی ڈرے رہتے ہیں تیرے حسیں سراپے کو سجایا ہے اپنی آنکھوں میں خواب...
  16. اظہرالحق

    Who Killed Electric Car?

    قیصرانی بھائی جب تصویر بن جائے تو ہمیں بھی دیکھا دینا ، ویسے ایسی ہی کچھ وڈیوز دیکھ کر میرے ذھن میں بھی ایک “فلم“ بنی ہے ، اور جو اکثر بلا وجہ چلنا شروع کر دیتی ہے ، جو مجھے “دھشت گرد“ اور “فاشٹ مسلم“ بنا دیتی ہے ، اور جسکی وجہ سے کچھ لوگ (یہاں اس محفل میں بھی ) مجھے یہ کہتے ہیں کہ “میرے جیسے...
  17. اظہرالحق

    اے روح قائد ۔ ۔

    آج 11 ستمبر ہے ، اس دن ہم سے ہمارے قائد بچھڑے تھے ، جو خواب اقبال نے دیکھا ، قائد نے اسے تعبیر دی ، مگر ہم قائد کے بنیادی اصولوں کو بھول چکے ہیں ۔ ۔ ۔ اتحاد ہم میں باقی نہیں رہا ، یقین کے منزلیں کھو چکے ہیں ، ایمان کب کا بک چکا ہے ۔ ۔۔ مگر شاید ایک چنگاری سلگتی ہے جو ایسے ہی دنوں میں کچھ جذبے...
  18. اظہرالحق

    میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی

    دوستو ۔ ۔ قیصرانی ادھر آج کل انڈین گانے پوست (جان بوجھ کر پوسٹ کی جگہ پوست لکھا ، نشے کی وجہ سے :twisted: ) تو مجھے ایک بہت ہی پرانا گانا یاد آیا ۔ ۔ قیصرانی اسکی آڈیو میرے پاس نہیں ہے آپ تلاش کر لیں تو نوازش ہو گی ۔ ------------------------------------------------------- رفیع کی لازوال...
  19. اظہرالحق

    جہاد

    دوستو میں نے ایک فورم میں یہ مباحثہ دیکھا ، سوچا آپ سے شئیر کروں کیونکہ کافی دنوں سے ادھر ایک بحث چل نکلی ہے خاصکر دعوۃ کے حوالے سے ، میں چاہوں گا کہ اگر کوئی دوست اسے ترجمہ کر سکے تو مزید اچھا ہو گا اگر اسے آپ کسی دوسرے تھریڈ میں جوڑنا چاہیں تو آپ کر لیجیئے گا لنک...
  20. اظہرالحق

    کہاں ہو تم چلے آؤ

    فردوسی بیگم ، بنگال کی حسین آواز اور اس آواز کا یہ گیت آج بھی دل کو چھو لیتا ہے اور نہ جانے کیوں آنکھیں پرنم ہو جاتیں ہیں !!! --------------------------------------------------- کہاں ہو تم چلے آؤ، محبت کا تقاضہ ہے غم دنیا سے گھبرا کر ، تمہیں دل نے پکارا ہے تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے...
Top