نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    ذرہ نوازی ہے شگفتہ یہ آپ کی:) ، ۔۔۔۔ یہ ہماری زندگی کا پہلا شعر ہے (بلکہ شعر کے نام پر دھبہ (بد شعری) یا بد تک بندی ہے یا پھر اس کو جو بھی نام دینا چاہیں دے لیں۔۔۔۔ بس اُس سے پہلے "بد" کا لفظ لگانا نہ بھولئے گا۔ :) اگر اس طرح آپ کی طرف سے تحسین و داد کا سلسلہ جاری رہا تو ہم بہت جلد ایک بہت...
  2. مہوش علی

    وکی کا Main Page یوں ہونا چاہیئے

    قیصرانی برادر، Indentation کا کام وغیرہ میرے ذمے نہ لگائیں کیونکہ اس معاملے میں میں کسی حد تک بدذوق واقع ہوئی ہوں۔ بس اس حوالے سے کوئی چیز اچھی لگے تو بغیر کنسلٹ کیے انجام دے لیں۔
  3. مہوش علی

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    نہیں جملہ پر ہم صرف کتابوں کے نام دیں گے اور انکے ذیل کے لنک۔ 1۔ پی ڈی ایف فائل (جو ہم الگ سے اپلوڈ کریں گے) 2۔ Splitted html Files ۔۔۔ یہ بھی ہم الگ سے اپلوڈ کریں گے۔ 3۔ ان کتابوں پر تبصرے اور تجزیے کے لیے محفل کے فورم کا لنک۔ ۔۔۔۔۔ اور اس قسم کی دیگر چیزیں (تجاویز آپ لوگ دیں)...
  4. مہوش علی

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    اگر کتابیں آپ کے پاس نہیں ہیں، تو کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ ایسے ہی بہت خدمت انجام دے رہے ہیں۔ اگر آپ کا تعاون مجھے پہلے ملا ہوتا تو یقینا ابتک ہماری لائیبریری پروجیکٹ بہت ترقی کر چکا ہوتا۔ کتابوں کے بعد دوسرے ہدف پر آتے ہیں۔۔۔۔ اور وہ ہے ایسے فری ویب سائیٹ پر سپیس حاصل کرنا، کہ جہاں ہم سکین شدہ...
  5. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    انہی مسائل ہائے گذشتہ اور امور ہائے بنیادی میں گذری میری زندگی کی راتیں کبھی سوزِ سازِ لائیبریری، اور ہائے کبھی میری درد بھری آنکھیں
  6. مہوش علی

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    سکین شدہ صفحات قیصرانی برادر، آپ وکی پر اوپر والے لنک پر نظر ڈالیں گے تو آپ کو چند مزید ہدایات نظر آئیں گی۔ (خصوصاً کتاب الشروط کے نیچے)۔ سکین شدہ صفحات کے تعلق سے یہ ہدایات کچھ یوں ہیں: 1۔ سکین شدہ صفحات کو urdumehfil@gmail.com پر پوسٹ کیا جائے گا۔ 2۔ اب ہمیں کسی ایسے فری ویب کی...
  7. مہوش علی

    صحیح بخاری جلددوم

    جاوید برادر، جب قیصرانی نے فورم لائیبریری میں اس کام کے ربط دینے کی بات کی تھی، تو اس سے مراد ان کی یہ تھی http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=82735#82735 چنانچہ ترجمہ شدہ مضامین کو یہاں الگ سے پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ جزاک اللہ۔
  8. مہوش علی

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    بفضلِ تعالی صحیح بخاری کے اردو ترجمے کو ٹائپ کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔ آپ سب لوگوں سے استدعا ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور زادِ آخرت اپنے لیے جمع کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری نیک نیتوں کو قبول فرمائے۔ امین۔ اس ترجمے کو پڑھنے کے لیے اور اس میں حصہ لینے کے لیے ذیل کے لنک پر...
  9. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    یہ درست بات ہے کہ نفیس نستعلیق فونٹ کمپیوٹنگ کے حساب سے بہت ناکارہ فونٹ ہے اور اوپن آفس میں بہت زیادہ پرابلم کرتا ہے۔ مگر میرا آخری نتیجہ یہ ہے کہ نفیس نستعلیق کی جتنی فائلیں با آسانی اوپن آفس سے پی ڈی ایف میں تبدیل ہو جائیں یہ بونس ہے۔۔۔۔ اور باقی جتنی فائلیں رہ جائیں، اُن کے لیے "اردو نسخ...
  10. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید برادر آپکو اور پوری محفل کو یہ نیک آغاز مبارک ہو۔ اللہ نے چاہا تو ہم نیک نیتی سے یونہی کام کرتے رہے تو جلد یہ سنگ میل عبور کر لیں گے۔ انشاء اللہ۔ عربی ورژن اور مولانا وحید کے اردو ورژن میں جو فرق ابھی تک مجھے نظر آیا ہے، وہ یہ ہے کہ: 1۔ مولانا وحید الزمان کے ورژن میں کتاب الشروط...
  11. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    ذیل کی اٹیچمنٹ میں میں نے "مراۃ العروس" کی پی ڈی ایف فائل منسلک کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ Splitted HTML فائلز بھی منسلک کر دی ہیں۔ ان فائلوں میں سے سب سے پہلے آپ maratul_aroosfs نامی فائل کھولیئے گا، جو کہ خودبخود آپ کو باقی فائلوں پر لے جائے گی۔ نوٹ: یہ ایچ ٹی ایم فائلیں بہت جلدی میں...
  12. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    بہت دنوں پہلے میں نے لائیبریری کا یہ پروجیکٹ ادھورا چھوڑ دیا تھا، جس کا مجھے بہت افسوس تھا۔ دیکھیں آج پھر اس ربط کو جوڑنے کی کوشش کرتی ہوں۔ لائیبریری کی اپنی پریزنٹیشن ۔ موجودہ طریقہ کار یہ ہے کہ قارئین اردو وکی پر جا کر کتب کو پڑھیں۔ ۔ اعجاز اختر صاحب لائیبریری کی متوازی...
  13. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    وکی پر صحیح بخاری پیج میں نے صحیح بخاری کی تمام "کتب" کے وکی کیمل پیجز یہاں بنائے ہیں: http://www.urduweb.org/mehfil/wiki.php?wakka=BukhariUrdu اس اس طرح اب یہ پراجیکٹ یہاں شروع ہو سکتا ہے۔ عربی ٹیکسٹ صرف اردو یونیکوڈ ویلیوز کے ساتھ اور بغیر اعراب کے میں نے ابھی ابھی عربی متن پر...
  14. مہوش علی

    وکی کا Main Page یوں ہونا چاہیئے

    اردو وکی کا پہلا صفحہ اوپر کی تجاویز کے مطابق تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قیصرانی۔۔۔ برادر ذرا دیکھئے کہ تمام چیزیں شامل ہو گئی ہیں یا پھر کوئی لنک رہ گیا ہے۔ زکریا، آپ نے جو اوپر تجویز دی ہے، اس کے مطابق اس صفحے میں تبدیلی لائیں اور اس میں : 1 تفھیم القران پراجیکٹ 2 صحیح بخاری پراجیکٹ...
  15. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید برادر، سکیننگ کا کام کہاں تک پہنچا؟ ہمیں آپ کی مدد کے لیے بہت سا کام کرنا ہے، لیکن ہماری رفتار ذرا سست ہے۔ انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ ہم آپ کا ساتھ دے سکیں گے۔ پرجیکٹ پر کام کرنے کے طریقہ کار کی کچھ تجاویز ۱۔ صحیح بخاری کے عربی متن کو یہاں سے حاصل کیا جائے۔...
  16. مہوش علی

    ٓآغا سید خامنہ ای اور اقبال

    Note: Please not only read it, but also proof read the following article and correct the spelling mistakes. Thanks. اقبال مشرق کا بلند ستارہ ٔ[size=18] ولی ا مر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی نگاہ میں کہنے کو تو یہ ایک تقریر ہے لیکن علامہ اقبال...
  17. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    میرے ذہن میں بھی یہ بات موجود تھی۔ اگر سرچ انچن کو ایسے استعمال کیا جا سکے جیسے آپ نے بیان فرمایا ہے، تو پھر یہ بھی قابل عمل طریقہ کار ہے۔ اعجاز صاحب اور دیگر حضرات بھی اپنی آراء پیش کریں۔
  18. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    ماشاء اللہ جاوید برادر۔ مجھے آپ تھوڑا مزید وقت دیجئے تاکہ ہم صحیح بخاری کا عربی متن "اردو وکی" پر منتقل کر دیں۔ اس کے بعد عربی ٹیکسٹ کے عین نیچے اردو ترجمہ دیا جا سکے گا۔ آپ فی الحال یہ سکین شدہ صفحات کسی طرح نیٹ پر منتقل کریں، کیونکہ احادیث کی ترتیب مختلف کتب میں کچھ مختلف ہے (یا کم از کم...
  19. مہوش علی

    “جملہ“ میں اردو

    شکریہ راجہ صاحب۔۔۔ مجھے علم نہیں تھا کہ یہ فارسی کے "جملہ" پر منحصر ہے۔
  20. مہوش علی

    “جملہ“ میں اردو

    نبیل نے اس سوفٹ ویئر میں کچھ تبدیلیاں کر کے اسے اردو یونیکوڈ کے قابل بنایا ہے اور اس لیے اس میں اردو بالکل صحیح نظر آتی ہے۔ قیصرانی۔۔۔۔ برادر آپ جوملہ کو کہاں تک زیر کر پائے؟؟؟ اگر محب آپ کے ساتھ مل جائیں تو یقینا ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں۔ اعجاز صاحب پہلے سے ہی اس پر کچھ کام کر چکے ہیں، اس...
Top