نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    روح کو راضی کیا میں نے تو راضی دل نہ تھا - مرزا کاظم حسین محشر لکھنوی

    بہت خوب دردِ باطن سے دہانِ زخم جو کچھ کہہ اٹھے شکوۂ تقدیر تھا وہ شکوۂ قاتل نہ تھا واہ ۔۔۔ ۔عمدہ انتخاب
  2. سید زبیر

    آتش کُوچہٴ دلبر میں مَیں، بُلبُل چمن میں مست ہے - خواجہ حیدر علی آتش

    بہت عمدہ کلام منتخب کیا ہے کُوچہٴ دلبر میں مَیں، بُلبُل چمن میں مست ہے ہر کوئی یاں اپنے اپنے پیرہن میں مست ہے شراکت کا بہت بہت شکریہ
  3. سید زبیر

    انور شمیم -

    انور شمیم : ایک سخن دلنواز ،جاں پرسوز میر کارواں سید زبیر اشرف پاکستان ائر فورس کے سابق سربراہ ائر چیف مارشل انور شمیم ۴ جنوری کو علالت کے باعث ان کامیابیوں اور اعزازات کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہو ئے جن سے آج ہماری فضائیہ مستفید ہو رہی ہے آپ جو کچھ چھوڑ کر گئے یہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ پاک...
  4. سید زبیر

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    زین بیٹا اللہ تعالیٰ آپ کے دوست سمیت تمام شہدا کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو سبر جمیل عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  5. سید زبیر

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    جب تک ہم انٹیلیجنس شئیرنگ کرتے رہیں گے ۔خود اپنے دشمن تلاش کر کے چن چن کر نہیں ماریں گے کامیاب نہیں ہونگے اب تو ہمارے سپہ سالار اعظم کہتے ہیں کہ ہمارا دشمن غیر واضح ہے اور وجہ صرف یہ ہے کہ اپنے دشمن کا تعین ان کی انٹیلجنس کی بنیادوں پر کرتے ہیں اور اکثروہ نشانہ بنتے ہیں جو پاکستان کے نہیں امریکہ...
  6. سید زبیر

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    باباجی ! جیتے رہو ، خوش رہو لامکاں کی منزلت پاتا ہے کب کون و مکاں "ہُو" کے ویرانے کے آگے "ہے" کی بستی کچھ نہیں بہت عمدہ کلام منتخب کیا ہے
  7. سید زبیر

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت عالیہ میںاعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
  8. سید زبیر

    سرفراز شاہد لبوں پہ آ کے قلفی ہو گئے اشعار سردی میں ۔ سرفراز شاہد

    اسلام آباد کی سردی میں گیس اور بجلی سے محروم ماحول میں مزا آگیا لہو کو اس طرح اب گرم رکھتا ہے مرا شاہین کبھی چائے، کبھی سگرٹ، کبھی نسوار سردی میں بہت خوب
  9. سید زبیر

    پیشن گوئی

    ایک خوبصورت با مقصد تحریر
  10. سید زبیر

    زرداری کے پرائیویٹ ایس ایم ایس

    بہت خوب کلام ہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ لطف آگیا جیتے رہیں اور خوش رہیں اور اسی طرح مسکراہٹیں بانٹتے رہیں
  11. سید زبیر

    ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کے نام خط

    کم از کم ہمارے ملک میں تو نہ چلتا ۔ ۔ ۔ یہاں تو کاروباری لوگوں کے سکول کامیاب ہیں اور اگر کسی علمی شخصیت نے سکول کھولا ۔۔۔۔ تو جلد ہی سکول کے باہر برائے فروخت کا بورڈ آویزاں ہو جا تا ہے
  12. سید زبیر

    ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کے نام خط

    ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کے نام خط قابل احترام استاد صاحب !مجھے پتہ ہے کہ کہ یہ تو میرا بیٹا جان ہی جائے گا کہ تمام انسان انصاف پسند نہیں ہوتے ہیں اور اس طرح تمام انسان سچے بھی نہیں ہوتے پر آپ اسے سکھلائیں کہ ہر لچے لفنگے کے مقابل ایک نیک صفت بہادر شخص بھی ضرور ہوتا ہے بالکل ایسے ہی ہر...
  13. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بجنگ آمد " سے اقتباس

    کرنل محمد خان کی کتاب " بجنگ آمد " سے اقتباس " ۴ جنوری ۱۹۴۴ کی صبح کو ہماراجہاز آہستہ آہستہ بمبئی کی گودی میں داخل ہوا ۔میں ایک مختصر سی نیند سے جاگا تو پورٹ ہول سے خشکی نظر آئی ایک بے تابی ے عالم میں کپڑے پہنے 'عرشے پر پہنچا ارض ہند پر نظر پڑی تو آنکھوں میں وفور مسرت سے آنسو چھلک اٹھے اور جب...
  14. سید زبیر

    تاسف کراچی ایک اور پیارے انسان سے محروم کردیا گیا۔ حکیم محمود احمد برکاتی کو شہید کردیا گیا۔

    گلستان اجڑ رہا ہے بھائیو ! انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم امت مسلم اور خصوصاً پاکستان پر رحم فرمائے (آمین ثم آمین)
  15. سید زبیر

    فراز آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے

    بہت خوب ہوتے رہے دل لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے
  16. سید زبیر

    براہوئی نثر - تاریخ کے آئینے میں

    ذوالقرنین ! بہت اعلیی معلومات فراہم کی ہیں شکریہ
  17. سید زبیر

    پٹھان نامہ از گل نو خیز اختر

    بہت خوب ام آتی اے ملنے کے لیے تم نئیں ملتا یہ کیسا محبت اے جو دم پخت بنائے
  18. سید زبیر

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    ساتھیو ! مسئلہ نہ آبادی کم نہ شتر بے مہار کی طرح بڑھانے سے حل ہوگا مسئلہ صرف منصوبہ بندی سے حل ہوگا رب کریم نے اعتدال کی اسی لیے ہدایت کی ہے ۔ وسائل میں رہتے ہوئے خرچ کرنا ، وسائل پر ایک مخصوص مراعات یافتہ کا تسلط ختم کرنا نہایت ضروری ہے خلاق کائنات نے اپنی مخلوق کے لیے اس کی ضرورت کے مطابق...
  19. سید زبیر

    اقتباسات کرنل سید وحید الدین کی کتاب 'روزگار فقیر ' سے اقتباس

    شکریہ محمدبلال اعظم ! ٹائپنگ کی غلطی تھی درست کردی بہت شکر گزار ہوں
Top