نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    شکریہ نبیل جی، لیکن کیا یہ اچھا نہ ہوگا کہ اس دھاگے پر تمام احبا ب کے جوابات ؔآ جانے کے بعد ایک تجدید شدہ حتمی فہرست اطلاعِ عام کی خاطر دوبارہ شائع کر دی جائے ۔ شکریہ !
  2. تلمیذ

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    ابتدائی طور پر میرے نام کا اندراج لائبریری ممبر کے طور پر کیا گیا تھا، اور ادھر میرے نام کے ساتھ لکھا نظر بھی ؔآتا ہے، تاہم اس دھاگے کی پہلی پوسٹ میں دی گئی فہرست میں میرا نام موجود نہیں ہے۔ اگر مناسب سمجھیں تو براہِ کرم شامل کر لیں اور مطلع بھی کر دیں۔ شکریہ !!
  3. تلمیذ

    جرنل جی

    ایہہ محفل دی ینجابی تند اے ایہہ نظم ایس ویلے سگوں بوہتی حسبِ حال اے ڈاکٹر عباس جی !! میتراں تے بھراواں اگے بنتی اے جے ایہہ پنجابی دا فورم اے ،ایس لئی ایتھے ماں بولی دی ورتوں کرن۔ اُؔردو لئی بتھیرے دھاگے اوہناں نوں اؔڈیک رئے نیں ۔
  4. تلمیذ

    ڈاکٹراں راہیں پاکستان وچہ صابناں دا گند

    پاکستان وچ جلد نوں نقصان اپڑاون والے صابناں دی ورتوں،ایشین کانفرنس وچ رلتی شرمندہ ہو گئے جلد دیاں بماریاں تے ساؤتھ ایشین ریجنل کانفرنس دے رلتی بندیاں نے مریضاں نوں گھٹیا صابن تجویز کرن تے نموشی دا وکھالا کیتا تے سینئر ڈاکٹراں نے اگے توں ایہو جہے صابن ورتن دی صلاح دیون توں انکار کر دتا تاں جو...
  5. تلمیذ

    کام کی چیز

    اخبار کے یہ استعمال پہلی مرتبہ پڑھے ہیں اور یقینآ ایک عملی حقیقت ہیں۔ شیشے بھی گیلےاخبار سے بہت اچھی طرح صاف ہو جاتے ہیں۔ آپ کی یہ دوسری تحریر بھی خوب ہے لیکن ذرا مُختصر ہے۔ 'نظر آؔتش' کو 'نذر آؔتش' کر لیں۔
  6. تلمیذ

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    جی ہاں، میں فائر فوکس ہی استعمال کرتا ہوں اور اسی میں ہی یہ پرابلم ؔآتے ہیں۔ امید رکھتا ہوں کہ آؔپ اس سلسلے میں ضرور کچھ کریں گے۔
  7. تلمیذ

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    شمشاد صاحب ، جواب کے لئے شکریہ۔ پھر شاید مجھے اپنے کمپیوٹر کی ترتیب و تشکیل (Configuration) میں کوئی ترمیم کرنا درکار ہو گی ، جس کے لئے بھی نبیل کی جانب سے ہدایات درکار ہوں گی۔ کیونکہ فدوی تکنیکی معاملات میں تقریبآ کورا ہے اور اپنی نااہلی کو تسلیم کرتا ہے۔ نبیل کی جانب سے جواب کا انتظار ہے۔
  8. تلمیذ

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    نہایت عمدہ محفل کے 'بنا؂؂ؤ سنگھار' اور اس کی عمدہ پیش کش کے سلسلے میں آؔپ کی انتھک اور مُخلص مساعی قابل تحسین ہیں ، ان کے لئے ہدیہء تشکر قبول کریں۔ کافی عرصے سے ارادہ تھا کہ ایک کمی کی جانب اشارہ کروں اب ؔآپ نے آراء طلب کی ہیں تو عرض ہے کہ نہ جانے کیوں موصول ہونے والے ذاتی پیغامات کو پڑھتے...
  9. تلمیذ

    دردِ مشترک

    سادہ اور پُرکار !! یہ درد بہتوں کے ساتھ مُشترک ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ضبط !
  10. تلمیذ

    اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں - امیر الاسلام ہاشمی

    کیا حقیقت نگاری ہے ! ! جو تلخ ہونے کے باوجود ناقابلِ تردید ہے اور اسے تسلیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ لیکن کیا فقط اسے تسلیم کرنا ہی کافی ہوگا ؟ ؟ ؟ ؟
  11. تلمیذ

    اعتزاز احسن کی چھٹی؟

    تشدد والی بات واقعی نظر سے نہیں گُزری۔ جیسا کہ زیک نے کسی اور دھاگے میں تاکید کی ہے کہ اس طرح کی کوئی خبر سناتے ہوئے حوالہ ضرور ساتھ ہونا چاہئے تاکہ بات کی سند سامنے ہو ۔
  12. تلمیذ

    کرو مہربانی تم اہلِ زمین پر !!

    بنی نوع انسان کے لئے مہربانی کے جذبات اور دردِ دل رکھنے والوں کے لٕے ایک قابلِ دید اور قابلِ عمل سائٹ: www.actsofkindness.org امید ہے ان اوصاف کے حامل احباب اس سے فائدہ اُٹھائیں گے۔ شکریہ۔
  13. تلمیذ

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    تعجب انگیز پہلو تو اس اشتہار کا یہ ہے کہ 1990 کا یہ خط حکومت کو 17 سال بعد اب منظرعام پر لانے کا خیال آیا جب خود اپنی سلامتی و بقا خطرے میں نظرآئی !!
  14. تلمیذ

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    درست کہا گلفام !! ذہانت رب کریم کی ایک نعمت ہوتی ہے اس لئے اس کو مثبت مقصد کے لئے ہی استعمال کرنا چاہئے تاکہ اس میں اور اضافہ ہو۔
  15. تلمیذ

    بے نظیر کا خط - ایک اشتھار ؟؟؟

    فریقین اب منطقی استدلال کی بجائے کچھ ذاتیات پر اتر آئے ہیں !!
  16. تلمیذ

    جلتی دیواروں کے آنچل میں۔۔۔۔ میں زندہ ہوں!

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی !! بس ذرا مناسب تشہیر، حوصلہ افزائی اور اسپانسرشپ درکار ہے، ورنہ صلاحیت کی ہمارے نوجوانوں میں بھی کمی نہیں۔ محفل پر اطلاع کرنے کا شکریہ حجازی صاحب ۔
  17. تلمیذ

    پرانی موٹر سائیکل کے فوائد

    نہایت اچھی تحریر ہے ، جس سے یہ بات بخوبی واضح ہو رہی ہے کہ آؔپ میں مزاح لکھنے کی اچھی خاصی صلاحیت ہے۔ اس کو جاری رکھیں اور نت نئے مو ضوعات پر طبع آزمائی کرتے رہیں ، انشاء اللہ آپکا انداز کافی بہتر ہو جائے گا۔
  18. تلمیذ

    ججوں کا بلیک میلنگ

    اگر یہ درست ہے (جس کا امکان نہایت کم ہے) تو مقام فکر ہے دونوں جوانب سے، یعنی آیا انصاف کے علمبردارایسا بھی کر سکتے ہیں اور دوسرے، اقتدار کے لئے بندہ کیسے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آتا ہے۔ لیکن اس کا حوالہ ضرور ہونا چاہئے ورنہ یہ صرف کردار کُشی اور سنسنی خیزی کی ایک ادنیٰ کوشش ہی سمجھی جائے گی !!
  19. تلمیذ

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    ایک انتہائی مناسب اور مستحق تقرری ہے۔ جو محفل کے ارکان کے لئے نہایت مددگار ثابت ہوگی۔ منصور صاحب، ہدیہء تشکر قبول کریں !!
  20. تلمیذ

    ذخیرہ الفاظ بڑھائیں - ایک پنتھ دو کاج

    ساتھیو !! گو یہ سائٹ انگریزی میں ہے، تاہم ایک انتہائی مفید اور انسان دوست مقصد کی حامل ہے۔ اور فی الحقیقت نیٹ پر دنیا بھر میں ایک 'کریز' بنی ہوئی ہے۔ امید ہے اردو محفل کے احباب اس میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔ فارغ وقت کے لئے ایک انتہائی تعمیری اور با مقصد مشغلہ ہے۔ سائٹ کھولیں اور بنی نوع...
Top