نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مبارکباد شمشاد بھائی

    محفل میں ہوئے جن کے سبب ہم رسوا وہ بس ایسی ہی دو چار نادانیاں تھیں :(
  2. سید زبیر

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  3. سید زبیر

    کیا اپ ایسا کر سکتے ہیں، حیران کن

    کمسن محب وطن پاکستانی کے الفاظ
  4. سید زبیر

    او دیس سے آنے والے بتا!

    کلام اقبال شبنم مجید کی آواز
  5. سید زبیر

    اقبال ابليس کي مجلس شوریٰ - ارمغانِ حجاز

    تجھ سے بڑھ کر فطرتِ آدم کا وہ مَحرم نہيں سادہ دل بندوں ميں جو مشہور ہے پروردگار بہت شکریہ : اللہ تعالیٰ علامہ اقبال کے درجات بلند فرمائے
  6. سید زبیر

    کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ - شفیق خلش

    گو ایک عمر جُدائی میں ہو گئی ہے بسر خیال وخواب سے انگڑائیاں نہیں جاتیں بہت خوب
  7. سید زبیر

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  8. سید زبیر

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَاۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا...
  9. سید زبیر

    مبارکباد شمشاد بھائی

    ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
  10. سید زبیر

    محسن نقوی رات کی زلفیں برہم برہم

    ایک عذاب ہے بستی بستی ایک صدا ہے ماتم ماتم
  11. سید زبیر

    مبارکباد شمشاد بھائی

    وارث بھائی ، ویسے ایک بات ہے میری اس احمقانہ حرکت نے شادی کی سالگرہ کو محفل میں یادگار بنادیا یہ بھی زندگی کا ایک رنگ سمجھ کر برداشت کر لیجیے گا
  12. سید زبیر

    اقبال ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام

    ابليس کافرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام لاکر برہمنوں کو سياست کے پيچ ميں زناريوںکو دير کہن سے نکال دو وہفاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہيں ذرا روحمحمد اس کے بدن سے نکال دو فکرعرب کو دے کے فرنگي تخيلات اسلامکو حجاز و يمن سے نکال دو افغانيوںکي غيرت ديں کا ہے يہ علاج ملاکو ان کے کوہ و دمن سے نکال دو...
  13. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. سید زبیر

    مبارکباد شمشاد بھائی

    سمجھ میں نہیں آرہا ، اپنی احمقانہ حرکت پر کس سے معذرت طلب کروں ۔زیادہ بولنے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے وارث بھائی پہے تو آپ مبارکباد قبول کریں اور ڈھیر ساری دعاوں کے ساتھ اور اب شمشاد بھائی آپ کی مبارباد جمع ہوگئی وقت آنے پر مع منافع انشا اللہ ادا کردونگا ۔اور اس مضحکہ خیزصورت بن جانے پر محفلین سے معذرت
  15. سید زبیر

    عبیداللہ علیم : حمد باری تعالیٰ

    احباب کی پسندیدگی کا شکرگزار ہوں
  16. سید زبیر

    مبارکباد شمشاد بھائی

    شادی کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھابھی بچؤن کی بے پناہ خوشیاں ، کامیابیاں دکھائے (آمین)
  17. سید زبیر

    رضا پاٹ وہ کچھ دھار یہ کچھ زار ہم

    سبحان اللہ ،کیا خوبصورت انتخاب ہے اپنی ستّاری کا یارب واسطہ ہوں نہ رسوا بر سرِ دربار ہم
  18. سید زبیر

    عبیداللہ علیم : حمد باری تعالیٰ

    حمد باری تعا لی (عبید اللہ علیم) مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے میں چُپ رہوں بھی تو نغمہ مرا سُنائی دے گدائے کوئے سخن اور تجھ سے کیا مانگے یہی کہ مملکتِ شعر کی خُدائی دے چھلک نہ جاؤں کہیں میں‌وجود سے اپنے ہنر دیا ہے تو پھر ظرفِ کبریائی دے میں ایک سے کسی موسم میں رہ نہیں سکتا کبھی وصال...
  19. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آتے آتے یونہی دم بھر کو رکی ہوگی بہار جاتے جاتے یونہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے فیض
  20. سید زبیر

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کے سدا بہار پھول

    کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
Top