نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    میرے محبوب وطن تجھ پر اگر ہو جاں نثار میں یہ سمجھوں گا ،ٹھکانے لگا سرمایہ تن جناب کون زندہ رہا ہمیشہ ، ہم بھی کب تک زندہ رہیں گے ، ان کو بھی بھگت لیں گے ،
  2. سید زبیر

    مصحفی حیراں ہوں اپنے کام کی تدبیر کیا کروں . مصحفی

    پوچھا میں مصحفی سے ہوا کیوں تو در بدر بولا کہ یوں ہی تھی مری تقدیر کیا کروں محترم بہت شکریہ اتنے خوبصورت کلام کی شراکت کا
  3. سید زبیر

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    اتحاد میرا بھی تو ہے نا :angry:
  4. سید زبیر

    ابن انشا دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو

    وہ بھی رہا بیگانہ، ہم نے بھی نہ پہچانا ہاں، اے دلِ دیوانہ، اپنا ہو تو ایسا ہو خوبصورت انتخاب
  5. سید زبیر

    نوشی گیلانی تجھے تنہا محبت کا یہ دریا پار کرنا ہے

    مسلسل روکتی ہوںاس کو شہر دل میں آنے سے مگر وہ کوہ کن رکتا نہیں دیوار ڈھانے سے بھلا کیا دکھ کے آنگن میں سلگتی لڑکیاں جانے کہیں چھپتے ہیں آنسو آنچلوں میں منہ چھپانے سے ابھی تو فصل تازہ ہے ہمارے حرف و معنی کی ابھی ڈرتے نہیں ہم موسموں کے آنے جانے سے ابھی تو عشق میں آنکھیں بجھی ہیں دل سلامت ہے...
  6. سید زبیر

    ماہ لقا چندا :چندا کی جو کونین میں امداد کروگے

    وارث صاحب ، جستجو جاری ہے تصدیق ہو نہیں پا رہی ۔
  7. سید زبیر

    تک رہا تھا روک کر اپنی روانی دور سے - ماجد بشیر

    شیر خوار آغوش بابا میں بزرگی پا گیا دیکھتی ہی رہ گئی اس کو جوانی دور سے سبحان اللہ ، خوبصورت کلام محفل میں شریک کرانے کا شکریہ
  8. سید زبیر

    ناصر کاظمی نیت شوق بھر نہ جائے کہیں

    آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصر پھر یہ دریا اترنہ جائے کہیں خوب صورت انتخاب ؛ شراکت کا شکریہ
  9. سید زبیر

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    فواد ! تم نے کہا کہ ہم افغانستان پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے ارے تم تو وہ خونی ڈریکولا ہو جو جاپان ، ویت نام ، سوڈان کوریا ، عراق افغانستان پاکستان کے لاکھوں افراد کا خون پی کر بھی اور طلب کرتے ہو اور تمہارا ویت نام ،صومالیہ میں کیا حال ہوا تھا ؟ ۔اس سے برا حال یہاں ہوگا ۔گیارہ سال سے تم...
  10. سید زبیر

    ماہ لقا چندا :چندا کی جو کونین میں امداد کروگے

    میں دوبارہ دیکھ کر جواب دیتا ہوں البتہ تیسرے شعر کے دوسرے مصرعے میں لفظ " ہمیں "،جو پہلی دفعہ استعمال ہوا ہے وہ ٹیپینگ کی غلطی سے ہوا ہے ۔انشااللہ سوموار کو لائبریری سے استفادہ کروں گااور ضرور مطلع کروںگا نشاندہیکے لیے مشکور ہوں
  11. سید زبیر

    ضیاء زندہ ہے

    جو دھڑا دھڑ جنت کے ٹکٹ چھاپتے معصوم نوجواں نسل کو بلا ویزہ جنت میں پہنچا رہی ہے ۔ موسی کلیم اللہ تو وہ سچے انسان تھے جنہوں نے بنی اسرائیل کو صداقت و امانت کا مظاہرہ کرتے نجات دلائی تھی ۔ بلاشک ہر اک کو اپنے اعمال کا ہی جواب دینا ہے ۔ نایاب بھائی آپ ضیا کو چھوڑیں ۔۔ وہ جانے اور میر اللہ ۔...
  12. سید زبیر

    ماہ لقا چندا :چندا کی جو کونین میں امداد کروگے

    کلام ماہ لقا چندا ہر روز یونہی ستم ایجاد کروگے دل عاشقوں کے سینکڑوں برباد کروگے گر دام سے اپنے ہمیں آزاد کروگے پھر کس سے یہ کنج قفس آباد کروگے ؟ اوروں سے اگر دوستی رکھتے ہو بظاہر باطن میں یقیں ہے ہمیں کہ ہمیں یاد کروگے ناشاد کئی دل ہیں نہ ملنے سے تمہارے ایسا کھی ھو گا جو انہیں شاد کروگے؟...
  13. سید زبیر

    ضیاء زندہ ہے

    قبضہ کس سے کرتا ھے ؟ کیا جس سے قبضہ کیا تھا اسے حکمرانی کا حق حاصل تھا ؟۔ مشرقی پاکستان کو توڑنے میں اس کا کتنا ہاتھ تھا ؟بہر حال ہر فرعون کے لیے موسیٰ ضرور آتا ہے اور موسیٰ کےبعد پھر فرعون آجا تا ھے فرق اعمال کا ہوتا ہے
  14. سید زبیر

    ضیاء زندہ ہے

    ضیاالحق شہید نے اس وقت اقتدار سنبھالا تھا جب ملک میں ھر طرف انارکی پھیلی ہوئی تھی۔مولانا طفیل سمیت کئی علما کے ساتھ عقوبت خانوں میں شرمناک سلوک کیا جا رہا تھا۔دلائی کیمپ میں مخالفین کو اذیتیں دی جارہی تھیں۔ آٹا ، چینی گھی پیاز ناپید تھیں آٹے چینی کے لیے راشن کارڈ جاری ہوتے تھے اور سیاسی لوٹ مار...
  15. سید زبیر

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    جب افغان جیسی پسماندہ قوم جس کی نہ فضائی قوت ھے اور نہ ہی بحری ،جس کےے پاس ایٹم بم تو کجا ٹینک اور توپیں بھی نہ ہوں وسائل نہ ہونے کے برابر ہوں کارپٹ بمبنگ ان پر ہو رہی ہو انگریزوں،روسیوں اور اب پچاس سے زائد ممالک کے بہترین اسلحے سے لیس جنگجووں کا گیارہ سال سے اس یقین کے ساتھ مقابلہ کر سکتی ہے کہ...
  16. سید زبیر

    احسان دانش نظر فریبِ قضا کھا گئی تو کیا ہوگا

    ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
  17. سید زبیر

    احسان دانش نظر فریبِ قضا کھا گئی تو کیا ہوگا

    نظر فریبِ قضا کھا گئی تو کیا ہوگا حیات موت سے ٹکرا گئی تو کیا ہوگا نئی سحر کے بہت لوگ منتظر ہیں مگر نئی سحر بھی کجلا گئی تو کیا ہوگا نہ رہنماؤں کی مجلس میں لے چلو مجھے میں بے ادب ہوں ہنسی آگئی تو کیا ہوگا غمِ حیات سے بے شک ہے خود کشی آسان مگر جو موت بھی شرما گئی تو کیا ہوگا شبابِ لالہ و...
  18. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  19. سید زبیر

    مشہور لیڈر

    خوبصورت اور نایاب تصاویر کی شراکت کا شکریہ
  20. سید زبیر

    حمدِ بارئ تعالیٰ. بسمل کے اشعار. اور آپ کی توجہ

    یہ منظر دیکھ کر بسمل نے مصرعے کو اپنایا خدا واحد، خدا واحد، خدا واحد، خدا واحد بہت خوب سبحان اللہ
Top