نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    تنویر سپرا : بیٹے کو سزا دے کے عجب حال ہوا ہے

    بیٹے کو سزا دے کے عجب حال ہوا ہے بیٹے کو سزا دے کے عجب حال ہوا ہے دل پہروں مرا کرب کے دوزخ میں جلا ہے عورت کو سمجھتا تھا جو مردوں کا کھلونا اس شخص کو داماد بھی ویسا ہی ملا ہے ہر اہل ہوس جیب میں بھر لایا ہے پتھر ہمسا ئے کی بیری پہ ابھی بور پڑا ہے اب تک میرے اعصاب پہ محنت ہے مسلط اب تک میرے...
  2. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی بزرگو، ناصحو، فرماں رواؤ ۔ مصطفیٰ زیدی

    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں جو ممکن ہو تو ہم کو ڈھونڈ لاؤ خونصورت غزل کی شراکت کا شکریہ
  3. سید زبیر

    فنا اُسی رنگ پر ہے قائم، فلک وہی چال چل رہا ہے - جلال الدین اکبر

    خدا سے تم دل ملاؤ اپنا، زبان کو پھر ملاؤ دل سے تو دیکھ لو گے کہ پُر اثر ہے زبان سے جو نکل رہا ہے نہائت عمدہ کلام
  4. سید زبیر

    فنا کا ہوش آنا زندگی کا دردسر جانا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    سدھاری منزلِ ہستی سے کس بےاعتنائی سے تنِ خاکی کو شاید رُوح نے گردِ سفر جانا بہت خوب
  5. سید زبیر

    اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی - محمود غزنوی

    سب کچھ اسی کے دم سے تھا محمود، اس کے بعد کارِ جہانِ تازہ سے رغبت نہ ہو سکی نہائت خوبصورت کلام اور ذوق ا نتخاب ، دونوں قابل تحسین ہیں
  6. سید زبیر

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب میری طرف سے بھی خوش آمدید ، تمھیں دیکھوں تمہارے چاہنے والوں کی محفل میں محبت کی قسم اتنی کہاں طاقت میرے دل میں
  7. سید زبیر

    ’’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ‘‘ -------- رام پرسادبسمل عظیم آبادی

    سرفروشی کی تمنا سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے ایک سے کرتا نہیں کیوں دوسرا کچھ بات چیت دیکھتا ھوں میں جسے وہ چپ تیری محفل میں ہے اے شہید ملک و ملت میں تیرے اوپر نثار اب تیری ہمت کا چرچہ غیر کی محفل میں ہے وقت آنے دے بتا دیں گے تجھے اے آسمان ہم ابھی سے...
  8. سید زبیر

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    محترم فھد صاحب چند مصروفیات کی وجہ سے بروقت جواب نہ دے سکا آپکے ممراسلے کا جواب حاضر ہے آپ نے فرمایا " پاکستان کی آنے والی نسلوں کو اس امريکی مدد سے کوئ خطرہ درپيش نہيں ہے جو گزشتہ دہائيوں سے عام عوام کے ليے قابل قدر مواقعوں اور بہتری سبب بنی ہے۔ جناب عالی اس امداد کے بدلے آپ نے کہیں زیادہ...
  9. سید زبیر

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    سبق پہلا ہے یہ کتاب ہدیٰ کا کہ مخلوق ساری ہے کنبہ خدا کا (حالی) مخلوق سے محبت عین اطاعت الٰہی ہے
  10. سید زبیر

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  11. سید زبیر

    عبیداللہ علیم تیرے پیار میں رُسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ - عبیداللّہ علیم

    جیسے تمہیں ہم نے چاہا ہے کون بھلا یوں چاہے گا مانا اور بہت آئیں گے تم سے پیار جتانے لوگ بہت خوب نہایت خوبصورت انتخاب،
  12. سید زبیر

    فضا میں رنگ ستاروں میں روشنی نہ رہے از شورش کاشمیری

    لرزاں ہیں میرے نام کی ہیبت سے کاسہ لیس ارباب اقتدار کا نوکر نہیں ہوں میں مجھ کو رہا ہے فن خوشامد سے احتراز کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کا خوگر نہیں ہوں میں بہت خوب !
  13. سید زبیر

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    اگر میں وطن دشمنی(میرے منہ میں خاک) کروں تو میں مجرم اگر میں حق پر ہوں تو یہ صرف وطن ہی کیخاطر ورنہ مجھے کونسی یو ایس ایڈ میں جاب کرنی ہے ۔اگر آئی ایس آئی امریکہ دشمنی کو پاکستان دشمنی سمجھ کر مجھے ٹھکانے لگاتی ہے تو اندھیری راہ کے مسافر تو اسی طرح جاں نثار کرتے ہیں۔
  14. سید زبیر

    مصحفی عارض نہ تری زلفِ پریشان میں دیکھا ۔ مصحفی

    باراں کی ہوا، آبِ رواں، لالے کا کھلنا یہ رنگ، شب اس دیدۂ گریان میں دیکھا بہت خوب ، حسین انتخاب نذر محفل کیا ہے بہت شکریہ
  15. سید زبیر

    اختر شیرانی مِری شامِ غم کو وہ بہلا رہے ہیں ۔ اختر شیرانی

    نہیں شکوۂ تشنگی مے کشوں کو وہ آنکھوں سے مے خانے برسا رہے ہیں شکریہ جناب ، بہت عمدہ انتخاب
  16. سید زبیر

    غالب کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر

    ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر شکریہ احمد بلال صاحب ! خوبصورت انتخاب کو نذر محفل کرنے کا ، بہت عمدہ انتخاب
  17. سید زبیر

    سعید خان : بنجاروں کو بھر لینے دو آنکھوں کے کشکول ذرا

    سعید خان نوشی گیلانی کے جیون ساتھی ہیں اور خود بھی بہت اچھا کلام کہتے ہیں ان کی ایک غزل ساتھیوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں کھل جائے موسم کی رنگت ، کھل جائے ماحول ذرا دھوپ نگر کی دیوی اپنا روشن چہرہ کھول ذرا کہاں کہاں سے تیرے روپ کا درشن کرنے آئے ہیں بنجاروں کو بھر لینے دو آنکھوں کے...
  18. سید زبیر

    مصحفی ہم سے کیا کرو نہ میاں تم ٹھٹولیاں . مصحفی

    اس غش کے بیچ مصحفی ٹھنڈا ہی ہو گیا اُس نے تو اپنی آنکھیں بھی "ہے ہے" نہ کھولیاں انتخاب کی داد قبول کیجئیے
  19. سید زبیر

    قتیل شفائی نظم: لمحوں کی پرستار ۔ از قتیل شفائی (میں نے چاہا تھا اسے روح کی راحت کے لیے)

    میری آنکھوں نے جسے پھول سے نازک سمجھا اب وہ چلتی ہوئی تلوار بنی بیٹھی ہے خوبصورت شراکت کا شکریہ
  20. سید زبیر

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    حقوق اللہ کی قضا ممکن ہے مگر حقوق العباد کی قضا نا ممکن ہے اشفاق احمد
Top