میں ہی آگئی ہوں بن بلائے ، سوچا دیکھ جائے اس وقت کیسی رونق ہوتی ہے ،،، ماشااللہ کافی لوگ موجود ہیں ،،،، جیہ اپ کا اوتار بہت اچھا ہے ،،،،،،، اب جو بھی آئے اس سے گذارش ہے کہ مجھے شہنشاہ خطوط کے بارے میں ضرور بتائے ، کل ظفر یہ شوشہ چھوڑ کر نو دو گیارہ ہوگئے ،، پھر پاکستانی نے بھی انکار کردیا ،،...