نتائج تلاش

  1. خلیل الرّحمٰن

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    غزل صاحبہ کی محنت اور شفیق الرّحمان صاحب کے موضوع تعویذ پر مجھے بھی کچُھ یاد آ گیا۔ یہ او -ہینری کی 1907 میں شائع مختصر کہانی The Last Leaf تھی اور پنجاب ٹیکسٹ بُک کے نصاب میں شامل تھی۔ کچھ میرے لفظوں میں پڑھیے۔ نیویارک کے قدیمی محلے میں مکان بوسیدہ اور کرائے کم ہونے کی وجہ سے مصور اور...
  2. خلیل الرّحمٰن

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    "چار بجے شیطان چائے پینے آئے ۔ جب ہم پی کر باھر نکلے تو دفعۃً انھیں محسوس ہوا کہ چائے ٹھنڈی تھی ،۔ چناچہ ہم ان کے ہوسٹل گئے وھاں کھولتی ہوئی چائے پی گئی ، لیکن وہ مطمئن نہ ھوئے ۔ منہ بنا کر بولے کہ یہ چائے بھی نامکمل رہی ، کیونکہ اس کے ساتھ لوازمات نہیں تھے ۔ طے ہوا کہ کسی کیفے میں جا کر...
  3. خلیل الرّحمٰن

    منسوخ مشاعرے کا مسترد شُدہ دعوت نامہ

    پیزا تو مل گیا تھا مگرہ وہ کیسا پیزا جو مانگ کر کھانا پڑے۔
  4. خلیل الرّحمٰن

    منسوخ مشاعرے کا مسترد شُدہ دعوت نامہ

    اوقات ------------------- چند ماہ پہلے مجھے اپنا پاسپورٹ بنوانے کے لیے فرانکفرٹ جانا پڑا۔ لہٰذا اپنے ایک پرانے دوست کی طرف پراؤ کیا جو سماجی اور سیاسی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں اور غیر شادی شُدہ ہیں۔ وہ شہر کے مرکزی ریلوے سٹیشن کے قریب ہی رہائش پذیر ہیں۔ اِس علاقے میں پاکستانی بڑی تعداد میں...
  5. خلیل الرّحمٰن

    کامیاب ترین پیشہ از اعمالِ مفتی ابوالمنات مضاربتی

    کچھ عرصہ پہلےمحسنِ پاکستان کے شکووں نے ساری قوم کو شرمندہ کر کے رکھ دیا۔ ہمارے ایک دوست جو لسانی قوم پرستی کے بارے متشدد قسم کے خیالات رکھتے ہیں نہایت فخریہ انداز سے ڈاکٹر صاحب کے بیانات کی تشہیر میں مصروف تھے کہ مجھ سے بھی رہا نہ گیا۔ مورخہ یکم جون 2013 کو میں نے بھی جو منہ میں آیا...
  6. خلیل الرّحمٰن

    نو مولود بچوں کے نام

    میرے خیال میں حوریا کوئی لفظ نہیں۔ درست نام حُریا ہے جو حُریّت(آزادی) سے ماخوذ ہے۔
  7. خلیل الرّحمٰن

    کہانی : طوفان خان

    پی ٹی آئی کے نجومیوں کے لیے ایک واقعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داتا صاحب لاہور میں ہر سال عرس پر اایک بڑا میلہ لگتا ہے اور زائرین رات مینارِ پاکستان کے باغ میں بسر کرتے ہیں۔ یہاں مالشیے ، نجومی ، گنڈیری فروش اور فوری تصویر کھینچنے والے بھی بڑی...
  8. خلیل الرّحمٰن

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    مسلمانوں کی نالائقی ، نااہلی اور ہٹ دھرمی کی اِس سے بہتر مثال پیش نہیں کی جاسکتی۔
  9. خلیل الرّحمٰن

    آموزگار فارسی

    اسباقِ فارسی مع اُستاد ربط
  10. خلیل الرّحمٰن

    فارسی سیکھنے میں کچھ مدد درکار ہے

    تدریسِ فارسی بذریعہ کلامِ اقبال (حصہ اول)
  11. خلیل الرّحمٰن

    نو مولود بچوں کے نام

    رایان ۔۔۔۔۔ راہنما رایبد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حکیم دانا دانشمند سالار ۔۔۔۔۔۔ حاکم سردار صائب ۔۔۔۔۔ راست درست ٹھیک پیمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعدہ قول داران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دُنیا اور آخرت ذبیح الر حمٰن تابش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حرارت روشنی ثالث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر جانبدار ، معامل فہم ، منصف (تیسرا...
  12. خلیل الرّحمٰن

    مصروف

    مصروف
  13. خلیل الرّحمٰن

    معرکہ مذہب وسائنس

    میں اپنی بات پر قائم ہوں ، جدید سائنس اُن شکست خوردہ عیسائی راہبوں کی مرہونِ منت ہے جنہوں نے مسلمانوں کے ہاتھوں مار کھا کے انسانی وسائل کے استحصال کے بجائے اُن کی نشوونما کا بیڑہ اُٹھایا۔ اپنا قبلہ بھی درست کیا اور دوسروں انسانوں کے لیے بھی باعثِ رحمت ثابت ہوئے۔ عقل سے دشمنی اور دوسروں کی محنت...
  14. خلیل الرّحمٰن

    معرکہ مذہب وسائنس

    عام افرادِ معاشرہ کے نزدیک سائنس اور مذہب کی راہیں جُدا جُدا ہی ہیں۔ مگر فکرِ عمیق کے حامل حُکما اور فلسفیوں کے نزدیک اِن دونوں موضوعات کا ماخذ ایک ہی ہے۔ یورپ کی نشاۃ ثانیہ بھی تنہا ملحدین کی مرہونِ منّت نہیں۔ اِس کا 80 ٪ اُن پادریوں کا مرہونِ منّت ہے جنہوں نے خود کو روائتی لکیر کی فقیری سے...
  15. خلیل الرّحمٰن

    آغازِ فارسی کلاس

    یہ کتب ایک انتہائی غیر معیاری طریقے سے مرتب کی گئی ہیں، لہٰذا انھیں ایک مکمل فائل کی صورت ڈائونلوڈ نہیں کیا جا سکتا۔ میں نے اگرچہ یہ تمام مواد ایک ورڈ فائل میں محفوظ کر دیا ہے۔ اگر کسی کو درکار ہو تو بھیجنے کا طریقہ بتا کر مجھ سے حاصل کر سکتا ہے۔
  16. خلیل الرّحمٰن

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی تصانیف

    ماشاءاللہ کوئی ایسی بھی ہو جو فیس بُک پر کوّر فوٹو کے طور لگائی جا سکے۔
  17. خلیل الرّحمٰن

    کہانی : طوفان خان

    قبل از عام انتخابات 21 مارچ ؁2013 خلیل ؔ الرّ حمٰن نظم : طوفان خان -------------- آؤ بچو سنو کہانی رہ نہ جانا تم انجان مدتوں پُرانی بات نہیں قصہ ہے از ملکِ پاکستان کھلاڑی تھا ایک زیرک بَلّا تھا اُس کا نشان کھیل کود سے تھک گیا جب تو اک گوری سے باندھا پیمان اب جو توبہ کرتے بنی تو سیاست کی لی...
  18. خلیل الرّحمٰن

    آغازِ فارسی کلاس

    محترم آپ کا لنک کام نہیں کر رہا۔
  19. خلیل الرّحمٰن

    اقبال نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے

    نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے گلوکار: حنا نصراللہ ، راحت فتح علی خان
  20. خلیل الرّحمٰن

    کامیاب ترین پیشہ از اعمالِ مفتی ابوالمنات مضاربتی

    محفلینِ گرامی قدر و دِل گرفتگانِ معاشرہ تسلیمات ! آج سے چار پانچ سال پہلےکی بات ہے کہ ، بیرونِ مُلک تعلیم مکمل کرنے کے بعد مجھ میں بھی باقی تمام طلباء کی طرح جذبہءِ حُبّ الوطنی جاگا اور میں نے روزگار کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے اپنے ایک پُرانے واقف کار کو فون کیا۔ یہ صاحب کسی تعمیراتی کمپنی...
Top