یار تم کوشش کرو کام اچھا ہوگا تو نوکری بھی ملے گیبھائی روشن خیال ایک زبان کی حد تک تو میں نے ملنساری دکھا دی ۔ لیکن یقین جانئیے اردو محفل پہ ابھی تک مجھے راحیل بھائی کے مینجر کی نوکری نہیں ملی ۔ اور نوکری کی مد میں میں بھاری تنخواہ کی قائل ہوں ۔
راحیل بھائی کی طرف سے پشتو میں شکریہ
یقین جانئیے اردو محفل پہ ابھی تک مجھے راحیل بھائی کے مینجر کی نوکری نہیں ملی
کھلا تضاد
ان سب زبانوں کے ترجمے موجود ہیں اسی لڑی میں۔ بھیا !!پانچ صفحات پڑھنا۔۔۔ ایک بہت ہی مشکل کام ہے۔۔۔ اور پھر ایسی زبانوں میں جن سے اپنا کچھ لینا دینا ہی نہیں۔۔۔ بلاشبہ یہ خوبصورت دھاگا راحیل فاروق کی محبتوں کا غماز ہے۔
محمداحمد ، غدیر زھرا ، جاسمن اور لاریب مرزا آپ نے بہت عمدہ الفاظ میں راحیل کو خراج تحسین پیش کیا۔ بلاشبہ اپنی نوعیت کا منفرد اور خوبصورت انداز ہے۔
مریم افتخار ، بدر الفاتح نے جن زبانوں میں لکھا ہے۔ وہ اس کم فہم کے دائرہ علم سے بہت باہر ہیں۔ تاہم میرا حسن گماں ہے کہ خوب لوگوں نے لکھا ہے تو خوب ہی ہوگا۔ بلاشبہ اتنی محنت آسان نہیں۔
اور اب آخر میں راحیل فاروق ! جناااااب۔۔۔۔ ہزاری ہونے پر مبارکباد۔ بلاشبہ یہ سب آپ کی علمی و ادبی کاوشوں کا شاخسانہ ہے کہ احباب آپ کی اتنی عزت کرتے ہیں۔ اور ہم بھی اس قطار بےشمار میں کہیں آخر میں درمیان میں یا شاید شروع میں۔۔۔ بہرحال موجود ہیں۔ بہت شکریہ ان ہزار مراسلوں کا۔
کام ہی تو نہیں آتا کوئی ۔ آتا ہوتا تومحفل میں بے پر کی نہ اڑا رہی ہوتی ۔ کسی کام دھندے سے لگی ہوتییار تم کوشش کرو کام اچھا ہوگا تو نوکری بھی ملے گی
بھائی تضاد میں نے ارشاد فرمایا کہ ایک زبان کی حد تک میں نے ملنساری دکھائی ۔ اور اس سے زیادہ ملنساری فی زمانہ کوئی دکھاتا نہیں تو جیسا دیس ویسا بھیس کے مقولے کے تحت میں نے بھی مزید خدمات کا ارادہ کینسل کر دیا ۔
میں بھی ادھر نیا ہوں میں نے تصویریں بنانا شروع کردی ہیں تم بھی کر دو ورنہ کوئی لڑ نے لگ جائے گا فارغ دیکھ کر ادھر میری پوسٹ دیکھ لوکام ہی تو نہیں آتا کوئی ۔ آتا ہوتا تومحفل میں بے پر کی نہ اڑا رہی ہوتی ۔ کسی کام دھندے سے لگی ہوتی
مجھے تصویریں بنانا بھی نہیں آتا ۔ اور مزے کی بات مجھے لڑنا بھی نہیں آتامیں بھی ادھر نیا ہوں میں نے تصویریں بنانا شروع کردی ہیں تم بھی کر دو ورنہ کوئی لڑ نے لگ جائے گا فارغ دیکھ کر ادھر میری پوسٹ دیکھ لو
خیر مبارک۔ بہرحال اب اکٹھے ہی مریں گے، ان شاء اللہ!بھائی پہلا مراسلہ دیکھا تو پڑھے بغیر یہ لگا کہ آپ کے حق میں دعائیں کی جارہی ہیں اب مکمل مراسلے پڑھے تو معلوم ہوا کہ یہ تو آپ کو مبارکباد دی جارہی ہے
ہماری طرف سے بھی مبارک ہو
بات ہو گئی یے ؟خیر مبارک۔ بہرحال اب اکٹھے ہی مریں گے، ان شاء اللہ!
کس پر؟؟؟؟؟ کچھ ہمیں بھی بتائیں قبلہ، پچاس کے قریب ہی سہی لیکن ابھی قبر سے تو دور ہی سمجھتے ہیں خود کو ہمخیر مبارک۔ بہرحال اب اکٹھے ہی مریں گے، ان شاء اللہ!
آپ سب ایک دوسرے کی رقابت کے لئے تیار ہو رہے ہیں ۔ کہیں الگ الگ جا مرو ۔کس پر؟؟؟؟؟ کچھ ہمیں بھی بتائیں قبلہ، پچاس کے قریب ہی سہی لیکن ابھی قبر سے تو دور ہی سمجھتے ہیں خود کو ہم
اچھا جیآپ سب ایک دوسرے کی رقابت کے لئے تیار ہو رہے ہیں ۔ کہیں الگ الگ جا مرو ۔