دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

محمد امین

لائبریرین
ہاں جی نیوکلئیر انرجی جیسی ہے ھھھ ھھھ ھھھ ۔ اگر مجھے اندازہ نہیں تو لاکھوں کو نہیں پھر شاید ۔

جب آپ مذہب کو نہیں مانتے تو دعا کی طاقت کو کیسے مانیں گے :) ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اس بات کو اس مذہب کے ہی دھاگے میں ڈسکس کیا جائے ۔۔۔ یہاں یہ بحث تمام ہو نہیں پائے گی :p
 

وجی

لائبریرین
ماشاءاللہ کافی اچھی تصاویر تھیں اور آخر میں کافی اچھی بحث
موٹے ہونے کا ایک حل میں بتادیتا ہوں
صبح رج کر کھائیں دوپہر کو کچھ نہ کھائیں اور پھر رات کو رج کر کھائیں
بس اتنی سی بات ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج اس نے ناشتے میں ضرورت سے زیادہ ہی کھا لیا ہے جو ایسی باتیں کر رہی ہے۔
 
Top