یوسف-2
محفلین
ایک مزید تصحیح فرمالیں۔ثابت ہوا کہ دوسرے فرقوں کے مولوی طاہر القادری سے کیسی خار کھاتے ہیں۔
میں طاہر القادری سے اتنا ہی بیزار ہوں جتنا کہ دوسرے مولویوں سے۔ لیکن اس نے جو حالیہ تھرتھلی مخالفین کی صفوں میں برپا کی ہے وہ بلاشبہ قابل تحسین ہے۔
ہر فرقہ کا مولوی، دوسرے تمام فرقوں کے مولوی سے ”خار“ کھاتا ہے